English to Urdu Translation

is found in 159 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Is ہے۔ ہیگا۔ سے۔ با
اِز ۔ ہے ۔
Verb
ہے ، ہونا ۔ مَصدَر سے صيغَہ واحِد غائب کا فعل حال ناقَص ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
2.Is not above cheating at cardsتاش میں بے ایمانی سے مُبَرّا نہیں ۔
3.IsagogicAdjective
تَعارُفی ۔ تَمہيدی ۔ بالخَصُوص انجيل کے مُطالعے ميں ۔
4.IsagogicsNoun
تَمہيديات ۔ مَذہَبی علُوم کا ايک شعبَہ ۔
5.IsallobarNoun
(موسمِيات) موسمی لَکير ۔ موسمی نَقشے پَر کھِنچی ہُوئی لَکير ۔ ہَم باری تَغَيُّر خَط ۔
6.IsallobaricAdjective
موسَمی لَکير سے مُتعلِق ۔
7.IsatinNoun
(کيمِيا) اساٹين ۔ ايک نارَنجی رَنگ کا مُرَکَّب ۔
8.IschaemiaNoun
خُون کی سَپلائی میں کَمی
9.Ischemia, ischaemiaNoun
(امراضِيات) وَقفُ الدَّم ۔ بافت کی مُقامی کَمیِ خُون ۔
10.Ischemic, ischaemicAdjective
وَقفُ الدَم سے مُتعلِق ۔
11.Ischial, ischiaticAdjective
عظمُ الوَرک کے بارے ميں ۔
12.IschioractalNoun
اسکئیم اور ریکٹَم کے مُتعَلِق
13.IschiumNoun
( تَشريحُ الاعضا) عظمُ الوَرک ۔ کُولھے کے جوڑ پَر پيڑو کی قَوس کا بالائی اور زيريں حِصَّہ ۔ سُرين کی ہَڈّی ۔
Noun
سَرین کی ہَڈّی ۔ وہ ہَڈّی جِس پر بَیٹھتے ہُوئے جِسَم ٹِکا ہوتا ہے ۔
14.Ischronousadj.
سم کالک۔ مساوی الوقت۔ سمے سمان
15.Ischuryn.
موتر روک۔ حبس البول
16.IshmaeliteNoun
(بائبَل) اِسماعيلی ۔ جَہاں گَرد ۔ مُعاشرے سے جَنگ آزما ۔
17.IshmaelitishAdjective
(بائبَل) مُخالِفِ مُعاشرَہ ۔
18.IshmaelitismNoun
(بائبَل) مُخالِفَتِ مُعاشرَہ ۔
19.Isinglassn.
1. سریش ماہی
2. ابرک۔ چل چل۔ بھوڈل
Noun
سريش ماہی ۔ ايک سريشی مادَہ جو بَعض مَچھلِيوں کے پھُکنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔ ايرَق کی پَتلی چادَر ۔ ايرقَہ ۔ ابرَک ۔ چَلچَل ۔ بھوڈَل ۔
20.Isinglassesn.
1. سریش ماہی
2. ابرک۔ چل چل۔ بھوڈل
Noun
سريش ماہی ۔ ايک سريشی مادَہ جو بَعض مَچھلِيوں کے پھُکنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔ ايرَق کی پَتلی چادَر ۔ ايرقَہ ۔ ابرَک ۔ چَلچَل ۔ بھوڈَل ۔
21.IsisNoun, Name, Historical
فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش مصرِ قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ بحیرہ روم کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی, زرخیزی, خوشحالی اور جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی نٹ اور باپ زمین کا دیوتا جَب تھا۔ اس کا نشان گائے ہے.
22.Islaami tarz-e- zindagiAdjective
مسلمانوں کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگياں اسلام کے بتائے ہوے اصولوں کے مطابق گزارنے کے ليے بہتر اور مناسب ماحول ۔
23.Islamn.
اسلام۔ عالم اسلامی
24.IslamNoun
اِسلام ۔ دينِ اِسلام ۔ جِس کا نُماياں اصُول يہ ہے کہ خُدا ايک ہے ۔ مُحَمَّد صَلَّی اللہُ علَيہِ وَسَلَّم اللہ کے آخری رَسُول ہيں اور قُرآن اللہ کا کَلام ہے ۔ مَجمُوعی طَور پَر اِسلام کو ماننے والے ۔
25.Islamabadاسلام آباد ۔ پاکستاں کا دارالخَلافَہ
is found in 159 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.