English to Urdu Translation

up found in 163 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Upadv.
1. اوپر۔ بالا
2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ
3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس
4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم
n.
بلندی۔ اونچائی
prep.
اوپر۔ تک۔ پر
int.
اٹھو۔ برخیز
Adverb
اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔
2.Up a treeزِچ ۔ ضیق میں ۔ مُشکِل میں ۔
3.Up againstنبردآزما ۔
4.Up against itمُشکِل صُورت حال میں خصُوصاً مالی صورت حال ۔
5.Up on or inجسے پُوری پُوری معلومات حاصِل ہوں ۔ جو پوری طرح باخبر ہو ۔
6.Up one, s sleeveمستور لیکن فوری طور پر قابِل حَصول ۔
7.Up to snuffمیعار کے مُطابِق تسلی بخش ۔ کائیاں ۔ حاضِر دماغ ۔
8.Up-and-downAdjective
سِلسِلہ وار ۔ اُوپر اور نیچے کو حَرکَت کرتی ہوئی ۔ آگے پیچھے ۔ اُوپر نیچے ۔
9.Up-bowNoun
تاروں والے ساز کو بجاتے وقت اُس کی گز کی ضرب جِس میں گز کی حرکت ہو ۔
10.Up-to-dateAdjective
تازہ ترین ۔ تاحال ۔ تاریخ جاریہ تک ۔
11.Up-to-datelyAdverb
تاریخ جاربہ تک کا ۔ مُکمل طور پر ۔
12.Up-to-datenessNoun
تاریخ جاریہ تک مُکمل ہونے کی کیفیت ۔
13.UpanishadNoun
ابنشد ۔ فلسفیانہ تصنیف جو ویدوں کے تیسرے حِصّے میں ہے ۔
14.UpasNoun
جنوب مَشرِقی ایشیا اور جزائر شرق الہند کا ایک سدا بہار درخت جِس سے زہر نِکلتا ہے ۔
15.Upbearv. a.
سنبھالنا۔ جھیلنا۔ اٹھانا۔ سہارنا۔ سہنا
16.UpbeatNoun
موسیقی کے پیمانے میں آخری تال ۔ موسیقی میں مدھم تال ۔ موسیقاروں کے طائفے کے اُستاد کے ہاتھ کی اُوپر کی طرف حرکت جو کِسی مدھم تال کا اِشارہ کرتی ہے ۔
17.Upbeat.Adjective
خوش پسندانہ ۔ دِل بہلانے والا ۔
18.Upbraidv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
19.Upbraidedv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
20.UpbraiderNoun
نُکتہ چینی کرنے والا شخص ۔ سرزنش کرنے والا شخص ۔
21.Upbraidingn.
ملامت۔ سرزنش۔ طعنہ زنی
Noun
سرزنِش ۔ مُلامت ۔ طعنہ زنی ۔
v. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
22.Upbraidinglyadv.
سرزنش سے۔ طعنہ زنی سے
Adverb
مُلامت آمیز طریقے سے ۔ سرزَنِش کرتے ہوۓ ۔ طعنی زنی سے ۔
23.Upbraidsv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
24.UpbringingNoun
تعلیم و تربیت کا عمل ۔ تربیت ۔ پرورِش ۔
25.UpbuildVerb
تعمیر کرنا ۔ وسیع کرنا ۔ مُستقِل بنیاد پر قائم کرنا ۔
up found in 163 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.