English to Urdu Translation

pop found in 74 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Popn.
1. پٹاک۔ دھڑاکا۔ تڑاکا
2. پپ۔ شربت۔ عرق لیموں۔ سکنجبین
v. n.
1. گھسیڑ دینا۔ گانسنا۔ ٹھونسنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
Noun
دھڑاکا ۔ تَڑاکا ۔ تيزی سے ہِلنے کا عمَل ۔ پھَک سے اُڑنے کی آواز ۔ فائر کی آواز ۔
2.Pop artNoun
پاپ آرٹ ۔ مُصَوّری اور سَنگ تَراشی کی ايک طَرز ۔ جِسے مَقبُولِ عام ذَرائع اَبلاغ ميں اِشتَہارات يا مَزاحِيَہ چُٹکلوں کو نَقليں اُتارنے کے لِيے کام ميں لاتے ہيں ۔
3.Pop cornNoun
مَکئی کی کِھليں ۔ پھُلّے ۔ اَناج کِھليں ۔ ديسی مَکئی کے دانے ۔ مَکئی کی نَشاستَہ دار کِھليں ۔
4.Pop fly, pop- upNoun
اُڑَن گيند ۔ بيس بال کی گيند ۔ ٹھوکَر کھا کر اُڑتی ہُوئی گيند ۔
5.Pop foulNoun
وہ گيند جو خَلافِ قاعِدہ علاقے ميں چَلی گئی ہو ۔
6.Pop gunNoun
پَٹاخَہ ۔ چھوٹی سی بَندُوق ۔ ہَوائی بَندُوق ۔ چھَرّوں والی کھِلونا بَندُوق ۔ پَٹاخے بَجانے والی بَندُوق ۔
7.Pop injayNoun
چھَچھورا ۔ شيخی خورا ۔ چھَيل چھَبِيلا ۔
8.Pop offVerb
اَچانَک چَلا جانا ۔ مَر جانا ۔ جُدا ہو جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ رُخصَت ہوجانا ۔
9.Pop overNoun
بَند ۔ کُلچَہ ۔ اَندّر سے کھوکھلا اور اُوپَر سے پھُولا ہُوا کُلچَہ ۔
10.Pop shopn.
رہن گھر
11.Pop the questionNoun
شادی کا پَيغام دينا ۔
12.Popen.
روم کا سردار پادری۔ پوپ۔ پاپائے اعظم
Noun, Name, Italian, Historical
پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کے سب سے بڑے پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست ویٹیکن سٹی میں ہے۔
Noun
پوپ ۔ بابائے اَعظَم ۔ رُومی کيتھلَک کلِيسا کا سَربراہ ۔ پوپ کے مُکَمّل اِختِيارات رَکھنے والا ۔ گِرجَہ کا پادری ۔
13.Popedomn.
روم کے سردار پادری کا عہدہ، مرتبہ یا علاقہ۔ پاپائی
14.Popejoann.
تاش کا ایک کھیل
15.Poperyn.
روم کا عیسائی مذہب۔ پاپائیت۔ پوپ پرستی
Noun
رُوم کا عيسائی مَذہَب ۔ پاپائيَت ۔ پوپ پرَستی ۔ رُومی کلِيسا کا مَذہَب ۔
16.Popesn.
روم کا سردار پادری۔ پوپ۔ پاپائے اعظم
Noun, Name, Italian, Historical
پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کے سب سے بڑے پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست ویٹیکن سٹی میں ہے۔
Noun
پوپ ۔ بابائے اَعظَم ۔ رُومی کيتھلَک کلِيسا کا سَربراہ ۔ پوپ کے مُکَمّل اِختِيارات رَکھنے والا ۔ گِرجَہ کا پادری ۔
17.PopeyedAdjective
اُبھَری ہُوئی وَسِيع آنکھوں والا ۔
18.Popgunn.
پٹاخا۔ ایک چھوٹی سی بندوق۔ ہوائی بندوق
19.Popgunsn.
پٹاخا۔ ایک چھوٹی سی بندوق۔ ہوائی بندوق
20.Popinjayn.
1. طوطا۔ سوآ۔ سبز ہدہد
2. رنگیلا آدمی۔ چھیلا۔ خود نما ۔خود بین
21.Popinjaysn.
1. طوطا۔ سوآ۔ سبز ہدہد
2. رنگیلا آدمی۔ چھیلا۔ خود نما ۔خود بین
22.Popishadj.
روم کے عیسائی مذہب کے متعلق
Adjective
پاپائی ۔ پوپ ۔ رُومی کيتھولِک کلِيسا سے مُتعَلِق ۔
23.PopishlyAdverb
پاپائی اَنداز ميں ۔ پوپ کی طرَح ۔
24.PopishnessNoun
پاپائيَت ۔ پوپ ہونے کی حالَت ۔
25.Poplarn.
ہور۔ چنار۔ درخت تبریزی
Noun
سَفيدہ ۔ درَخت تَبريزی ۔ پاپُولَر ۔ ہَلکی نرَم لَکڑی والا درَخت ۔ گُلِ لالہ درَخت نُما ۔
pop found in 74 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.