English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Pro موافق۔ برائے۔ واسطے۔ پہلے۔ پرتھم۔ خاطر۔
Adverb
کسی چیز یا رائے کی موافقت میں ۔ کسی چیز کے لیے لحاظ ۔ دلیل یا رائے دہی ۔ کسی تجویز پر دلائل یا رائے دینے والا شخص ۔
2.Pro formaAdjective
پروفورما ۔ مرسومہ ۔ ضابطے کی خاطر ۔ کسی قانونی تقاضے کی تعمیل میں ۔
3.Pro rataAdjective, Adverb
تناسب کے ساتھ ۔ کسی متعین معیار کے مطابق ۔ حسبِ شرح ۔
4.Pro tanton.
اتنے کے لئے اتنا۔
5.Pro temporeadj.
بالفعل۔ حال کے لئے۔
6.Pro tempore , pro temAdverb
حال کے لیے ۔ فی الحال ۔ عارضی طور پر ۔
7.Proa , prao , prau , prahuNoun
ملائشیا کی تیز رو بادشاہی کشتی ۔ بادبان والی ۔
8.ProbabilismNoun
احتمالیت ۔ احتمال پسندی ۔ یہ کہ عقیدے اور عمل پر کارفرمائی کے لیے صرف امکانِ غالب اور احتمال کافی ہوتا ہے ۔
9.Probabilitiesn.
قرینہ۔ احتمال۔ قیاس غالب۔ گمان غالب۔ سمبھو۔ امکان۔
Noun
فرہنہ ۔ گمان ۔ احتمال ۔ امکان ۔ امکانِ غالب میں ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ امکانیت ۔
10.Probabilityn.
قرینہ۔ احتمال۔ قیاس غالب۔ گمان غالب۔ سمبھو۔ امکان۔
Noun
فرہنہ ۔ گمان ۔ احتمال ۔ امکان ۔ امکانِ غالب میں ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ امکانیت ۔
11.Probableadj.
ہونہار۔ محتمل۔ غالب۔ اغلب۔ شدنی۔ قیاسی۔
Adjective
شُدنی ۔ غالب ۔ اغلب ۔ قابلِ وقوع ۔ ممکن ۔ کسی چیز کو قابلِ یقین یا ممکن بنانے والا ۔
12.Probable causeNoun
امکانی سبب ۔ ملزم کے جرم پر یقین کرنے کے معقول دلائل ۔ جس شخص پر کسی جرم کا الزام لگایا گیا ہو ۔ اُس کی خطا پر یقین کرنے کے لیے معقول دلائل ۔
13.Probablesadj.
ہونہار۔ محتمل۔ غالب۔ اغلب۔ شدنی۔ قیاسی۔
Adjective
شُدنی ۔ غالب ۔ اغلب ۔ قابلِ وقوع ۔ ممکن ۔ کسی چیز کو قابلِ یقین یا ممکن بنانے والا ۔
14.Probablyadv.
بظن غالب۔ غالباً۔ چاہیے۔ ہزار بسوے۔ اغلباً۔ احتمالاً۔شاید۔
Adverb
غالباً ۔ اغلباً ۔ احتمالا ۔ بہ ظن غالب ۔
15.ProbangNoun
پروہنگ ۔ حلق سلائی ۔ ایک لمبی ۔ پتلی ۔ لچک دار چھڑی ۔
16.Probaten.
دستاویز وصیت نامہ۔ وصیت نامہ بطور سند۔ مصدقہ وصیت نامہ۔ سند وصیت۔
Noun
وصیت نامے کی تصدیق ۔ کسی وصیت نامے کی مستند ہونے کی سرکاری طور پر تصدیق ۔ استناد کو ثابت کرنا ۔
17.Probate court , court of probateNoun
عدالت برائے تصدیق وصیت نامہ ۔ وہ عدالت جس کا تعلق وصیتوں کے استناد اور جائیدادوں کا فیصلہ چکانے سے ہو ۔
18.Probatedn.
دستاویز وصیت نامہ۔ وصیت نامہ بطور سند۔ مصدقہ وصیت نامہ۔ سند وصیت۔
Noun
وصیت نامے کی تصدیق ۔ کسی وصیت نامے کی مستند ہونے کی سرکاری طور پر تصدیق ۔ استناد کو ثابت کرنا ۔
19.Probatesn.
دستاویز وصیت نامہ۔ وصیت نامہ بطور سند۔ مصدقہ وصیت نامہ۔ سند وصیت۔
Noun
وصیت نامے کی تصدیق ۔ کسی وصیت نامے کی مستند ہونے کی سرکاری طور پر تصدیق ۔ استناد کو ثابت کرنا ۔
20.Probatingn.
دستاویز وصیت نامہ۔ وصیت نامہ بطور سند۔ مصدقہ وصیت نامہ۔ سند وصیت۔
Noun
وصیت نامے کی تصدیق ۔ کسی وصیت نامے کی مستند ہونے کی سرکاری طور پر تصدیق ۔ استناد کو ثابت کرنا ۔
21.Probationn.
1. امتحان۔ پرکھ۔ آزمائش۔ جانچ۔
2. نوآموز کی شاگردی کا زمانہ۔
Noun
ازمایش ۔ امتحان ۔ پرکھ ۔ جانچ ۔ ثابت کرنے کا عمل ۔ ثبوت ۔
22.Probation officerNoun
افسرِ آزمایش ۔ افسرِ امتحان و آزمایش ۔ کسی زیر آزمایش یا خطا کار کے طرز عمل کا نگران ۔ اور اُس کے متعلق رونداد پیش کرنے والا شخص ۔
23.Probationaladj.
امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔
24.Probational , probationaryAdjective
زیرِ آزمایش ۔ زیرِ امتحان ۔ امیدوارنہ ۔ آزمایشی ۔ کارآموزانہ ۔
25.ProbationallyAdverb
آزمایشی طور سے ۔ امیدار کی حیثیت سے ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.