English to Urdu Translation

ax found in 37 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Axn.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
2.Ax , axeNoun
کُلہاڑی ۔ تير ۔ تيشَہ ۔
3.Axeايکس ۔ کلہاڑی
n.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
4.AxesNoun, Plural
محوز کی جمع ۔
n.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
5.AxialAdjective
محوَری ۔ محوَر يا دھُرے سے مُتَعلِق ۔ شاخی ۔
Adjective
محوری ۔ محوری یا دھرے سے مُتعلِّق ۔
6.Axial skeletonNoun
محوَری ڈھَانچَہ ۔ اِنسانی ڈھَانچے کا بالائی حِصَہ ۔
7.Axial strainNoun
محور کے ساتھ کھینچ کر یا دبا کر شکل بدل دینا ۔ اصل لمبائی کا ناپا ہوا چھوٹا سا حِصّہ ۔
8.AxiallyAdverb
محوَری طور پَر ۔
9.AxiconNoun
ایک ایسا عدسہ جِس کا ساسِکہ بہت بڑا ہو اور وہ ایسی چیزوں سے روشنی فوکس کر سکتے جو دُور تک پھیلی ہوئی ہوں ۔
10.AxieNoun
تَکلَہ ۔ دھُرا ۔ محوَر چَرخ ۔
11.Axiln.
بغل
Noun
(نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔
Noun
وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔
12.AxillaNoun, Latin
بَغَل ۔ گوشہ ۔
Noun
ابط ۔ بَغَل ۔ بَغلی گَڑھا ۔
Noun
بغل ۔
n.
بغل
Noun
(نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔
Noun
وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔
13.Axillaradj.
1. بغلی
2. ڈالی پر کا
Adjective
کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔
14.AxillaryNoun
بَغلی ۔ ابطی ۔ مُعاون ۔
adj.
1. بغلی
2. ڈالی پر کا
Adjective
کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔
15.AxiologicalAdjective
قَدَرياتی ۔ اقداری ۔
16.AxiologyNoun
(فَلسَفَہ) عِلمُ الاقدار ۔ اقدار اور قَدری جائزے ۔
17.Axiomn.
علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ
Noun
اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔
18.Axiomaticadj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
19.Axiomaticaladj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
20.Axiomsn.
علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ
Noun
اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔
adj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
21.Axisn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
22.Axis cylinderNoun
مَرکَز عصبَہ ۔ مَغَز ۔
Noun
وہ عصبی ریشہ جو عصبی خُلیے سے نِکل کر کِسی عضو میں عصب کے آخِر تک جاۓ ۔
23.Axis.Adjective, Greek
مِحوَر جِسَم ۔ فعلیات کی اکائی عصبی خُلیہ یا نیوران ہے ۔ اِس میں نیوکَلیس ہوتا ہے اِس کے جِسَم سے پَتلی پَتلی شاخیں یا ڈینڈرائیٹس نِکَلتی ہَیں سیل کی دُوسری جانِب ایک لَمبا ریشہ ہوتا ہے جِس کو ایکسون کہتے ہَیں
24.Axisesn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
25.AxiteNoun
طَرفِ محوَر ۔
ax found in 37 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.