English to Urdu Translation

at found in 325 words & 13 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Atprep.
1. میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
2. سے
3. اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
2. ہمدم ۔ بے تکلف
2. تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
2. آوارہ ۔ حواس باختہ
پر ۔ اوپر ۔
Preposition
پَر ۔ اُوپَر ۔ کے ۔ سے ۔ سِمَت ۔ اِتفاق يا قَريب کو ظاہِر کَرتے ہُوئے ۔
2.At a blowPhrase
ایک وار میں۔ اِتفاقیہ۔ اچانک
Phrase
اچانک۔ ايک وار ميں ۔ اِتفاقِيَہ ۔
3.At a lossحيرانی و پريشانی ۔ تزبزب ميں ہونے کی حالت ۔
4.At a premiumNoun, Adjective
عمُومی قِيمَت سے زائِد ۔ قِيمتی ۔ جِس کی طلَب ہو ۔
5.At a ventureبے سوچے سمجھے ۔ اٹکل پچو ۔ اتفاقاً ۔
6.At allAdverb
بِلکُل ۔ ہَر گِز ۔ ذرا ۔ کِسی بھی طَور طَريقے سے ۔ کَم سے کَم حَد تَک ۔ بَہَر حال (عموماً مَنفی مَعنی ميں آتا ہے )
7.At all eventsبہر طور ۔ ہر صُورت میں ۔ بہر صُورت ۔
8.At anchorلنگر ڈالے ہُوئے ۔ لَنگَر انداز ۔
9.At any rateکم از کم ۔ بِہر حال ۔ خواہ کیسے بھی حالات کیوں نہ ہوں
10.At callپر طلاب ۔ طلب پر ۔
11.At close quartersقریب قریب ۔ نزدیک
12.At every turnہَر جَگہ ۔ ہَر بار ۔ لَگاتار ۔
13.At faultعَلامَت کی زَد ميں ۔ قابِلِ اِلزام ۔ قَصُور وار ۔
14.At first blushPhrase
پہلی نظر میں
Phrase
پہلی ہی نَظَر ميں ۔
15.At first sightیہاں نظر میں ۔ نظر پڑنے ہی ۔ دیکھتے ہی ۔
16.At full tiltسرپٹ ۔ پُوری رفتار سے ۔ پوری طاقت سے ۔
17.At handدَستَرَس میں ۔ نَزدیک ۔ مُتصَل ۔ پاس ۔ قَریب ۔
18.At heartقَلبی طور پَر ۔ دِل سے ۔
19.At homeگھر میں ۔ مکان پر ۔ اپنے مانوس علاقے میں ۔ طاق ۔ ماہر ۔
Noun
گھَر پَر ۔ گھر میں ۔ خانہ باش۔
20.At issueمَتنازَع ۔ زيرِ بحَث ۔ ايک دُوسرے کے مُخالِف ۔
21.At large روک يا قيد کے بَغير ۔ آزاد ۔ بے قيد ۔ پُوری طَرَح ۔ پوری تَفصيلات کے ساتھ ۔
Phrase
کُھلے بَندوں ۔ آزاد ۔ بے زَنجير ۔ بِلا تَفريق ۔ علٰی الاطلاق ۔
22.At last آخَر کار ۔ طَويل مُدَّت کے بَعد ۔ بالاخَر ۔
23.At least کَم از کَم ۔ سَب سے کَم اندازے سے ۔ ہَر طَرَح سے ۔ ہر حال ميں ۔
24.At leisureآزاد يا ناپابَندِ وَقت ۔ فُرصَت ميں ۔
25.At length بالتَفصيل ۔ آخِر کار ۔ پُوری وُسعت کے ساتھ ۔
at found in 325 words & 13 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.