English to Urdu Translation

prim found in 58 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Primadj.
تکلف مزاج۔ مدمغ۔ مزاج دار۔ نازک دماغ۔ پر تکلف۔
v. a.
بناؤ‌ٹھناؤ کرنا۔ سنگرنا۔ بن کرنکلنا۔ سنورنا۔
Adjective
رسمی طور پر بلکل ٹھیک ٹھاک ۔ سختی کے ساتھ پابند رسم و رواج ۔ پاک و صاف ۔ تکلف برتنا ۔
2.Prima ballerinaNoun
ہیلے ناج کی سب سے بڑی رقاصہ ۔
3.Prima donna سوانگیوں میں مکھیا گائن۔
Noun
بڑی گلو کارہ ۔ متلون مزاج شخص ۔ کسی غنائی تمشیل یا تمشیلی کمپنی میں سب سے بڑی یا اول گانے والی ۔ خود پسند ۔
4.Prima facie بادی النظر میں۔ بدیہی۔ باظاہر۔
5.Prima facleAdverb
بظاہر ۔ بدیہی ۔ بادی النظر میں ۔ پہلی نظر یا شکل و صورت میں ۔ ظاہری ۔
6.Primaciesn.
سردار پادری کا عہدہ۔ تفوق۔ برتری۔ فضلیت۔
Noun
برتری ۔ افضلیت ۔ تفوق ۔ ترتیب ۔ فوقیت ۔ رتبہ یا اعزاز ۔
7.Primacyn.
سردار پادری کا عہدہ۔ تفوق۔ برتری۔ فضلیت۔
Noun
برتری ۔ افضلیت ۔ تفوق ۔ ترتیب ۔ فوقیت ۔ رتبہ یا اعزاز ۔
8.Primagen.
اجرت اضافیہ۔
Noun
اضافی اُجرت ۔ اُجرتی اضافہ ۔ اب یہ رقم کرائے میں کسی فی صد اضافے کی شکل میں مالک جہاز کو ادا کی جاتی ہے ۔
9.Primaladj.
پہلا۔ اول۔ اصلی۔ بنیادی۔ مقدم۔ ابتدائی۔ اولین۔
Adjective
ابتدائی ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ اہمیت میں اول ۔ بنیادی اہمیت رکھنے والا ۔
10.Primariesadj.
1. قدیم۔ مقدم۔ اصلی۔ لغوی۔ بنیادی۔
2. اول۔ ابتدائی۔ پہلا۔
3. بڑا۔ مکھ۔ خاص۔ افضل۔ اعلیٰ۔
Adjective
ابتدائی ۔ پہلا ۔ اصل ۔ وقت میں سب سے اول ۔ قدیم ترین ۔
11.Primarilyadv.
پہلے۔ اول۔ ابتدا میں۔ اولا۔ ابتداءً۔ بطور مقدم۔
Adverb
خاص طور پر ۔ بالخصوص ۔ لازماً ۔ ابتدا ۔ ابتدائی طور پر ۔
12.Primaryadj.
1. قدیم۔ مقدم۔ اصلی۔ لغوی۔ بنیادی۔
2. اول۔ ابتدائی۔ پہلا۔
3. بڑا۔ مکھ۔ خاص۔ افضل۔ اعلیٰ۔
Adjective
ابتدائی ۔ پہلا ۔ اصل ۔ وقت میں سب سے اول ۔ قدیم ترین ۔
13.Primary atypical pneumoniaNoun
ابتدائی نمونیہ ۔ نمونیے کی ایک ہلکی قسم ۔ غالباً یہ مرض ایک وائرس کے زیر اثر پیدا ہوتا ہے ۔
14.Primary cellNoun
ابتدائی خانہ ۔ جو ایک برق پاشیدہ میں ڈوبے ہوئے اور ایک موصل تار کے ذریعے مربوط دو برقیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
15.Primary coilNoun
بنیادی مرغولہ یا لچھا ۔ وہ مرغولہ جو امالی برقی رو وصول کرتا ہے ۔ اور ثانوی مرغولے یا لچھے کو حرکت دیتا ہے ۔
16.Primary complex or ghon`s focusNoun
کِسی شَخص میں تَپ دَق کا اِبتدائی مَرض عمُوماً پھَیپھڑے میں
17.Primary roadNoun
بنیادی سڑک ۔ کسی شاہرائی نظام میں بڑی مواصلاتی سڑک ۔
18.Primaten.
سردار۔ امام۔ سردارپادری۔ سجادہ نشین۔ مقدم۔ حیوان اعلیٰ۔ اعلیٰ مخلوق۔
Noun
لاٹ پادری ۔ حیوانات رئیسہ ۔ دودھ پلانے والے حیوانات میں سب سے اونچے درجہ کے حیوانوں میں سے کوئی ایک جن میں آدمی ۔ بندر ۔ لنگور ۔ سب شامل ہیں ۔
19.Primatesn.
سردار۔ امام۔ سردارپادری۔ سجادہ نشین۔ مقدم۔ حیوان اعلیٰ۔ اعلیٰ مخلوق۔
Noun
لاٹ پادری ۔ حیوانات رئیسہ ۔ دودھ پلانے والے حیوانات میں سب سے اونچے درجہ کے حیوانوں میں سے کوئی ایک جن میں آدمی ۔ بندر ۔ لنگور ۔ سب شامل ہیں ۔
20.Primateshipn.
بڑے پادری کا درجہ یا عہدہ۔ امامت۔
Noun
اسقفّیت ۔
21.PrimatialAdjective
اسقفِ اعظم یا اس سے متعلق ۔
22.Primev. a.
1. رنجک ڈالنا۔
2. استر چڑھانا۔ زمین بنانا۔
adj.
1. پہلا۔ مقدم۔ ابتدائی۔
2. اعظم۔ اعلیٰ۔ کلاں۔ افضل۔ مکھ۔ پردھان۔
3. اول درجے کی۔ عمدہ۔ اصل۔
4. آغاذ۔ اٹھاہوا۔
n.
1. شروع۔ آغاذ۔
2. تڑکا۔ بھور۔ صبح۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد
3. بہار۔ عنفوان۔ شباب۔ ترن۔ اٹھتی یا چڑھتی جوانی۔ جوبن۔
4. حصہٴ اولیٰ۔ بہتر حصہ۔
Adjective
مقدم ۔ ابتدائی ۔ اعلٰی ۔ افضل ۔ اعظم ۔
Verb
اُکسانا ۔ بوا دینا ۔ کسی مخصوص مقصد یا کاروائی کے لیے تیار ہونا ۔ تیار کرنا ۔
طُلُوعِ آفتاب يا دِن کے پہلے گھَنٹے کی عِبادَت ۔
23.Prime costNoun
اولین یا اصلی لاگت ۔ کسی چیز کو بنانے کے لیے درکار سامان کی قیمت اور اُسے بنانے پر صرف محنت کی اُجرت ۔
24.Prime meridianNoun
ایک نصف النہار جس سے مشرق اور مغرب کا طول بلد شمار کیا جاتا ہے ۔
25.Prime ministerNoun
وزیر اعظم ۔ کسی حکومت کا سب سے بڑا وزیر کابینہ یا وزارت کا صدر ۔
prim found in 58 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.