English to Urdu Translation

poly found in 171 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Poly بہو۔ بسیار۔ کثیر۔ چند
Noun
خُون کا ايک سَفيد خُلِيَہ ۔ جِس ميں کئی طرَح کے گوش دار مَرکزے ہوں ۔
2.Poly graphNoun
کثِير نِگار ۔ بَسِيار نَوِيس ۔ نقَل نِگار ۔ ہَر فَن نَوِيس ۔ نقَل اُتارنے کا آلَہ ۔
3.Poly merizeVerb
پولِيمَر بَنانا ۔ کثِير تَرکِيبَہ بَنانا ۔ کثِير تَرکِيبی بَنانے کے لِيے بَعض اَجزا کو مَجتَمَع کرنا ۔
4.Poly operationNoun
جُزوی طَور پَر مِعدَہ کو کاٹنا
5.Poly paryNoun
مَرجانی مَہال ۔ پالپوں ۔ جَيسے مَرجانوں کی ايک نوآبادی کوسَہارا دينے والی ايک عام ساخت ۔
6.Poly phaseAdjective
کثِير فيزہ ۔ کثِير اَلہِيئت ۔ ايسی بَرقی رَووں کو جَمَع کر لينے والا جو نوعِيَت ميں مُختَلِف ہوں ۔
7.Poly tonalityNoun
کثِير سُرتی ہونے کی حالَت ۔
8.Poly valenceNoun
کثِير گرِفت ۔
9.Poly vinylNoun
کثِير وِينائل ۔ ايک وِينائل کثِير تَرکِيبَہ کا مَشتَق ۔ جَيسے پَلاسٹِک يا رال ۔
10.Poly vinyl resinNoun
کثِير تَرکِيبَہ سازی ۔ وِينائل مُرَکّبات سے حاصِل شُدہ رال ۔
11.Poly zoanNoun, Adjective
کثِير اَشنِيَہ حَوِينات ۔ چھوٹے آبی جانوَروں کی ايک نسَل ۔ حَوِيناتِ اَشنِيَہ کا کوئی رُکَن ۔
12.Poly zoarialAdjective
حَوِيناتِ مَجتَمَع کی بَستی کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
13.Poly zoariumNoun
حَوِيناتِ مَجتَمَع کی ايک نو آبادی ۔ اِس کو سَہارا دينے والا ڈھانچا ۔
14.Poly zoicAdjective
کثِير حَوِينات دار ۔ ايک حَوِين مَجتَمَع کی نو آبادی کا ۔ مُتعَدّد حَوِين بَستِيوں سے مُرَکّب ۔
15.Poly-i-cNoun
ایک مَصنُوعی نِگلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی قابلیَت بَڑھاتا ہے
16.PolyamideNoun
کثِير تَرکِيبَہ ۔ کثِير تَرکِيبی مُرَکّب ۔ پَروٹِين کے ريشوں کا تالِيفی مَماثَل ۔
17.PolyandricAdjective
کثِير اَزواجی کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
18.Polyandriesn.
ایک عورت کے کئی شوہر ہونے کا دستور۔ بہو بھرتری دھارن۔ تعدد ازواج۔ ایک سے زیادہ شوہر کرنا
Noun
کثِير اَزواجی ۔ کثِير شوہری ۔ کثِير نَرہ ۔ چَند شوہری ۔ ايک سے زِيادہ شوہَر رَکھنے کی حالَت ۔
19.PolyandrousAdjective
کثِير زَر ريشی ۔ بہَت سے زَر ريشوں والا ۔ کثِير اَزواجی کے مُتعَلِق ۔ کثِير اَزواجی پَر عمَل کرنے والا ۔
20.Polyandryn.
ایک عورت کے کئی شوہر ہونے کا دستور۔ بہو بھرتری دھارن۔ تعدد ازواج۔ ایک سے زیادہ شوہر کرنا
Noun
کثِير اَزواجی ۔ کثِير شوہری ۔ کثِير نَرہ ۔ چَند شوہری ۔ ايک سے زِيادہ شوہَر رَکھنے کی حالَت ۔
21.PolyanthusNoun
بسَنتی گُلاب کی ايک باغاتی قِسَم ۔ نَرگسی قِسَم ۔ گُچھّا دار پھُولوں والی قِسَم ۔ کثِير گُلّا ۔
22.PolyarteritisNoun
کَئی شَریانوں کی سوزِش
23.PolyarthralgiaNoun
مُختَلِف جوڑوں میں دَرد
24.PolybasicAdjective
کثِير اَساسی ۔ زائد بدَل پَذِير ہائيڈروجَن ايٹَم والے تيزابوں سے مُتعَلِق ۔
25.PolybasicityNoun
کثِیر اَساسِيات ۔ زِيادہ تَعداد ميں ہونا ۔ اَکثرِيَت ہونا ۔
poly found in 171 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.