English to Urdu Translation

dia found in 187 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next
1.DiaNoun
آرپار ۔ پُورے طَور پر ۔ علیحدہ ۔ جو یونانی سے لیے ہوۓ الفاظ اور مُختَلِف علوم کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2.DiabaseNoun
ایک چھوٹی درآمدہ چٹان خصوصاً لیبریڈوری اور آتشی معدن والی۔
3.Diabetesn.
ذیا بیطس۔ سلسل بول۔ دیا بیطس۔ مدھو پرمیا۔ چھلک متی
Noun
ذیابیطس۔ پیشاب میں شکر آنے کا مرض ۔ پھیکی ذیابیطس ۔
Noun
ذیابیطَس ۔ پیشاب میں گُلُوکوز کا اخراج ۔ لَبلَبَہ سے اِنسولین کی مِقدار کَم ہو جاتی ہے ۔ پَیشاب میں شَکَّر کا آنا
adj.
ذیا بیطس زدہ۔ سلسل بول کا مریض۔ چھلک متی کا روگی
Adjective
ذیابیطسی۔ متعلق بہ ذیابیطس۔ ذیابیطس کا۔
Noun
ذیابیطَس سے مُتعَلِق
adj.
شیطانی۔ بد۔ شریر۔ بد ذات۔ خبیث۔ دوزخی۔ زشت طینت۔ ملعون
Adjective
شیطانی۔ ابلیسی۔ شیطان سے متعلق۔ دوزخ کا۔
Adjective
شيطانی ۔ ابليسی ۔ ابليسانہ
4.Diabetes insipidusNoun
سادہ ذیابیطس۔ ذیابیطس کی وہ مزمّن قسم جس میں کثرت سے پتلا پیشاب آتا ہے۔
5.Diabetes mellitusNoun
ذیابیطس شکری۔ مزمن مرض جس کی خصوصیت خُون میں شکر کی زیادتی اور پیشاب میں لگا ہے۔
6.Diabetes specialistNoun
ذیابیطَس کا عِلاج کَرنے کا ماہَر ۔
7.Diabeticadj.
ذیا بیطس زدہ۔ سلسل بول کا مریض۔ چھلک متی کا روگی
Adjective
ذیابیطسی۔ متعلق بہ ذیابیطس۔ ذیابیطس کا۔
Noun
ذیابیطَس سے مُتعَلِق
8.Diabeticaladj.
ذیا بیطس زدہ۔ سلسل بول کا مریض۔ چھلک متی کا روگی
Adjective
ذیابیطسی۔ متعلق بہ ذیابیطس۔ ذیابیطس کا۔
Noun
ذیابیطَس سے مُتعَلِق
9.DiabetogenicNoun
ذیابیطَس پَیدا کَرنا ۔ اگلے پیچُوایٹری ہارمُون پر اطلاق ہوتا ہے
10.DiablerieNoun
شیطنت۔ شرارت۔ جادُو۔ ٹونا ٹوٹکا۔
11.Diabolicadj.
شیطانی۔ بد۔ شریر۔ بد ذات۔ خبیث۔ دوزخی۔ زشت طینت۔ ملعون
Adjective
شیطانی۔ ابلیسی۔ شیطان سے متعلق۔ دوزخ کا۔
Adjective
شيطانی ۔ ابليسی ۔ ابليسانہ
12.Diabolicaladj.
شیطانی۔ بد۔ شریر۔ بد ذات۔ خبیث۔ دوزخی۔ زشت طینت۔ ملعون
Adjective
شیطانی۔ ابلیسی۔ شیطان سے متعلق۔ دوزخ کا۔
Adjective
شيطانی ۔ ابليسی ۔ ابليسانہ
13.DiabolicallyAdverb
شیطانی طریقے سے۔ ابلیسی طریقے سے۔ طاغُوتی طور پر۔ ظالمانہ طور پر۔
14.DiabolicalnessNoun
شیطنیت۔ ابلیسیت۔ طاغوت۔ فسق۔
15.Diabolismn.
1. شیطانی فعل یا حرکت۔ فعل شنیعہ
2. آسیب کا خلل۔ بھوت کا سایہ۔ اوپری پرائی کا خلل
Noun
شیطان پرستی۔ جادُو۔ سحر۔ جادو گری۔ سفلی عمل۔
Noun
جادو ۔ سفلی عمل ۔ شيطانيت ۔ سفاکی ۔ بے رحمی
16.DiabolistNoun
بُھوت پریت پر یقین رکھنے والا۔
17.Diabolizeایک کھیل جس میں ایک آدمی شیطان بنتا ہے۔
18.DiaboloNoun
ایک کھیل جس میں دو لکڑیوں کے سروں پر بندھی ڈور کے ذریعے لٹو کی طرح گھڑے ہوۓ لکڑی کے ٹکڑے کو گھماتے ہیں۔
19.Diacetic acidNoun
یک اساسی کیٹو تیزاب ۔ یہ اِنسانی جِسَم میں چِکنائیوں کی تَکسید سے پَیدا ہوتا ہے
20.DiachronicAdjective
کسی عہد میں ہونے والی زبان کی تبدیلیوں کے مُطالعے سے متعلق۔
21.DiacidAdjective
دو تیزابی۔ دو تُرشہ۔ دو گرفتہ۔
22.Diacodiumn.
شربت خشخاش۔ دیا قوزہ
23.DiaconalAdjective
چھوٹے پادری سے متعلق۔
24.DiaconateNoun
چھوٹے پادری کا عُہدہ۔ چھوٹے پادریوں کی جمعیت۔
25.Diacriticadj.
فرق کنندہ۔ ممیز۔ جس سے فرق معلوم ہو
Adjective
فرقی تشخیص۔ ممیزی۔ امتیاز کرنے میں کام آنے والا۔ ترمیمی نشان۔
dia found in 187 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.