English to Urdu Translation

bal found in 156 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.BalNoun
پارے اور سنکھیا کے زِہر کا عِلاج ۔ سنکھیا بالوں ، ناخُن اور جِلد کے لیے بہت نُقصان دِہ ہے ۔
2.Bal moralNoun
بالموری ۔ ايک تَسمے والا جُوتا ۔ بالموری کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
3.Bala kotبالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔
4.Bala laikaNoun
قَديم سَلاوی عہَد کا گَٹار جيسا رُوسی آلَہ موسيقی ۔
5.Balancen.
1. ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی
2. ہم وزنی ۔ برابری
3. بڑھتی ۔ فاضل
3. باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا
4. تلا ۔ میزان
5. چال ٹھیک چکر
v. a.
1. تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا
2. پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا
3. چُکتا کرنا
بيلنس ۔ بقايا ۔ واجبُ لادا
Noun
ميزان ۔ تَرازُو ۔ تَوازَن يا ہَم وَزنی ۔
6.Balance bookرجسٹر وصول باقی ۔ جس کتاب میں رقم کا حساب کتاب ہو ۔
7.Balance of export & importتوازن برآمد درآمد ۔ کسی چیز کا وزن کرنا ۔
8.Balance of paymentsNoun
توازنِ ادائيگی ۔
9.Balance of powerNoun
تَوازَن قُوَت ۔
10.Balance of tradeNoun
تَوازَنِ تِجارَت ۔
Noun
توازن تجارت ۔ تجارت کو دوران سب کے برابر رکھنا ۔
11.Balance orderNoun, Verb
طلب نامہ بقایا جات ۔ بقایا رقم لینے کے لیے درخواست کرنا ۔
12.Balance payableNoun, Verb
ادا طلب بقایا جات ۔ بقایا بچی ہوئی رقم واپس کرنا ۔
13.Balance recoverableقابلِ وصول بقایا جات ۔ جن کی وصولی کا امکان ہو ۔
14.Balance sheetNoun
دراصل باقی چٹھا ۔ آمدن اور خرچ کا گوشوار ۔ تجارتی دستاویز جس میں حساب کتاب کی تفصیلات درج ہوتی ہیں ۔
Noun
فَرد ميزان ۔ پَکا چِٹھا ۔ ميزان کھاتا ۔
15.Balance wheelNoun
تَوازَنی پَہيَہ ۔ حَرکَت قائم رَکھنے والا پَہيَہ ۔
16.Balance, closingاختتامی بقایا ۔ جاتے وقت رقم کا بقایا حساب کرنا ۔
17.Balance, currentبقایا رواں ۔ موجود بقایا جات ۔
18.Balance, doubtfulمشکوک بقایا جات ۔
19.Balance, netخالص بقایا ۔ باقی بچی کچی رقم ۔
20.Balance, nominalبرائے نام بقایا جات ۔ معمولی بقایا ۔
21.Balance, of convenienceNoun
توازن سہولت و آسائش ۔ اصول کا اطلاق یا دادرسی مختصر یا حکم امتناعی یا اجزائے پروانہ کے سلسلے میں کیا جاتا ہے ۔
22.Balance, of paymentVerb
توازن ادائیگی ۔ رقم کا حساب کتاب برابر رکھنا ۔
23.Balance-staffNoun
بیلنس وھیل کا دُھرا ۔
24.Balance-wheel of a watchNoun
گھڑی کا بیلنس وھیل ۔ ایک چھوٹا سا پہیہ ۔ جو دائیں اور بائیں گھُومتا ہے ۔
25.BalanceableAdjective
قابِل تَوازَن ۔ مَتوازَن ۔
bal found in 156 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.