English to Urdu Translation

alp found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AlpNoun
اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔
2.Alpacan.
1. امریکہ کا اونٹ
2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا
Noun
امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔
3.Alpaca clothNoun
کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
4.Alpacasn.
1. امریکہ کا اونٹ
2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا
Noun
امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔
5.Alpen-glowNoun
کوہی شَفَق ۔ ايک سُرخ سی روشنی جو سُورَج نِکَلنے سے پہلے اور غُروب ہونے کے بَعد اکثَر دِکھائی ديتی ہے ۔
6.Alpen-stockNoun
کوہ پيما چھَڑی ۔ شام چھَڑی ۔ لَمبی مَضبُوط چھَڑی ۔
7.Alpenhorn, alp-hornNoun
ايک بہَت لَمبا تَقريبا سيدھا سينگ تھوڑے سےخم کے ساتھ اگلے سِرے سے پھيلا ہُوا ۔
8.AlpestrineAdjective
زير باردی ۔ پَہاڑی علاقوں کے مُتعلِق ۔
9.Alphan.
پہلا حرف یونانی ۔ الف
Noun
الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔
10.Alpha and omegaNoun
الف تا يے ۔ اوّل تا آخِر ۔ اِبتِدائی اور آخری حَرُوف ۔ آغاز اور انجام ۔
11.Alpha decay, alpha disintegrationNoun
(طَبيعيات) الفا ريزوں يا ذَرّات کے ذَريعے نِيو کلائيڈ کی کايا پَلَٹ ۔
12.Alpha helixNoun
واحِد مَرغُولَہ ۔ واحِد مَرغُولی ۔ (کيمِيائی) ساخت ۔
13.Alpha ironNoun
الفا لوہا (فِلزِيات) لوہے کی ايک صُورَتِ مُتغَيَرَہ ۔
14.Alpha particleNoun
الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔
Noun
عہ ذَرَّہ ۔ الفا ذَرَّہ ۔ ايک ذيلی ايٹمی ذَرَّہ ۔ الفائی ريزَہ ۔
15.Alpha rayNoun
(طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو ۔
16.Alpha-meric, alphanumericAdjective
(کَمپِيُوٹَر) حَرفی ہِندسی ۔ اعداد اور حَرُوف ۔
17.Alphabetn.
برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء
Noun
الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔
Noun
الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔
18.Alphabeticadj.
ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی
19.Alphabetic, alphabeticalAdjective
الفِيائی ۔ حَروفِ تَہَجی سے مُتعلِق ۔
20.Alphabeticaladj.
ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی
21.Alphabeticallyadv.
بہ ترتیب ا ب ت ۔ بہ ترتیب تہجی ۔ بہ قاعدہٴ تہجی ۔ ردیف وار
Adjective
الفِيائی ۔ ابجَدی تَرتيب کے ساتھ ۔ حَرُوف کے مَروَجَہ نِظام کے ساتھ ۔
22.AlphabetizationNoun
ابجَدی انداز ميں لانے کا عمَل ۔ ابجَد کے ذَريعے اِظہار کَرنا ۔ ابجَد مہيا کَرنے کا عمَل ۔
23.AlphabetizeVerb
حَرُوفِ تَہَجی کے مُطابِق تَرتيب دينا ۔
24.Alphabetsn.
برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء
Noun
الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔
Noun
الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔
adj.
ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی
25.Alphasn.
پہلا حرف یونانی ۔ الف
Noun
الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔
alp found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.