English to Urdu Translation
bell found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Bell | n. گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ |
2. | Bell wort | Noun جَرسی پودا جِس ميں پيلے پھُول لَگتے ہيں ۔ |
3. | Bell, s palsy | Noun لقوہ ۔ چہرے کے ایک جانِب کے عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنا ۔ |
4. | Belladona | Noun بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔ |
5. | Belladonna | n. عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی |
6. | Belladonnas | n. عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی |
7. | Belle | n. گوری ۔ سندر ۔ کامن ۔ البیلی ۔ رنگیلی ۔ چھیل چھبیلی Noun ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار |
8. | Belle indifference | ہَسٹیریا کے مَریضوں کی علامات جو جَذبات کی کَمی ظاہر کَرتی ہَیں |
9. | Belled | n. گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ |
10. | Belles | n. گوری ۔ سندر ۔ کامن ۔ البیلی ۔ رنگیلی ۔ چھیل چھبیلی Noun ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار |
11. | Belleslettres | pl.n. بدیا رس ۔ علم ادب |
12. | Bellflower | n. عشق پیچا |
13. | Bellfounder | n. گھنٹے بنانے یا ڈھالنے والا |
14. | Bellied | n. 1. پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم 2. کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم v.n. پھولنا ۔ اُبھر آنا ۔ اپھرنا بيلی ۔ پيٹ ۔ Noun پيٹ ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ شِکَم ۔ معدَہ ۔ بَطَن ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ |
15. | Bellies | n. 1. پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم 2. کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم v.n. پھولنا ۔ اُبھر آنا ۔ اپھرنا بيلی ۔ پيٹ ۔ Noun پيٹ ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ شِکَم ۔ معدَہ ۔ بَطَن ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ |
16. | Belligerent | adj. لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا |
17. | Belligerents | adj. لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا |
18. | Belling | n. گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ |
19. | Bellman | n. ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا |
20. | Bellmen | n. ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا |
21. | Bellmetal | n. بھرت ۔ ازدھات ۔ اشٹ دھات |
22. | Bellocq`s sound or cannual | بیکوکَس ساٴونڈ یا کینولا ۔ خَلفی نَتھنوں کے لیے مُستَعمَل خَمیدہ نَلی |
23. | Bellow | v. 1. ڈکرانا ۔ دڑوکنا 2. چلانا ۔ چیخنا ۔ چیخ مارنا |
24. | Bellowed | v. 1. ڈکرانا ۔ دڑوکنا 2. چلانا ۔ چیخنا ۔ چیخ مارنا |
25. | Bellowing | v. 1. ڈکرانا ۔ دڑوکنا 2. چلانا ۔ چیخنا ۔ چیخ مارنا |
bell found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.