English to Urdu Translation

ala found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AlaNoun
پر ۔ پردار ۔ بازُو دار ۔
Noun
پَر ۔ جَناح ۔ پَرِندے کا بازُو ۔ بَدَن کا پَر سے مُشابَہ کوئی عضُو ۔
2.Ala carteAdjective
حَسبِ نَرَخ نامَہ ۔ ہر پليٹ کے مَندَرجَہ نَرَخ کے ساتھ ۔
3.Alaa ud din khiljiNoun, Name, Historical
1296–1316.خاندان خلجی کا دُوسرا حکمران، اصل نام جونا خان، جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا، بادشاہ کو قتل کر کے خود بادشاہ بن گیا، سخت مزاج بادشاہ تھا، قانون پر سختی سے عمل کرواتا تھا
4.Alaa ud din masoodNoun, Name, Historical
علاؤ الدین مسعود (1242ء تا 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا ،وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود کو سلطان بنا دیا۔
5.Alabastern.
سیلکھڑی ۔ سنگ جراحت
Noun
سنگِ جَراحَت ۔ ايک سَخت نيم شَفاف مَرمَرين پَتھَر ۔
6.Alabastersn.
سیلکھڑی ۔ سنگ جراحت
Noun
سنگِ جَراحَت ۔ ايک سَخت نيم شَفاف مَرمَرين پَتھَر ۔
int.
ہائے ہائے ۔ افسوس
Interjection
(قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔
7.AlabastrineAdjective
الباسٹری ۔ کھُر يا پَتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
8.Alackint.
ہائے ہائے ۔ افسوس
Interjection
(قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔
9.Alackadayint.
ہائے ہائے ۔ افسوس
Interjection
(قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔
10.Alacritiesn.
پھرتی ۔ تندہی ۔ چالاکی ۔ چستی ۔ آمادگی ۔ مستعدی ۔ شوق
Noun
آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔
11.Alacrityn.
پھرتی ۔ تندہی ۔ چالاکی ۔ چستی ۔ آمادگی ۔ مستعدی ۔ شوق
Noun
آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔
12.Alama iqbalNoun
علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب سے بيزاری کی تلقين کی اور اپنے عمل کے ذريعے اس کا ثبوت ديا ۔ انہوں نے مسلمانوں کی سياسی جِدّ و جَہَد ميں اپنی ہمت کے مطابق شرکت کی ۔ گول ميز کانفرنس ميں شرکت کے ليے يورپ کا سفر کيا ۔ اسلامی کانفرنس ميں شرکت کے ليے فلسطين گئے ۔ نيز اسلامی افکار اور فلسفہ کی اشاعت کے ليے ہندوستان کے مختلف علاقوں ۔ دہلی ۔ حيدر آباد ۔ دکن ۔ مدراس اور بنگلور کے دورے کيے ۔ مسلمانوں کے اصرار پر پنجاب اسمبلی ميں مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ۔ اور اسلام کے نفاذ کے ليے ايک الگ خطہ زمين کے حصول کی راہ دکھائی ۔ پوری دنيا کے مسلمانوں کو آزادی اور تعمير نو کا تازہ ولولہ عطا کيا ۔
13.AlamoNoun
ہَسپانوی اِستَعمال ميں سُفيدے کا دَرَخت ۔
14.Alamodeadv.
قاعدے کے موافق ۔ اچھے ڈھنگ سے
Noun
ايک نَفيس چَمَک دار پارچَہ جِس سے گُلُو بَند تَيّار کِيے جاتے ہيں ۔
15.Alarmn.
1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا
3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل
4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ
v. a.
1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
Noun
خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔
Noun
گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
16.Alarm reactionNoun
اِنتِباہی رَدِ عمَل ۔ (فعلِيات) ايک فِطری عضلاتی حَرکَت ۔
17.Alarmbelln.
خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ
18.Alarmclock جگونی دار ۔ گھنٹہ ۔ گرج دار ۔ گھنٹہ یا گھڑی
19.Alarmedn.
1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا
3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل
4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ
v. a.
1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
Noun
خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔
Noun
گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
20.Alarmingadj.
ڈراؤنی ۔ خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ ہوش ربا ۔ خائف
Adjective
دہشت انگیز ۔ ہولناک ۔
Adjective
الارَم بَندی ۔ بھَيانَک ۔ خَطَر انگيز ۔ خَوفناک ۔ ڈراونا ۔
n.
1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا
3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل
4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ
v. a.
1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
Noun
خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔
Noun
گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
21.AlarminglyAdverb
ڈرا دينے والے انداز سے ۔
22.AlarmismNoun
واويلا پَن ۔ کِسی مَعقُول وَجَہ کے بَغير واويلا مَچانا ۔
23.AlarmistNoun, Adjective
بوکھَل ۔ ہَولچی ۔ بولا ۔ سَنسَنی پيدا کَر دينے والا ۔
24.Alarmsn.
1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا
3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل
4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ
v. a.
1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
Noun
خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔
Noun
گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
25.Alarmwatch جگونی دار ۔ گھنٹہ ۔ گرج دار ۔ گھنٹہ یا گھڑی
ala found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.