English to Urdu Translation

ana found in 155 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.AnaNoun
بالا ترسیلی ہوائیں جو گرم ہوا کے اُوپر جانے سے پیدا ہوتی ہیں ۔
Adverb
مَساوی مِقداروں ميں ۔ ہَر ايک کا ۔ ڈاکٹری نُسخُوں ميں اجزائے نُسخَہ کے حَوالے سے لِکھا جاتا ہے ۔
2.AnabaptismNoun
مُعتَقِدِ تَجديد ہَپتَسما ۔ جَرمَنی ، سُوئٹزَر لينڈ ميں اُبھَرنے والے فِرقوں ميں سے ايک ۔
3.AnabasisNoun
اُوپَر کی جانِب جانا ۔ چَڑھائی ۔ ساحِل سے اندَر خُشکی کی جانِب مُہِم جوئی ۔
4.AnabaticAdjective
(موسمِيات) بالا حَملی ۔ اُٹھنا ۔ اُبھَرنا ۔ چَڑھنا ۔
5.AnabiosisNoun
باز حَيات ۔ باز زِندَگی ۔ مَر کَر جينا ۔ مَوت يا مَوت کی کيفِيَت سے زِندَگی کی طَرَف واپسی ۔
6.Anabolسٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کرتا ہے
سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کَرتا ہے
7.Anabolic compoundتَجمَعی مُرَکَّب ۔ کیمیائی مادّہ جو پَروٹین کی تالیف کرتا ہے
8.Anabolic steroidsNoun
اِنسانی پَٹھوں کو مَضبُوط بَنانے والی ادوِيَہ کی ايک قِسَم ۔
9.AnabolismNoun
تَعميری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکيل ۔
10.AnaboliteNoun
تَعمير کار (حَياتِيات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعميری تَحَول کے ذَريعےبَسيط تَر صُورَت سے تَرکيب پَذير ہُوئی ہو ۔
11.Anachronismn.
تاریخ‌کی غلطی ۔ اختلاف وقت
Noun
غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔
12.Anachronismsn.
تاریخ‌کی غلطی ۔ اختلاف وقت
Noun
غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔
13.Anachronistic, anachronisticalغَلَط زَمانی يا سَہُو ۔
14.AnachronousAdjective
تاريخی سے مُتعلِق ۔
15.AnacidityNoun
بۓ تیزابی ۔ گیسٹرَک جُوس میں تیزاب کی کَمی
16.AnaclinalAdjective
(ارضِيات) ڈھَلوان يا طَبقاطی ميلان کی طَرَف واقِع (کوئی وادی )
17.AnacoluthicAdjective
قواعدی تَرتيب سے محرُوم ۔ جِس ميں بے رَبطی ہو ۔
18.AnacondaNoun
اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔
19.Anacoustic zoneبالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔
20.AnacreonticAdjective
انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔
21.AnacrotismAdjective, Greek
شہوفیت ۔ ایوروٹَک سٹیوسَس میں واقع سفائیگموگرافِک نَبض کے خَم میں اہتراز
22.AnacrusisNoun
کِسی شعر کے شُرُوع کے ايک يا ايک سے زِيادَہ مُوکِد ارکان جو عروضی ڈھانچے ميں شامِل نہيں ہوتے ۔
23.AnademNoun
موہاف ۔ ہار ۔ گَجرا ۔ سَر بَند ۔ بال بَند ۔ چُوڑا ۔
24.AnadiplosisNoun
(عِلمِ بَياں) تَکرار لَفظی ۔ وَسيع مَفہُوم والا ۔
25.AnadromousAdjective
بالا رو (سامَن مَچھلی کی طَرَح) تہ رو ۔
ana found in 155 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.