English to Urdu Translation

ambi found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AmbiNoun
دونوں طرف سے ۔ دونوں طریقوں سے ۔
2.Ambidextrousadj.
1. دوہتا
2. دوہرا لین دین۔دو مار
Noun, Adjective, Latin
دونوں ہاتھ مَساوی طور پر اِستَمال کرنے کے قابل
Adjective
دو ہَتھيا ۔ دونوں ہاتھوں کو بے تَکَلفی کے ساتھ کام ميں لانے والا ۔ ہَمَہ گير ۔ ہَر فَن مَولا ۔ دوہری ۔ مُنافِق ۔
3.AmbienceNoun
ماحولی مِزاج ۔ فِضا يا گردوپيش ۔
4.Ambientadj.
چو اور ۔ چو گرد ۔ چہار طرف ۔ چو طرف
Adjective
مُحيط ۔ گھيرا ڈالنے والا ( بہنے يا گھُل مِل جانے والی اشيا کےلِيے اِستَعمال ہوتا ہے۔
5.Ambient airNoun
ایسی ہوا جو دونوں طرف موجُود ہو ۔ یعنی چاروں طرف کی ہوا ۔
6.Ambientsadj.
چو اور ۔ چو گرد ۔ چہار طرف ۔ چو طرف
Adjective
مُحيط ۔ گھيرا ڈالنے والا ( بہنے يا گھُل مِل جانے والی اشيا کےلِيے اِستَعمال ہوتا ہے۔
n.
دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ ابہام
Noun
ابہام ۔
7.Ambiguityn.
دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ ابہام
Noun
ابہام ۔
8.Ambiguity, latentابہام ۔ معمولی پیچیدگی ۔معمولی بات ۔
9.Ambiguity, patentابہام جلی ۔ سنگین پیچیدگی ۔ سنگین بات ۔
10.Ambiguousadj.
دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ مبہم ۔ مشکوک ۔ مذبذب ۔ گول مول ۔ مشتبہ ۔ ذو معنی
Adjective
مبہم ۔ ذو معنی ۔ مشکوک ۔ مشتبہ ۔ شک ۔
مُبہَم ۔ مَشکُوک ۔ غَير يَقينی ۔ جِس کی تَعبير دو طَرَح کی جا سَکے ۔ غَير مُعيَن ۔ گول مول ۔ غَير واضِع ۔ مُشتَبَہ ۔
11.Ambiguous caseNoun
ذومعنی صُورت ۔ مُشتبہ ۔
12.Ambiguous documentمبہم دستاویز ۔
13.AmbiguouslyAdverb
مَشکُوک مَفہُوم کے ساتھ ۔ مُبہَم انداز ميں ۔ اِشتَباہ ۔ مُبہَم يا غَير واضِع ۔
14.Ambiguousnessn.
دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ ابہام
Noun
ابہام ۔
15.Ambitn.
مضافات ۔ نواح ۔ حدود ۔ وسعت ۔ پھیلاؤ
Noun
وسعت پھیلاو ۔ حدود ۔ رقبہ لمبائی ۔ حدود پھیلاو ۔
Noun, Adjective
مُحیط ۔ گھیر ۔ چاروں طرف کی جگہ ۔
Noun
گھيرا يا دائرَہ ۔ مُحيط ۔ گُنجائش ۔ حَلقَہ ۔ حَدُود ۔ وُسعَت ۔ حَد بَندی ۔ مُضافات ۔
16.Ambitendencyn.
باہمی میل جول۔ دو طرفی میلان
17.Ambitionn.
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Noun
آرزو ۔ تمنا ۔ حوصلگی ۔ بلند نظری ۔ اولوالعزمی ۔ حوصلہ مندی ۔
شَديد خَواہِش ۔ جاہ طَلبی ۔ اِقتَدار ۔ بُلَند نَظری ۔ آرزو ۔ اُمَنگ ۔
18.Ambitionedn.
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Noun
آرزو ۔ تمنا ۔ حوصلگی ۔ بلند نظری ۔ اولوالعزمی ۔ حوصلہ مندی ۔
شَديد خَواہِش ۔ جاہ طَلبی ۔ اِقتَدار ۔ بُلَند نَظری ۔ آرزو ۔ اُمَنگ ۔
19.Ambitioningn.
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Noun
آرزو ۔ تمنا ۔ حوصلگی ۔ بلند نظری ۔ اولوالعزمی ۔ حوصلہ مندی ۔
شَديد خَواہِش ۔ جاہ طَلبی ۔ اِقتَدار ۔ بُلَند نَظری ۔ آرزو ۔ اُمَنگ ۔
20.Ambitionsحوصلہ مند ۔ ہمت والا ۔ حوصلے والا ۔
n.
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Noun
آرزو ۔ تمنا ۔ حوصلگی ۔ بلند نظری ۔ اولوالعزمی ۔ حوصلہ مندی ۔
شَديد خَواہِش ۔ جاہ طَلبی ۔ اِقتَدار ۔ بُلَند نَظری ۔ آرزو ۔ اُمَنگ ۔
21.Ambitiousadj.
بلند نظر ۔ حوصلہ مند ۔ عالی ہمت ۔ عالی حوصلہ ۔ اولوالعزم
22.Ambitiouslyadv.
بلند نظری سے ۔ حوصلے سے
23.Ambitusn.
1. کنارہ ۔ حد ۔ محیط
2. گھیرا ۔ احاطہ
3. پتے کا کنارہ یا کور
4. گھونگے کی شکل
24.AmbivalenceAdjective
بَیَک وَقت مُحَبَّت اور نَفرَت کا جَذبَہ
Noun
دو گَرفتَگی ۔ کِسی خاص فَرد ، چيز يا اقدام کے بارے ميں ۔ دو جَذبِيَت ۔
25.AmbivalentLatin, L. Quod Vide
دو جَذباتی ۔ مُتضاد جَذبات کا حامل شَخَص
ambi found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.