English to Urdu Translation

ag found in 263 words & 11 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
1.AgNoun
چاندی کی کیمیائی علامت ۔
2.Ag-actisNoun
کاروائی سے متعلق ۔
3.Aga, aghaNoun
آغا ۔ تُرکی زُبان ميں کَمانڈر يا بَڑے افسَر کا خَطاب /لَقَب ۔ تَکريمی لَفَظ بَلِحاظِ عُمَر ۔
4.Againadv.
1. پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
2. الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
3. سوا ۔ علاوہ
پھر سے ۔ دوبارہ ۔ پھر ۔
Adjective
پھِر ۔ دوبارَہ ۔ دُھرا کے ۔ مُکَرَر ۔ پھِر کَبھی ۔
5.Again and againبار بار ۔ بارہا ۔
6.Againstprep.
1. بپریت ۔ بمکھ ۔ بِرُدھ ۔ پرتکول ۔ برخلاف ۔ بمقابل ۔ خلاف ۔ ضد
2. الٹا ۔ برعکس
3. آمنے سامنے ۔ سامنے ۔ سنمکھ ۔ مقابل میں
4. بیری ۔ آڑی ۔ شترو ۔ مفسد ۔ مخل ۔ مضر
5. لیے ۔ واسطے ۔ خاطر
Adverb
خلاف ۔ بر خلاف ۔
Preposition
بَرعکس ۔ بَرخِلاف ۔ کِسی کی مُخالِفَت ميں ۔
7.Against all riskبمقابل جملہ خطرات ۔
8.Against the documentsبہ مقابل دستاویزات ۔
9.Against the willمرضی ۔ خلاف منشا ۔ خلاف ۔
10.Agalactiaبے شیری ۔ بَچّے کی پَیدائش کی بَعد دُودھ کا نا مُکَمَّل اخراج
11.AgameteNoun
(حَياتِيات) غَير جِنسی تَوليدی خُلِيَہ ۔ غَير زَواجَہ ۔
12.Agamic, agamousAdjective
غَير زَواجی ۔ بے جِنس ۔ بے تَزويج ۔
13.Agammagiobulinaemiaخُون میں گیما گلوبَن کی غیر موجُودگی ۔ اِس سے امراض کے خلاف قُوَّتِ مدافعت خَتم ہو جاتی ہے
14.Agamo-genesisNoun
غَير زَواجی تَوليد ۔ بے جِنسی تَوليد ۔ جِنسی عمَل کے بَغير تَوليد ۔
15.Agamousadj.
نِرِلنگی
16.Aganglionosisگینگلیا یا اُبھاروں کی غیر موجُودگی
17.Agapaeadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
18.Agapaiadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
19.Agapeadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
20.Agapesadv.
بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا
Noun
قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
21.Agarاگر ۔ جراثیم اگر پر بَستیاں بناتے ہیں ۔ ایک جلاطینی مادّہ
22.Agar-agarNoun
بحری گھاس سے تیار کیا جانے والا رب جو ایسا مادّہ بنانے کے کام آتا ہے جِس پر تجربہ گاہوں میں جراثیم پیدا کیے جاتے ہیں ۔
Noun
اگَر اگَر ۔ ايک ليس دار شے جو بَعض ايشِيائی سَمَندری کائيوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔
23.Agaricn.
کھمبی ۔ چھال چھبیلا ۔ غاریقون
Noun
کھُمبی کی وہ قِسم جِس پر ٹوپی سی بنی ہوتی ہے اور اِسے کھایا جا سکتا ہے ۔
Noun
اگيری نامی خُوردنی کھُمبی ۔
24.Agaten.
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
Noun
عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔
Noun
عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔
25.Agate lineNoun
اِشتِہارِيات ميں پيمائشی اکائی ۔
ag found in 263 words & 11 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.