English to Urdu Translation
art found in 126 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next | ||
1. | Art | n. 1. گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن 2. کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت 3. عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت آرٹ ۔ فن ۔ Noun فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔ v.n. 1. ہونا ۔ موجود ہونا 2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا 3. رہنا ۔ رہ جانا بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔ Verb, Interjection ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔ |
2. | Artefact | Latin مَصنُوعہ ۔ کِسی ساخَت یا بافت میں غَیر قُدرَتی تَبدیلی |
3. | Artemisia | n. مروا ۔ دونا ۔ افسنتین Noun (گُلبانی) مَروا ۔ افسَنتين ۔ ساج بُرش پودا مُرَکَب پودوں کی ايک جِنس جو شُمالی نِصَف کُرَہ کے زِيادَہ خُشک علاقوں ميں پائی جاتی ہے ۔ |
4. | Arteralgia | Greek, Latin شَریان میں دَرد |
5. | Arteriac | n. ایک دوا جو ٹینٹوے یا حلق کی بیماری کو مفید ہوتی ہے |
6. | Arterial | adj. رگ شریان کے متعلق Adjective شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔ |
7. | Arterialize | Verb, Interjection آکسيجَن آميز کَرنا ۔ وَريدی خُون کو آکسيجَنی طَريقے سے شَريانی خُون ميں بَدَلنا۔ |
8. | Arterials | adj. رگ شریان کے متعلق Adjective شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔ |
9. | Arteriectomy | Noun عملِ جَراحی کے ذَریعے کِسی نَس کو کاٹ دَینا |
10. | Arteries | n. رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ Latin شَریان ۔ وہ شَریان جو خُون کو جِسَم کے دُوسرے حِصّوں میں لے جاتی ہے Noun نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔ |
11. | Arterio venous | Adjective شَريانوں اور وَريدوں سے مُتَعلِق ۔ |
12. | Arterio-sclerosis | Noun بڑھاپے کی وجہ سے شریانوں کی دیواروں کا موٹا ہو جانا ۔ |
13. | Arteriogram | Greek, Latin شَریان نِگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے اِنجِکشَن کے بَعد شَریانوں کا مُظاہِرہ کَرنے والی فِلَم |
14. | Arteriography | Noun (طِب ) شَريان نِگاری ۔ کِسی (شُعاع روک) شے کا ٹيکہ لَگا کَر ايکسَرے کے ذَرِيعے شَريانی نِظام کا مُشاہِدَہ ۔ Noun, Greek شَریان نِگاری ۔ نَبض کی گَرافی ریکارڈِنگ ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے اِنجِکشَن کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہِرَہ |
15. | Arteriolar | Adjective شَريانکی ۔ شَريانِک سے مُتَعلِق ۔ |
16. | Arteriole | Latin شَریانَک ۔ ایک چھوٹی شَریان جو شَریان کو نَس کے ساتھ مِلاتی ہے Noun (تَشريحُ الاعضا) ۔ شَريانِک ۔ راضِع ۔ عضلاتی ديوار والی ايک چھوٹی شَريان ۔ |
17. | Arterioles | Noun شریانک ۔ خُون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں جو خُون کو شریانوں سے عروق شعریہ تک پہنچاتی ہیں ۔ |
18. | Arteriopathy | Noun مَرض شَریان ۔ شَریان کی ایک بیماری |
19. | Arterioplasty | Noun, Latin تَکوین الشَریان ۔ پلاسٹِک سَرجَری جِس کا اطلاق شَریان پَر ہوتا ہے |
20. | Arteriorrhaphy | Greek, Latin شَریان دوزی ۔ شَریان پَر پلاسٹِک طریق |
21. | Arteriorrhaphy. | Greek, Latin شَریانوں کی سَختی ۔ تَصلبِ شَریان ۔ شَریانوں اور پَٹھوں میں سَختی |
22. | Arteriosclerosis | Noun صَلابَتِ شَريان ۔ تَصَلبِ شَريان |
23. | Arteriotomy | Latin فَصَد ۔ شَریان کا قَطع |
24. | Arteriovenous | Latin مُتعَلقہ وَرید ۔ شَریانی وَریدی ۔ شَریان اور وَرید کےمُتعَلِق |
25. | Arteristis | Greek, Latin وَرمِ مُفَصَّل ۔ شَریان کی سوزِش ۔ اِس کی وَجَہ کیمیائی رَسولی یا کوئی اور وَجَہ ہو سَکتی ہے |
art found in 126 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.