English to Urdu Translation

after found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Afteradv.
prep.
1. پیچھے ۔ بعد
2. پیچھے ۔ تعاقب میں
3. دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
4. انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
Adverb, Preposition
پیچھے ۔ بعد ۔ بعد میں ۔ پیچھے پیچھے ۔
Adjective
بَعد ۔ پيچھے ۔ عقَب ميں ۔ بَعد ميں آنے والا ۔
2.After a sortنامُکَمل طریقے سے ۔ فیشن کے طور پر ۔
3.After allبہر حال ۔ بہر صورت ۔
4.After careNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد مُکَمَّل صِحَت یابی تَک زَچَّہ کی دَیکھ بھال
Noun
(طِب) حِفظِ مابَعد ۔ مابَعد نِگہداشت ۔
5.After dampNoun
چوک ڈيمپ ۔ دَم گھُونٹ يا زَہريلی کاربائک ايسَڈ گيس ۔
6.After dateبعد از تاریخ ۔ پس تاریخ ۔ تاریخ کے بعد کا ٹائم ۔
7.After deckNoun
(جَہاز رانی) عقبی عرشَہ ۔
8.After glowNoun
شَفَق ۔ پَس تاب ۔ ايک چوڑی بُلَند اور تاباں سی شُعاعی محراب ۔
9.After mostAdjective
سَب سے پيچھے ۔
10.After noonNoun, Adjective
سَہ پہَر ۔ دِن ميں شام اور دوپہَر کا دَرمِيانی حِصَّہ ۔
11.After painsNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد ہونے والا دَرد
12.After pieceNoun
اصَل ڈرامے کے بَعد دِکھايا جانے والا کوئی چھوٹا تَفريحی کھيل ۔
13.After shaftNoun
پسِ ساق ۔ کِسی پَرِندے کے پَر کے بَرابَر سے اُگنے والا دُوسرا پَر ۔
14.After sightبعد معائنہ ۔ بعد اطلاع ۔ بعدالمعائنہ ۔
15.After tasteNoun
بَعدِ ذائقَہ ۔ بَعدِ احساس ۔ احساس جو تَجُربے کے بَعد باقی رَہے ۔
16.After thoughtNoun
پَس انديشی ۔ فِکرِ بَعد ۔ عمَل کے بَعد کی سوچ ۔
17.After timeNoun
وَقتِ آئندَہ ۔ مُستَقبِل ۔
18.After-allآخِر کار ۔ بَحيثِيَت مَجمُوعی ۔ بَہَر حال ۔ پھِر بھی ۔ الغَرَض ۔
19.After-birthNoun
مشیمہ سے رحم کے اندر جنین یعنی نوزائیدہ بچہ کو خوراک اور آکسیجن مِلتی ہے ۔
20.After-dampNoun
پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔
21.After-imageNoun
پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔
22.Afteractn.
پچھلا کام ۔ پشچات کرم
23.Afteragesadv.
آئندہ یا آنے والے زمانے
24.Afterbirthn.
آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس
آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔
Noun
آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔
25.Afterbirthsn.
آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس
آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔
Noun
آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔
after found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.