English to Urdu Translation

liber found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.LiberNoun
نَباتِيات ۔ زير چھال ۔ اندرُونی ريشَہ دار جھال ۔
2.Liberaln.
وہ شخص جس کی رائے انتظام ملک کی بابت امور فائدہٴ عام کی ترویج میں ہو۔ طرفدار فائدہٴ عام
adj.
1. دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
2. حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
3. بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
4. کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
Adjective
آزاد ۔ آزاد خَيال ۔ آزاد رُو۔ کُشادَہ دِل ۔
3.Liberal artsNoun
فَنونِ عامَہ ۔ ايک عام نِصابِ تَعليم ۔ فَنونِ دَرسی ۔
4.Liberalismn.
حریت پسندی
Noun
آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔
5.Liberalismsn.
حریت پسندی
Noun
آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔
6.Liberalistn.
حریت پسند
Noun, Adjective
حُريَت پَسَند ۔ آزاد خَيال ۔
7.LiberalisticAdjective
حُريَت پَسَندانَہ ۔ آزاد خَيالانَہ ۔
8.Liberalityn.
فیاضی
Noun
آزاد خَيال يا کُشادَہ دِل ہونے کی کيفِيَت ۔ آزاد خَيالی ۔ کُشادَہ دِلی ۔
9.LiberalizationNoun
آزاد بَنانے کا عمَل ۔
10.Liberalizev. a.
عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا)
Verb
آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔
11.Liberalizedv. a.
عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا)
Verb
آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔
12.LiberalizerNoun
آزاد بَنانے والا ۔ آزاد خَيالی کو فروغ دينے والا ۔
13.Liberalizesv. a.
عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا)
Verb
آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔
14.Liberalizingv. a.
عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا)
Verb
آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔
15.Liberallyadv.
سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)
Adverb
آزادانَہ طَور پَر ۔ فَياضی يا کُشادَہ دِلی سے ۔ آزادی سے ۔
16.LiberalnessNoun
آزاد خَيالی ۔ آزادی ۔
17.Liberalsn.
وہ شخص جس کی رائے انتظام ملک کی بابت امور فائدہٴ عام کی ترویج میں ہو۔ طرفدار فائدہٴ عام
adj.
1. دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
2. حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
3. بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
4. کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
Adjective
آزاد ۔ آزاد خَيال ۔ آزاد رُو۔ کُشادَہ دِل ۔
18.Liberatev. a.
چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ پابَندی يا قيد سے آزاد کَرنا ۔
19.Liberatedv. a.
چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ پابَندی يا قيد سے آزاد کَرنا ۔
20.Liberatesv. a.
چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ پابَندی يا قيد سے آزاد کَرنا ۔
21.Liberatingv. a.
چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ پابَندی يا قيد سے آزاد کَرنا ۔
22.Liberationn.
رہائی۔ مخلصی۔ آزادی۔ چھٹی۔
Noun
آزادی ۔ خَلاصی ۔ مُخلَصی ۔ چھُٹی ۔ رِہائی ۔
23.Liberationsn.
رہائی۔ مخلصی۔ آزادی۔ چھٹی۔
Noun
آزادی ۔ خَلاصی ۔ مُخلَصی ۔ چھُٹی ۔ رِہائی ۔
24.Liberatorn.
رہا کرنے والا۔ چھوڑ دینے والا۔ (آزادی دہندہ)
Noun
آزاد کَرنے والا ۔ آزاد کُنِندَہ ۔ آزادی دہِندَہ ۔
25.Liberatorsn.
رہا کرنے والا۔ چھوڑ دینے والا۔ (آزادی دہندہ)
Noun
آزاد کَرنے والا ۔ آزاد کُنِندَہ ۔ آزادی دہِندَہ ۔
liber found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.