English to Urdu Translation

water found in 197 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next
1.Waterv. n.
1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا
2. پیشاب کرنا۔ موتنا
n.
1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما
2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب
2. پیشاب۔ موت۔ بول
4. پانی۔ آب۔ چمک
v. a.
1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا
2. پانی پلانا۔ پانی دینا
3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا
واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔
Noun
پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔
2.Water backNoun
آبی ذخیرہ ۔ پانیوں کا مجمُوعہ ۔
3.Water balletNoun
آبی بیلے ۔ تراکوں کا پانی میں ناچ کی طرح کے خُوبصورت نمونے بنانا ۔
4.Water bedNoun
آبی بِستر ۔ ایک بِستر جِس کا گدا پانی سے بھرے ونائل کے تھیلے پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
5.Water beetleNoun
آبی بھونرا ۔ ایک قِسم کا بھونرا جِس کی پِچھلی ٹانگیں چوڑی اور جھالر دار ہوتی ہیں ۔
6.Water birdNoun
ایک آبی پرندہ ۔ مرغ آبی ۔ جل ککڑ ۔ دریائی پرِندہ ۔
7.Water biscultNoun
پَن بِسکٹ ۔ بِسکٹوں کی ایک قِسم ۔ جو پانی ، آٹے اور چربی سے تیار کیے جاتے ہیں ۔
8.Water blisterNoun
پن آبلہ ۔ ایسا چھالا جِس میں پانی موجود ہو لیکن پیپ اور خُون نہ ہو ۔
9.Water boatmanNoun
پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔
10.Water boyNoun
سقہ ۔ پانی بِلوبا ۔ بہشتی ۔ ماشکی ۔ آب دار ۔
11.Water brashNoun
سوزِش قلب ۔ دِل سوزی ۔ بدہضمی جِس سے آبی قے ہوتی ہے ۔
Noun
آبی قے ۔ کھَٹّی ڈَکَار ۔ پائیروسِس ۔ آروغ تَرَاش ۔ سوزِشِ معدَہ
12.Water buffaloNoun
ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
13.Water bugNoun
پانی کے مُختَلِف نیم پر دار حشرات جو بِالعموم پانی کی سطح سے نیچے رہتے ہیں ۔
14.Water chestnutNoun
آبی گوکھرو ۔ سنگھاڑے کی جِنس کا کوئی بھی آبی پودا جِسے سِنگھاڑے جیسا خوردنی پھل لگتا ہے ۔
15.Water chinguapinNoun
شمالی امریکا کا نیلوفری پودا جِس میں بادام جیسا خوردنی مغز لگتا ہے ۔
16.Water clockNoun
آبی گھڑی ۔ کلاک آبی ۔ پن گھڑی ۔
17.Water closetNoun
آبی طہارت گاہ ۔ بیت الخلا جِس میں پانی سے دھونے کا اِنتظام ہو ۔
18.Water coloristNoun
آبی رنگوں کا مصور ۔ آبرنگ مصور ۔
19.Water coolerNoun
واٹر کولر ۔ آبی برادیہ ۔ ایک آلہ جِس میں پینے کا پانی بھر کر ٹھنڈ کیا جاتا ہے ۔
20.Water craftNoun
آبی کھیلوں میں مہارت ، جیسے کشتی رانی میں ۔
21.Water crakeNoun
یورپی کلچڑی ۔ ایک چھوٹا سا آبی پرندہ جِس کے پروں پر داغ ہوتے ہیں ۔
22.Water cureNoun
پانی کے ذریعے مُختَلِف طریقوں سے بیماریوں کا علاج ۔ علاج آبی ۔
23.Water dogNoun
سگ آبی ۔ پن کُتّا ۔ ایک ایسا کُتا جو پانی میں تیرنے کا عادی ہو ۔
24.Water fleaNoun
آبی پِسو ۔ پانی میں رہنے والے ایسے قشری حیوانات جو پِسووٴں کی طرح پانی میں تیرتے ہیں ۔
25.Water gapNoun
آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔
water found in 197 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.