English to Urdu Translation

wind found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Windn.
1. ہوا۔ پون۔ باؤ۔ بیال۔ باد۔
2. سانس۔ دم۔ ہوا
3. ریح۔ بائی۔ بادی۔ ریاح۔ ہوا۔ باد شکم۔
4. بھیڑوں کی بیماری۔ اپھارا
5. گوز شتر۔ بے معنی یا بے اصل بات
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا۔ پھٹکنا۔ ہوا کرنا
2. خوشبو پر جانا۔ بو لینا۔ سونگھنا
3. سانس یا دم چڑھانا۔ ہنپانا
4. دم لینے دینا
v. a.
بجانا۔ پھونک مارنا۔ آواز کرنا
v. a.
1. لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا
2. گھیرنا۔ لپیٹنا
3. گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا
4. دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا
5. بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا
2. نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا
3. کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا
4. چڑھانا۔ کسنا
5. بند کرنا۔ موقوف کرنا
v. n.
1. چکر کھانا۔ لپٹنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. پھیر کھانا۔ چکر کھانا
n.
موڑ۔ پھیر۔ لپیٹ۔ بل
ونڈ ۔ ہوا ۔
Verb
پھُونک مارنا ۔ جيسے باجے ميں پھُونک مار کَر آواز پيدا کَرنا ۔ بَجانا ۔
2.Wind scaleNoun
مَقياسُ الہَوا ۔ باد پيما ۔ ہَوا کو ناپنے کا آلَہ ۔
3.Wind boundAdjective
ہَوا بَستَہ ۔ مُخالِف يا تيز ہَوا کی وَجَہ سے رُکا ہُوا جَہاز يا کَشتی ۔
4.Wind breakNoun
ہَوا روک ۔ دَرَختوں کی باڑ يا ديوار جو ہَوا روکنے کے کام آئے ۔
5.Wind burnNoun
بہَت زِيادَہ ہَوا ميں رہنے کی وَجَہ سے جِلد کی سُوجَن يا بَدرَنگی اور تَبديلی ۔
6.Wind chill factorNoun
ہَوائی عامِل مَرض ۔ حَرارَت کے باعث ہونے والی تَکليف ميں اِضافَہ ۔
7.Wind gap.Noun
پَہاڑ کی چوٹی ميں ايک کَم نَشيب جھَری يا شَگاف ۔
8.Wind instrumentNoun
(موسيقی) ہَوا باجا ۔ وہ ساز جو پھُونک مار کَر بَجايا جائے ۔ جيسے بانسُری ۔
9.Wind pipeNoun
ہَوا کی نالی ۔ ٹَرَیکیا
10.Wind roseNoun
باد نِگارِش ۔ گُلِ باد ۔ کِسی علاقے ميں ہَوا کے چَلنے کی اِضافی کَثرَت ۔
11.Wind screenNoun
ہَوا روک شيشَہ جو موٹَر گاڑِيوں کے آگے لَگا ہوتا ہے ۔
12.Wind shake, cup shakeNoun
شَگاف صَر صَر ۔ کِسی دَرَخت کے تَنے ميں ايسا نَقص يا شَگاف جو تيز ہَوا کے چَلنے سے پيدا ہو گَيا ہو ۔
13.Wind shieldNoun
وِنڈ شيلڈ ۔ ہَوا روک شيشَہ ۔ ہَوا سے بَچنے کے لِيے لَگائی گَئی شيلڈ يا شيشَہ ۔
14.Wind sockNoun
ہَوا موزَہ ۔ کَپڑے کی بَنی ہُوئی ايک آستين نُما گاو دُم ۔ جُراب ۔
15.Wind sprintNoun
مَشقی دوڑ ، صِرف مَشق کے طَور پَر لَگائی جانے والی دوڑ ۔
16.Wind stormNoun
تُند و تيز ہَوا کا طُوفان ۔ بہَت تيز آندھی ۔
17.Wind suckerNoun
مَريض گھوڑا ۔ ہَوا زَدَہ گھوڑا ۔ ريح زَدَہ گھوڑا ۔
18.Wind sweptAdjective
ہَوا زَدَہ ۔ ايسی چيز يا شَخص جِسے ہَوا ميں چھوڑ دِيا گَيا ہو ۔
19.Wind teeNoun
ايک (ٹی) شَکَل کا بَڑا سا مُرغ باد نُما جو ہَوائی اڈوں کے قَريب يا اُن پَر نَصب ہوتا ہے ۔
20.Wind tunnelNoun
(طيرانِيات) سرَنگ باد ۔ ايک لَمبا کَمرَہ جِس ميں مُنتَخِب مُختَلِف رَفتاروں کی ہَوا کو گُزارا جاتا ہے ۔
21.Wind up.Verb
خَتَم کَرنا ۔ اِنجام کو پَہُنچا دينا ۔ مُکَمَّل کَرنا ۔
22.Wind-brokenAdjective
(بيطاری امراضِيات) سانس پھُولنا ۔ نَفَخُ الدَم کی بيماری والا ۔
23.Wind-pipeونڈپائپ ۔ نرخرا ۔
24.Wind-pollinatedAdjective
(نَباتِيات) باد زير دار ۔ کِسی پھُول پَر ہَوا کی وَجَہ سےمُخالِف جِنس کے زيرے کا حامِل ۔ (پھُول )
25.Wind-shakenAdjective
ہَوا زَدَہ ۔
wind found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.