English to Urdu Translation

lar found in 88 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Larn.
گھر کا دیوتا
Noun
ليرِز کا واحَد ۔
2.Larboardn.
دست چپ۔ بائیں طرف
Noun
جَہاز رانی ۔ جَہاز کا باياں پہلُو ۔ بائيں طَرَف ۔
3.Larboardsn.
دست چپ۔ بائیں طرف
Noun
جَہاز رانی ۔ جَہاز کا باياں پہلُو ۔ بائيں طَرَف ۔
4.Larcener, larcenistNoun
چور ۔ سارِق ۔ دُزد ۔
5.Larceniesn.
چوری۔ دزدی۔ سرقہ
Noun
چوری ۔ سَرقَہ ۔ کِسی چيز پَر غير قانُونی قَبضَہ ۔ دُزدی ۔
6.LarcenousAdjective
چوری سے مُتعلِق ۔ چوری کی صِفت کا حامِل ۔ سارقانَہ ۔
7.LarcenouslyAdverb
چور کے انداز ميں ۔ چوری سے ۔
8.Larcenyn.
چوری۔ دزدی۔ سرقہ
Noun
چوری ۔ سَرقَہ ۔ کِسی چيز پَر غير قانُونی قَبضَہ ۔ دُزدی ۔
9.Larchn.
ایک قسم کا دیودار
Noun
سِياہ کاج لارِکس جِنس سے مُتعلِق ۔ صَنُوبَری خاندان کے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ۔
10.Larchesn.
ایک قسم کا دیودار
Noun
سِياہ کاج لارِکس جِنس سے مُتعلِق ۔ صَنُوبَری خاندان کے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ۔
11.Lardn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
12.Lardedn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
13.Lardern.
کٹھیار۔ نعمت خانہ۔ رکاب دار خانہ۔ بھنڈار
Noun
خوراک ذَخيرَہ کَرنے کا کَمرَہ ۔ خوراک کی الماری ۔ توشَہ خانَہ ۔ نعمَت خانَہ ۔
14.Lardersn.
کٹھیار۔ نعمت خانہ۔ رکاب دار خانہ۔ بھنڈار
Noun
خوراک ذَخيرَہ کَرنے کا کَمرَہ ۔ خوراک کی الماری ۔ توشَہ خانَہ ۔ نعمَت خانَہ ۔
15.Lardingn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
16.LardonNoun
سُور کی چربی یا گوشت کا ٹُکڑا
17.Lardon, lardoonNoun
سُور کی چَربی يا گوشت کا ٹُکڑا ۔
18.Lardsn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
19.LaresNoun
گھَريلُو ديوتا ۔ جو قَديم رُومِيوں کے نَزديک مُردَہ آباواجداد کی ارواح ہوتی تھيں ۔
20.Lares and penatesارباب البِيَت ۔ قَديم رُومِيوں کے گھَريلُو ديوتا ۔
21.Larg-intestineلارج انيٹسٹائن ۔ بڑی آنت
22.Largeadj.
1. بڑا۔ کلاں۔ عظیم
2. کشادہ۔ فراخ۔ چوڑا۔ غدار۔ وسیع
3. مفصل۔ مشرح۔ تفصیلی
4. بہت ۔ زیاد۔ کثیر۔ فراواں
2. مشروحاً۔ کھول کے۔ پھیلا کے۔ تفصیل وار
3. عموماً۔ عام۔ اکثر
Adjective
بَڑا ۔ وَسيع ۔ فَراخ ۔ بَڑے قَد ، وُسعت يا گُنجائش کا حامِل ۔
23.Large calorie, kilo calorieNoun
طِبيعيات ۔ عظيم حَرارَہ ۔ کِلو گرام کلوری ۔ ايک کِلو گرام حَرارَہ ۔
24.Large intestineNoun
تَشريحُ الاعضا ۔ آنت کا وہ مُختَصِر تَر اور فَراخ تَر حِصَّہ جو اِنہظامی فُضلات کو خُشک کَر کے براز کو خارِج ہونے کے لِيے تَيار کَرتا ہے ۔
25.Large whiteNoun
بَرطانِيَہ ميں پَروَردَہ يا بَرطانوی نَژاد سُوروں کی ايک قِسم ۔
lar found in 88 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.