English to Urdu Translation
alg found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Alg | Noun درد ۔ مثلاً عصبی درد ۔ |
2. | Algae | Noun اشنہ ۔ جلبک ۔ الجی ایسے پودے جِن میں پھُول کی طرح کی جڑیں نہیں ہوتیں ۔ Noun کائی ۔ الجی ۔ اُشنَہ ۔ جوہَڑ جالا ۔ جَل دُوب ۔ صُوفُ البَحَر ۔ |
3. | Algaroba, , algarroba | Noun خَروب ۔ (پھَل اور پيڑ ) ميٹھی پھَلی دار دَرَخت خَرنوب ۔ |
4. | Algebra | n. بیج گنت ۔ جبر و مقابلہ ۔ گہری گنتی الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔ Noun رِياضِياتی تَجزِيے کی شاخ جِس ميں حِسابی عمَل کو علامتوں کے ذَريعے ظاہِر کِيا جاتا ہے ۔ |
5. | Algebraic number | Noun الجَبری عدَد ۔ |
6. | Algebraic sum | Noun الجبرائی مجمُوعہ ۔ الجبرا کے اصُولوں کے مُطابِق جمع کا حِساب جِس میں منفی اور مُثبت کی علامتوں کا لحاظ رکھا گیا ہو ۔ |
7. | Algebraic, algebraical | Adjective الجَبری ۔ الجَبرا سے مُتعلِق ۔ |
8. | Algebraically | Adverb الجَبرے کی رُو سے ۔ |
9. | Algebraist | Noun الجَبرا دان ۔ عِلم ِالجَبرا کا ماہِر ۔ |
10. | Algebras | n. بیج گنت ۔ جبر و مقابلہ ۔ گہری گنتی الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔ Noun رِياضِياتی تَجزِيے کی شاخ جِس ميں حِسابی عمَل کو علامتوں کے ذَريعے ظاہِر کِيا جاتا ہے ۔ |
11. | Algerian | Adjective الجَزائری ۔ الجيرِيا کا باشِندَہ ۔ |
12. | Algesia | دَرد حِسی ۔ تَکلیف یا دَرد کا زیادہ احساس |
13. | Algesimeter | ایک آلہ جو دَرد کے احساس کے دَرجے کو رجِسٹَر کَرتا ہے |
14. | Algid | adj. سردی زدہ ۔ لرزہ زدہ لَرزہ زَدہ ۔ سَردی ملیریا یا بُخار میں جِسَم کا کانپنا جَبکہ جِسَم کا دَرجہ حرارَت زیادہ ہوتا ہے ۔ خصُوصاً ریکٹَم کا Adjective سَرد ۔ ٹھَنڈا ۔ سَردی زَدَہ ۔ ٹھِٹھرا ہُوا ۔ لَرزَہ زَدَہ ۔ |
15. | Algidity | n. لرزہ ۔ کپکپی ۔ جاڑا |
16. | Algidity, algidness | Noun لَرزَہ ۔ سَردی ۔ کَپکَپاہَٹ ۔ ٹھِٹھرے ہُوئے ہونے کی حالَت ۔ |
17. | Algin | Noun (کيمِيا) الجين ؛ آب باش لَعابی اجزا ميں سے کوئی ايک ۔ |
18. | Alginates | Noun بحری گھاس سے حاصِل ہونے والے مادّے جِن کو آئس کریم بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
19. | Algo-meter | Noun دَرد پيما ۔ الَم پيما ۔ دَرد کے اِحساس کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔ |
20. | Algo-metric | Adjective دَرد پيمائی سے مُتعلِق ۔ |
21. | Algo-phobia | Noun دَرد تَرسی ۔ الَم تَرسی ۔ دَرد کا اِنتِہائی خَوف يا ڈَر ۔ خَوفِ دَرد ۔ |
22. | Algolagnia | Noun (نَفسِيات) فاسَد جِنسی مُسَرَّت ۔ دَردِ شَہوی ۔ اذِيَت رَسائی ۔ اذِيَت طَلبی ۔ |
23. | Algologist | Noun ماہِرِ اُشنِيات ۔ اِس شاخِ عِلم کا ماہِر ۔ |
24. | Algology | Noun اُشنيات ۔ عِلمِ نَباتاتِ بَحری ۔ |
25. | Algonkian | Adjective الگُونکِيائی ۔ الگُونکی دَور يا نِظام ۔ |
alg found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.