English to Urdu Translation

amen found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Amenadv.
ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب)
Adverb, Interjection
آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔
2.Amenabilityجَواب دہ ہونے کی حالَت ۔ اطاعت شُعاری ۔
3.Amenableadj.
1. مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
2. جواب دہ ۔ تابع
اطاعت پذیر ۔ پیروی پذیر ۔ اطاعت کرنا۔ پیروی کرنا۔ ماننا ۔
جَواب دہی کا مُستَوَجَب ۔ ذِمَّہ دار ۔ مان جانے يا تَسليم کَر لينے پَر آمادَہ ۔ سَرِ خَم کَرنے والا ۔
4.Amenable to lawقانون کے سامنے جواب دہ ۔
5.AmenablenessNoun
اطاعت شُعاری ۔ رَضا جوئی ۔
6.Amenablyرَضا جويانَہ ۔ اطاعت شُعاری سے ۔
7.Amendv.n.
درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا
v. a.
درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا
Verb
ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
Verb
بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔
8.AmendableAdjective
قابِلِ اِصلاح يا دُرُستی ۔
9.AmendatoryAdjective
اِصلاح کَر سَکنے کے قابِل ۔ اِصلاحی ۔ تَرميمی ۔
10.Amenden.
عذر معذرت
11.Amende honourablen.
عذر معذرت
12.Amendedترمیم شدہ ۔ مرمعہ ۔ اصلاح شدہ ۔
v.n.
درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا
v. a.
درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا
Verb
ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
Verb
بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔
n.
عذر معذرت
13.Amended certificateترمیم شدہ ۔ صداقت نامہ ۔ احسان شدہ ۔
14.Amenderاِصلاح کَرنے والا ۔ تَرميم کَرنے والا ۔ تَرميم کار ۔
15.Amendingv.n.
درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا
v. a.
درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا
Verb
ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
Verb
بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔
n.
عذر معذرت
16.Amending actترمیمی ایکٹ ۔ ترمیمی قانون ۔
17.Amendmentn.adj.
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم
Noun
ترمیم ۔ اصلاح ۔ درستی ۔ ٹھیک ۔ اچھا ۔
Noun
تَرميم ۔ تَرميم کا عمَل ۔ کِسی طَريقے سے بہتَری کے لِيے تَبديلی ۔ آئين ميں کِيا گَيا کوئی اِضافَہ ۔
18.Amendment of decreeترمیم ڈگری ۔ خاص ڈگری ۔
19.Amendment of plaintعرضی دعویٰ ۔ مصنوعی دعویٰ ۔
20.Amendment of pleadingsترمیم ۔ پلیڈنگس ۔ ترمیم معروضات ۔ دعویٰ ۔ جواب دعویٰ ۔
21.Amendment, nuce protuneترمیم موثر بہ زمانہ ماضی ۔
22.Amendmentsn.adj.
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم
Noun
ترمیم ۔ اصلاح ۔ درستی ۔ ٹھیک ۔ اچھا ۔
Noun
تَرميم ۔ تَرميم کا عمَل ۔ کِسی طَريقے سے بہتَری کے لِيے تَبديلی ۔ آئين ميں کِيا گَيا کوئی اِضافَہ ۔
23.Amendsn.
بدلہ ۔ پاداش ۔ تاوان ۔ ڈنڈ ۔ مکافات ۔ عوض ۔ عوضانہ ۔ جزا
Noun
بدلہ ۔ تاوان ۔ معاوضہ ۔ تلافی ۔ رشوت ۔
Noun
(حالَتِ جَمَع) عوضانَہ ۔ کِسی نُقصان کے عوض کی گَئی تَلافی ۔ تاوان ۔ مُقافات ۔ہَرجانَہ ۔
v.n.
درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا
v. a.
درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا
Verb
ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
Verb
بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔
n.
عذر معذرت
24.Amenitiesقُبُولِ خاطِر خَدوخال ۔ حالات ۔ طَريقے وَغيرَہ ۔ مَدنی سَہُولتيں ۔
n.
ملائمت ۔ نرمی ۔ اشرافت
Noun
سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔
خُوشگَواری ۔ خُوشگَوار يا گَوارَہ ہونے کی خُوبی ۔ آسائش ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ لَطافَت ۔
لڑی ۔ لٹکن
25.Amenityn.
ملائمت ۔ نرمی ۔ اشرافت
Noun
سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔
خُوشگَواری ۔ خُوشگَوار يا گَوارَہ ہونے کی خُوبی ۔ آسائش ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ لَطافَت ۔
amen found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.