English to Urdu Translation
dol found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Dol | دھوکہ ۔ فراڈ ۔ بد عہدی ۔ |
2. | Dolce | Adjective شیریں ۔ ملائم ۔ موسیقار کو موسیقی شیریں اور ملائم لہجے میں بجاۓ کی ہدایت ۔ |
3. | Doldrums | Noun خطِ استوا کے نزدیک سمندر کے وہ حصے جن میں بکثرت سکون ، چیخنے چنگھاڑنے طوفان اور ہلکی حواس باختہ کر دینے والی ہوائیں ۔ |
4. | Dole | n. 1. تقسیم۔ بانٹ 2. جز۔ حصہ۔ بھاگ۔ قسمت۔ بانٹا۔ بٹ 3. بخشش۔ خیرات۔ دان۔ پن۔ دادودہش 4. سرحد۔ سیما۔ سوانا 5. چبینی۔ بھتا۔ خوراکی Noun رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔ |
5. | Doled | n. 1. تقسیم۔ بانٹ 2. جز۔ حصہ۔ بھاگ۔ قسمت۔ بانٹا۔ بٹ 3. بخشش۔ خیرات۔ دان۔ پن۔ دادودہش 4. سرحد۔ سیما۔ سوانا 5. چبینی۔ بھتا۔ خوراکی Noun رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔ adj. آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔ n. آزردگی۔ رنج۔ غم Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔ |
6. | Doleful | adj. آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔ |
7. | Dolefully | Adverb رنجیدگی سے ۔ غمناکی کے ساتھ ۔ اُداسی کے طور پر ۔ ملال سے ۔ |
8. | Dolefulness | n. آزردگی۔ رنج۔ غم Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔ |
9. | Dolerite | Noun کُھردرے دانے دار سنگ سیاہ کی ایک قسم ۔ دیگری قسم کی آتشیں چٹانوں میں سے کوئی ایک ۔ |
10. | Doleritic | Adjective کھُردرے دانے دار سِنگ سیاہ سے متعلق ۔ آتشیں چٹان سے متعلق ۔ |
11. | Doles | n. 1. تقسیم۔ بانٹ 2. جز۔ حصہ۔ بھاگ۔ قسمت۔ بانٹا۔ بٹ 3. بخشش۔ خیرات۔ دان۔ پن۔ دادودہش 4. سرحد۔ سیما۔ سوانا 5. چبینی۔ بھتا۔ خوراکی Noun رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔ adj. آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔ n. آزردگی۔ رنج۔ غم Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔ |
12. | Dolesome | Noun رنج دہ ۔ غمناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اداس ۔ adj. آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔ |
13. | Dolesomeness | n. آزردگی۔ رنج۔ غم Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔ |
14. | Dolf | v. a. 1. کپڑے اتارنا۔ اتار ڈالنا 2. ٹالنا۔ ملتوی رکھنا۔ ڈھیل کرنا 3. دور کرنا۔ کھونا۔ ہارنا۔ رفع کرنا |
15. | Doli capax | Adjective جرم کرنے کی اہليت رکھنے والا جرم کرنے کے قابل۔ |
16. | Doli in capax | Adjective جرم نہ کرسکنے والا ۔ جو جرم کی اہليت نہ رکھنے والا |
17. | Dolichocephalic | Adjective طویل الراس ۔ دراز سر ۔ لمبوترے سر والا ۔ لمبوتری کھوپڑی کا ۔ جِس کی کھوپڑی لمبُوتری ہو اور اِس کی چوڑائی اِس کی لمبائی سے کم ہو ۔ |
18. | Dolichocephalism | Noun دراز سری ۔ طویل الراسیت ۔ لمبوترا سر ہونے کی صفت ۔ |
19. | Dolichocephaly | Noun دراز سری ۔ طویل الراسیت ۔ لمبوترا سر ہونے کی حالت ۔ |
20. | Dolichocranic | Adjective ۷۵ سے کم قحفی اشاریے والی کھوپڑی کا حامِل ۔ لمبوتری کھوپڑی والا ۔ |
21. | Doling | n. 1. تقسیم۔ بانٹ 2. جز۔ حصہ۔ بھاگ۔ قسمت۔ بانٹا۔ بٹ 3. بخشش۔ خیرات۔ دان۔ پن۔ دادودہش 4. سرحد۔ سیما۔ سوانا 5. چبینی۔ بھتا۔ خوراکی Noun رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔ adj. آزردہ۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ دل گیر۔ اچاٹ۔ پردرد۔ دردناک۔ مغموم۔ ملول۔ اداس Adjective رنج دِہ ۔ غمناک ۔ المناک ۔ غمگین ۔ مغموم ۔ اُداس ۔ n. آزردگی۔ رنج۔ غم Noun رنجیدگی ۔ غمناکی ۔ المناکی ۔ غمگینی ۔ اداسی ۔ |
22. | Doll | n. پتلی۔ گڈا۔ گڑیا Noun لُعبت ۔ گڑیا ۔ گڈا ۔ موہنی صورت ۔ |
23. | Dollar | Noun ڈالر ۔ ریاستہاۓ متحدہ امریکا کا سِکہ ۔ امریکی نظام زر کی بُنیادی اِکائی ۔ کینیڈا ۔ آسٹریلیا کا سکہ ۔ |
24. | Dollar diplomacy | Noun مالیاتی سفارت کاری ۔ ڈالری سفارت ۔ ایسی خارجہ حکمت عملی جس کا بُنیادی مقصد غیر ممالک میں نِجی سرمایہ کاری کا فروغ اور تحفظ ہو ۔ |
25. | Dollar sign | Noun علامت ڈالر یعنی ۵ ڈالر ۔ |
dol found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.