English to Urdu Translation
id found in 140 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next | ||
1. | Id | Noun ذات ۔ حيات پارہ ۔ مايہ پارہ |
2. | Idea | n. 1. شکل۔ روپ 2. خیال۔ تصور۔ قیاس۔ دھیان۔ فکر 3. اعتقاد۔ رائے 4. ادراک۔ معنی۔ مضمون 5. منصوبہ۔ ارادہ adj. 1. دماغی۔ عقلی۔ ذہنی۔ باطنی 2. حکمی۔ فرضی 3. خیالی۔ تصوری۔ وہمی 4. معنوی Noun خيال ۔ تصور ۔ مثال ۔ تاثر ۔ |
3. | Idea. | Noun خَیال ۔ احساس ۔ تاثَر ۔ تَصَوُّر |
4. | Ideaction | Noun تَفَکَّر ۔ بَیداری کے اعلی تَرین فِعل ۔ نَظَریات بَنانے والے کے مُتعَلِق ۔ اِس میں خَیال ، ذہانَت اور یاد داشت شامَل ہَیں |
5. | Ideaful | Adjective نظريہ دار ۔ پر خيال ۔ |
6. | Ideal | n. معیار۔ نصب العین۔ مطمح نظر۔ آدرش Adjective معياری ۔ مثالی ۔ عينی ۔ فضيلت کا حامل ۔ |
7. | Ideal point | Noun متصورہ نقطہ ۔ عينی نقطہ ۔ |
8. | Ideal, ileac | Adjective لفانفی ۔ عفجی ۔ پیچیدہ آنت سے متعلق ۔ |
9. | Idealaway | v. a. سستی یا کاہلی میں کاٹنا۔ وقت گنوانا۔ تضئیع اوقات کرنا |
10. | Idealess | Adjective فقدانِ خيال سے متعلق |
11. | Idealism | n. عقیدہ اس بات کا کہ دنیا محض وہم و خیال اور دھوکا ہے۔ فلسفہٴ تصوریت۔ فلسفہٴ تفکر۔ مثالیت۔ عینیت Noun فلسفہ تصوريت ۔ آدرشيت ۔ معنويت |
12. | Idealisms | n. عقیدہ اس بات کا کہ دنیا محض وہم و خیال اور دھوکا ہے۔ فلسفہٴ تصوریت۔ فلسفہٴ تفکر۔ مثالیت۔ عینیت Noun فلسفہ تصوريت ۔ آدرشيت ۔ معنويت |
13. | Idealist | n. تصوری۔ عینی۔ عینیت پسند۔ مثالیت پسند Noun معتقد مثاليت ۔ مثاليت پسند |
14. | Idealistic | adj. تصوری۔ عینی۔ تصوریت کا۔ عینیت کا |
15. | Idealistic, idealistical | Adjective تصوريت کا ۔ عينيت کا ۔ مثاليتی |
16. | Idealistically | Adverb مثاليت سے ۔ خيالی طور پر |
17. | Idealists | n. تصوری۔ عینی۔ عینیت پسند۔ مثالیت پسند Noun معتقد مثاليت ۔ مثاليت پسند |
18. | Ideality | n. عینی یا مثالی ہونا۔ فکری، تصوری یا خیالی ہونا۔ علم قیافہ۔ قوت متخیلہ۔ خیالی بنانا Noun قوتِ متخيلہ ۔ تصوريت ۔ معنويت |
19. | Idealization | Noun تصور گری ۔ مثال سازی ۔ منسوب کرنے کا عمل ۔ |
20. | Idealize | v. a. خیالی بنانا Verb خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔ |
21. | Idealized | v. a. خیالی بنانا Verb خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔ |
22. | Idealizer | Noun تصور گر ۔ مثال ساز ۔ مثالی بنا کر پيش کرنے والا ۔ |
23. | Idealizes | v. a. خیالی بنانا Verb خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔ |
24. | Idealizing | v. a. خیالی بنانا Verb خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔ |
25. | Ideally | adv. ذہن میں۔ خیال سے۔ تصوراً Adverb مثالی طور پر ۔ متصورہ کمال کے مطابق |
id found in 140 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.