English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Un الفاظ کے شروع میں نہی اور نفی کے معنی میں آتا ہے۔ ان۔ نر۔ نی۔ کو۔ بے۔ نہ۔ کم
2.Un-americanAdjective
غَیر امریکی ۔ امریکی رَسَم و رِواج کے خَلاف ۔ اُن کا دُشمَن ۔ غَدّار ۔
3.Una cordaAdjective, Adverb
نَرم کَلید کے دَہانے کے ساتھ ، خَصُوصاً پیانو کے بَجانے میں ہدایت کے لیے مُستَعمِل ۔ نَرم پَیڈَل کا ۔
4.Una corda pedalNoun
نَرم پَیڈَل ۔ جیسے پیانو کا ۔
5.Una voceadv.
ہم زبان۔ ایک منہ۔ ہم آواز
6.Unabashedadj.
بے شرم۔ ناخجل۔ غیر محجوب
Adjective
ڈھیٹ ۔ بے حَجاب ۔ نَڈَر ۔ بے شَرم ۔ غَیر پَریشان ۔
7.UnabashedlyAdverb
ڈھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بے حَجابی سے ۔
8.Unabatedadj.
بغیر کمی۔ بلا تخفیف
Adjective
طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَم ہونے والا ۔ جِس کا زور کَم ہونے میں نہ آ رہا ہو ۔
9.UnabatedlyAdverb
طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَمی نہ ہونے سے ۔ بے تَکان ۔
10.Unableadj.
ناطاقت۔ بے مقدور۔ ناقابل۔ بے قابو۔ بے بس۔ عاجز۔ ناچار
Adjective
ناقابِل ۔ مَعذور ۔ قاصَر ۔ کِسی کام کے کَرنے کی اہلیت ۔
11.Unabridgedadj.
بلا اختصار۔ بے کم و کاست
Adjective
غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔
12.Unabridgedsadj.
بلا اختصار۔ بے کم و کاست
Adjective
غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔
13.UnacademicAdjective
غَیر عِلمی ۔ غَیر عالمانَہ ۔ غَیر رَسمی ۔
14.Unaccentedadj.
بے زور۔ بے تاکید
15.Unacceptableadj.
نامنظور۔ ناپسند۔ ناگوار۔ ناقابل قبول
Adjective
ناقابِل قَبُول ۔ ناخُوشگوار ۔ ناکافی ۔ ناپَسَندیدہ ۔ نامَنظُور ۔
16.UnacceptedAdjective
غَیر تَسلیم شُدہ ۔ جِسے مَنظُور نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے قَبُول نہ کیا گیا ہو ۔
17.UnaccommodatedAdjective
جِسے رہنے کے لیے جَگہ نہ دی گئی ہو ۔ جِس کے پاس رہنے کی جَگہ نہ ہو ۔
18.UnaccommodatingAdjective
بے مَرَوَّت ۔ نامَدَد گار ۔
19.Unaccompaniedadj.
اکیلا۔ تنہا
Adjective
اہالی موالی کے بَغیر ۔ اکیلا ۔ تَنہا ۔ بے سَنگَت لِکھا ہُوا ۔ بے ساز ادا کیا ہُوا ۔
20.Unaccomplishedadj.
ناکامل۔ ادھورا
Adjective
ادھورا ۔ نوآموز ۔ بے کَمال ۔ ناتمام ۔ بے ہُنَر ۔ نامُکَمَّل ۔
21.Unaccountableadj.
لاجواب۔ بلا دلیل۔ بلاوجہ
Adjective
بِلا دَلیل ۔ ناقابِلِ توجیہ ۔ غَیر جواب دہ ۔ عجیب ۔
22.UnaccountablenessNoun
ناقابِلِ توجیہ کیفیت ۔ غَیر جَواب دہی ۔
23.Unaccountablyadv.
عجیب طور سے۔ بلاوجہ
Adverb
ناقابِلِ توجیہ طَریقے سے ۔ عجیب طور سے ۔
24.Unaccounted forAdjective
جِس کی کوئی وضاحَت نہ کی گئی ہو ۔ جو کِسی کھاتے میں نہ ہو ۔ غَیر محسُوب ۔
25.Unaccreditedadj.
غیر مقبولہ۔ غیر مجاز
Adjective
غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.