English to Urdu Translation
do found in 651 words & 27 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Do | v. a. 1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا 2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا 3. پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا 4. بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا 5. پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا 6. دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا 2. پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا v.n. 1. ہونا۔ کسی حال میں ہونا۔ گزرنا۔ رہنا۔ بسر ہونا۔ دن کٹنا 2. فارغ ہونا۔ چھٹنا۔ خلاص پانا۔ آزاد ہونا 3. ٹھیک ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت کرنا۔ کام کا ہونا۔ مطلب پورا ہونا۔ کام نکل آنا۔ کارآمد ہونا۔ موافق ہونا 2. قطع کرنا۔ توڑنا۔ کاٹنا۔ مارنا Verb کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ بنانا ۔ عمل کرنا ۔ |
2. | Do honor to | اِحترام کرنا ۔ تکریم کرنا ۔ عزّت کرنا ۔ باعث تکریم ہونا ۔ |
3. | Do it whenever you please | پسند کرنا ۔ |
4. | Do wonders | Verb حيرَت انگيز کارنامے اِنجام دينا ۔ غير مَعمُولی نَتائج حاصِل کَرنا ۔ |
5. | Do's | v. a. 1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا 2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا 3. پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا 4. بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا 5. پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا 6. دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا 2. پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا v.n. 1. ہونا۔ کسی حال میں ہونا۔ گزرنا۔ رہنا۔ بسر ہونا۔ دن کٹنا 2. فارغ ہونا۔ چھٹنا۔ خلاص پانا۔ آزاد ہونا 3. ٹھیک ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت کرنا۔ کام کا ہونا۔ مطلب پورا ہونا۔ کام نکل آنا۔ کارآمد ہونا۔ موافق ہونا 2. قطع کرنا۔ توڑنا۔ کاٹنا۔ مارنا Verb کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ بنانا ۔ عمل کرنا ۔ |
6. | Do-gooder | Noun مُصلح ۔ فلاحی کام کرنے والا ۔ فلاح کار ۔ معاشرتی کارکُن ۔ اصلاح مُعاشرہ کا کام کرنے والا ۔ |
7. | Do-it-yourself | Adjective خود کیجیے ۔ ان رسدات سے متعلق جو بنا کر براۓ فروخت منڈی میں رکھ دی جائیں ۔ |
8. | Do-nothing | Noun بے کاری ۔ نکھٹو پن ۔ کاہلی ۔ بے کار ۔ نکھٹو ۔ |
9. | Do-si-do | Noun رقص میں ایسی شکل جب کہ دور رقاص پُشت بہ دور رقاص پُشت بہ پُشت چکر لگاتے ہُوۓ ایک دوسرے کے پاس سے گزر جاتے ہیں ۔ |
10. | Doable | Adjective کرنے کے قابل ۔ قابل بجا آوری ۔ قابل کارروائی ۔ |
11. | Doalat-e-ziadia | Noun, Name, Historical خلیفہ مامون کے دور میں یمن میں شیعوں کی مسلسل بغاوتوں کو کچلنے کیلئے زیاد بن سفیان کے پڑپوتے محمد بن ابراھیم کو یمن کا والی مقرر کیا، اس نے بڑی کوششوں کے بعد سب پر قابو پایا لیکن بعد میں وہ مستقل حاکم بن گیا اور اس کا خاندان یمن پر حکومت کرتا رہا، |
12. | Doat | v.n. محبت کرنا۔ فریفتہ، شیفتہ، گرویدہ یا مفتون ہونا۔ مرنا۔ جان دینا۔ عاشق ہونا |
13. | Dobbin | Noun لدُّو گھوڑا ۔ کھیتی باڑی میں کام آنے والا خاموش طبع محنت و مشقت کرنے والا گھوڑا ۔ چھکڑا چلانے والا گھوڑا ۔ |
14. | Doberman pinscher | Noun جرمنی میں ترقی دادہ درمیانے سے بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا کُتا ۔ |
15. | Dobson | Noun ڈوب سن ۔ ہیل گرامائٹ ۔ لاروا ۔ |
16. | Dobson fly | Noun بالغ حشرہ جس کے جِھلی دار پر ہوتے ہیں اور نروں میں بڑے بڑے سینگوں کی طرح جبڑے ۔ |
17. | Docent | Noun اُستادِ جامعہ ۔ عجائب گھر کا رہنما ۔ |
18. | Docetic | Adjective قائل عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔ |
19. | Docetism | Noun عقیدہ عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔ |
20. | Doch-an-dorris | Noun رقاب پیالہ ۔ جام ہجر ۔ الوداعی جام ۔ |
21. | Docibleness, docibility | n. تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی |
22. | Docile | adj. تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ Adjective تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔ |
23. | Dociler | adj. تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ Adjective تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔ n. تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی |
24. | Docilest | adj. تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ Adjective تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔ n. تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی |
25. | Docility | n. تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی |
do found in 651 words & 27 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.