English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Impn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
2.Impactn.
اجزا کا خوب ملنا۔ ٹکر۔ داب۔ تصادم
v. a.
کسنا۔ جکڑنا۔ خوب دابنا
Noun
اثر ۔ تصادَم ۔ ایک جِسم کا دُوسرے جِسم سے تصادُم ۔ ٹکر ۔ تاثیر ۔
3.ImpactedAdjective
مُتصادِم ۔ ٹُھکا ہوا ۔ سختی سے پھنسا ہوا ۔ وہ دانت جو جبڑے کی ہڈّی میں مضبوطی سے جُڑا ہوا ہو اور مسوڑھے سے باہِر نہ نکلے ۔
n.
اجزا کا خوب ملنا۔ ٹکر۔ داب۔ تصادم
v. a.
کسنا۔ جکڑنا۔ خوب دابنا
Noun
اثر ۔ تصادَم ۔ ایک جِسم کا دُوسرے جِسم سے تصادُم ۔ ٹکر ۔ تاثیر ۔
4.Impactingn.
اجزا کا خوب ملنا۔ ٹکر۔ داب۔ تصادم
v. a.
کسنا۔ جکڑنا۔ خوب دابنا
Noun
اثر ۔ تصادَم ۔ ایک جِسم کا دُوسرے جِسم سے تصادُم ۔ ٹکر ۔ تاثیر ۔
5.ImpactionNoun
تَصادَم ۔ ٹکر ۔ اثر ۔ اثر قوی ۔
6.Impactsn.
اجزا کا خوب ملنا۔ ٹکر۔ داب۔ تصادم
v. a.
کسنا۔ جکڑنا۔ خوب دابنا
Noun
اثر ۔ تصادَم ۔ ایک جِسم کا دُوسرے جِسم سے تصادُم ۔ ٹکر ۔ تاثیر ۔
7.Impairv. a.
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ اتارنا۔ گھٹانا
Verb
خراب کرنا ۔ معیار گھٹانا ۔ قدر کم کرنا ۔ خُوبی کم کرنا ۔ طاقت کم کرنا ۔
8.Impairedv. a.
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ اتارنا۔ گھٹانا
Verb
خراب کرنا ۔ معیار گھٹانا ۔ قدر کم کرنا ۔ خُوبی کم کرنا ۔ طاقت کم کرنا ۔
v. a.
Verb
تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
n.
Noun
میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
9.ImpairerNoun
خراب کرنے والا ۔ مخرب ۔ مناقص ۔ کمی کُنِندہ ۔
10.Impairingv. a.
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ اتارنا۔ گھٹانا
Verb
خراب کرنا ۔ معیار گھٹانا ۔ قدر کم کرنا ۔ خُوبی کم کرنا ۔ طاقت کم کرنا ۔
v. a.
Verb
تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
n.
Noun
میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
11.ImpairmentNoun
خرابی ۔ نُقصان ۔ ضرر ۔ نَقص ۔ کمی ۔ خلل ۔ تخریب ۔
12.Impairsv. a.
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ اتارنا۔ گھٹانا
Verb
خراب کرنا ۔ معیار گھٹانا ۔ قدر کم کرنا ۔ خُوبی کم کرنا ۔ طاقت کم کرنا ۔
v. a.
Verb
تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
n.
Noun
میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
13.ImpalaNoun
اِمپالا ۔ افریقہ کا ایک ہِرن جو اپنے پھیلے ہوۓ حلقہ دار سینگوں اور جَست و خیز کی صلاحیت کے لیے مشہور ہے۔
14.Impalev. a.
Verb
تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
15.Impalementn.
Noun
میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
16.ImpalerNoun
میخیں گاڑنے والا ۔
17.Impalpabilityn.
چھونے سے نہ معلوم ہونے کی قابلیت
Noun
احساس ناپذیری ۔ لمس ناپذیری ۔
18.Impalpableadj.
غیر محسوس۔ نہ معلوم۔ مہین۔ باریک
Adjective
احساس ناپذیر ۔ ناقابِل احساس ۔ غیر محسوس ۔ ناقابِل ادراک ۔
Noun
لَمس ناپَذیر ۔ چھُونے سے محسُوس کَرنے سے عاری
19.ImpalpablyNoun
غیر محسوس طور پر ۔ لمس ناپذیرانہ غیر مادّی طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔
20.Impanationn.
حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے
21.Impanelv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
22.Impanel, [brit], impannel, empanelVerb
کِسی جماعت سے ۔ جبوری میں شامِل کرنا ۔ کِسی جماعت کے طور پر اِنتخاب کرنا ۔
23.Impaneledv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
24.Impanelingv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
25.Impanelledv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
imp found in 545 words & 22 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.