English to Urdu Translation

aft found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Aftadv.
پیچھا ۔ دنبالہ
Adjective, Adverb
(جَہاز رانی) دُنبالَہ جَہاز يا ہَوائی جَہاز کی عقبی سِمَّت ۔
2.Aft mostAdjective
دُور تَرين ۔ عقبی حِصَّہ ۔ بَعيد تَرين ۔
3.Afteradv.
prep.
1. پیچھے ۔ بعد
2. پیچھے ۔ تعاقب میں
3. دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
4. انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
Adverb, Preposition
پیچھے ۔ بعد ۔ بعد میں ۔ پیچھے پیچھے ۔
Adjective
بَعد ۔ پيچھے ۔ عقَب ميں ۔ بَعد ميں آنے والا ۔
4.After a sortنامُکَمل طریقے سے ۔ فیشن کے طور پر ۔
5.After allبہر حال ۔ بہر صورت ۔
6.After careNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد مُکَمَّل صِحَت یابی تَک زَچَّہ کی دَیکھ بھال
Noun
(طِب) حِفظِ مابَعد ۔ مابَعد نِگہداشت ۔
7.After dampNoun
چوک ڈيمپ ۔ دَم گھُونٹ يا زَہريلی کاربائک ايسَڈ گيس ۔
8.After dateبعد از تاریخ ۔ پس تاریخ ۔ تاریخ کے بعد کا ٹائم ۔
9.After deckNoun
(جَہاز رانی) عقبی عرشَہ ۔
10.After glowNoun
شَفَق ۔ پَس تاب ۔ ايک چوڑی بُلَند اور تاباں سی شُعاعی محراب ۔
11.After mostAdjective
سَب سے پيچھے ۔
12.After noonNoun, Adjective
سَہ پہَر ۔ دِن ميں شام اور دوپہَر کا دَرمِيانی حِصَّہ ۔
13.After painsNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد ہونے والا دَرد
14.After pieceNoun
اصَل ڈرامے کے بَعد دِکھايا جانے والا کوئی چھوٹا تَفريحی کھيل ۔
15.After shaftNoun
پسِ ساق ۔ کِسی پَرِندے کے پَر کے بَرابَر سے اُگنے والا دُوسرا پَر ۔
16.After sightبعد معائنہ ۔ بعد اطلاع ۔ بعدالمعائنہ ۔
17.After tasteNoun
بَعدِ ذائقَہ ۔ بَعدِ احساس ۔ احساس جو تَجُربے کے بَعد باقی رَہے ۔
18.After thoughtNoun
پَس انديشی ۔ فِکرِ بَعد ۔ عمَل کے بَعد کی سوچ ۔
19.After timeNoun
وَقتِ آئندَہ ۔ مُستَقبِل ۔
20.After-allآخِر کار ۔ بَحيثِيَت مَجمُوعی ۔ بَہَر حال ۔ پھِر بھی ۔ الغَرَض ۔
21.After-birthNoun
مشیمہ سے رحم کے اندر جنین یعنی نوزائیدہ بچہ کو خوراک اور آکسیجن مِلتی ہے ۔
22.After-dampNoun
پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔
23.After-imageNoun
پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔
24.Afteractn.
پچھلا کام ۔ پشچات کرم
25.Afteragesadv.
آئندہ یا آنے والے زمانے
aft found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.