English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.LiNoun
لَمبائی کی پيمائش کا ايک چينی پيمانَہ ۔ جو ايک تہائی کے بَرابَر ہوتا ہے ۔
2.Liabilitiesلائے بلی ٹيز ۔ قرضہ جات
n.
ذمے واری۔ جواب دہی۔ مواخذہ
Noun
ذِمَّہ داری ۔ جَواب دہی ۔ قانُونی طَور پَر ذِمَّہ دار ہونے کی حالَت ۔
3.Liabilityn.
ذمے واری۔ جواب دہی۔ مواخذہ
Noun
ذِمَّہ داری ۔ جَواب دہی ۔ قانُونی طَور پَر ذِمَّہ دار ہونے کی حالَت ۔
4.Liability to disease ذِمَّہ دار يا مَشرُوط ہونے کی حالَت ۔ اِمکان ۔ رُکاوٹ يا خامی ۔
5.Liableadj.
1. ذمے وار ۔ جوابدہ۔ مواخذے دار
2. مستوجب۔ سزاوار۔ لائق۔ قابل۔ عائد حال۔ جوگ
3. لازمی۔ ناگزیر
Adjective
مُستَوَجَب ۔ سَزا وار ۔ نَتائج کا جَواب دہ ۔ نُقصان پُورا کَرنے کا ذِمَّہ دار ۔
6.Liable to اثَر پَذير ۔ زيرِ اثَر يا کھُلا ہُوا ۔
7.Liable to rain بول چال ۔ مُمکِن ۔ اِمکان کا حامِل ۔ دين دار ۔
8.Liaisonn.
میل۔ اتفاق۔ دوستی۔ اٹ سٹ۔ آشنائی۔ (رابطہ)
Noun
عسکَری ۔ رابطَہ مُسَلَّح افواج کے دَستوں ميں رَبط يا مُعاونَت کا تَعلُق ۔
9.Liaisonsn.
میل۔ اتفاق۔ دوستی۔ اٹ سٹ۔ آشنائی۔ (رابطہ)
Noun
عسکَری ۔ رابطَہ مُسَلَّح افواج کے دَستوں ميں رَبط يا مُعاونَت کا تَعلُق ۔
10.Liana, lianeNoun
لِيانا ۔ چَڑھنے والی پيچدار بيل جِس کی جَڑ زَمين ميں ہوتی ہے ۔
11.LianoidAdjective
ليانا نُما ۔ بيل دار ۔ جھُوٹا ۔ دَروغ گو ۔ کاذِب ۔ جو جھُوٹ بولتا ہو ۔
12.Liaqat ali khanNoun, Masculine, Name
شہیدِ مِلّت لیاقت علی خان۔ پاکستان کے پہلے وزِیراعظم اور قائدِ اعظم کے ہم عصر جنہیں راولپِنڈی کے ایک جلسے میں شہید کر دیا گیا۔
13.Liaquat ali khanNoun, Name, Historical
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی ۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔ قیام پاکستان کے چار سال بعد شہید ہو گئے،
14.Liarn.
جھوٹا۔ کاذب۔ دروغ گ۔ لبار
Noun
جھُوٹا ۔ دَروغ گو ۔ کاذِّب ۔ جو جھُوٹ بولتا ہو ۔
15.Liarsn.
جھوٹا۔ کاذب۔ دروغ گ۔ لبار
Noun
جھُوٹا ۔ دَروغ گو ۔ کاذِّب ۔ جو جھُوٹ بولتا ہو ۔
16.LiasNoun
ارضِيات۔ زيريں تَرين ۔ سَب سے نِچلا حِصَّہ ۔
17.LiasicAdjective
سَب سے نِچلی تہ سے مُتعلِّق۔
18.Libationn.
1. کسی دیوتا کو دھار چڑھانا
2. وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔ دھار
Noun
کِسی ديوتا کی نَذَر کے طَور پَر کوئی مَشرُوب يا کوئی رَقيق شےگِرانا ۔
19.Libational, libationaryAdjective
ديوتا کی نَظَر سے مُتعلِّق ۔
20.Libationsn.
1. کسی دیوتا کو دھار چڑھانا
2. وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔ دھار
Noun
کِسی ديوتا کی نَذَر کے طَور پَر کوئی مَشرُوب يا کوئی رَقيق شےگِرانا ۔
21.Libeln.
1. بہتان۔ بدنامی۔ لم۔ اتہام
2. جرم تحریر باعث ہتک عزت۔ نندا لیکھ اپرادھ۔ ازالہٴ حیثیت عرفی
v. a.
1. بدنام کرنا۔ عیب یا تہمت لگانا۔ رسوا کرنا۔ (توہین کرنا)
2. ازالہٴ حیثیت عرفی کی نالش کرنا
Noun
توہين ۔ اہانَت ۔ ہَتَک ۔ بَدنام کُن تحرير يا اِظہار ۔
22.Libelant, brit.libellantNoun
قانُون ۔ عدالَت ميں توہين کا مُقَدمَہ دائر کَرنے والا ۔ مُدعی ۔ مُستَغيث ۔
23.Libeledn.
1. بہتان۔ بدنامی۔ لم۔ اتہام
2. جرم تحریر باعث ہتک عزت۔ نندا لیکھ اپرادھ۔ ازالہٴ حیثیت عرفی
v. a.
1. بدنام کرنا۔ عیب یا تہمت لگانا۔ رسوا کرنا۔ (توہین کرنا)
2. ازالہٴ حیثیت عرفی کی نالش کرنا
Noun
توہين ۔ اہانَت ۔ ہَتَک ۔ بَدنام کُن تحرير يا اِظہار ۔
24.Libelern.
بہتان لگانے والا۔ ہجو نویس۔ مت لکھنے والا
25.Libeler, brit. libellerNoun
توہين کا مُرتَکِب ۔ بہتان تَراش ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.