English to Urdu Translation

public found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Publicadj.
1. عام۔ عوام کی۔ لوگ یا سنسار سمبندھی۔ سمبھو کا۔ دیس کا۔ راج کا۔ سرکاری۔ عمومی۔ قوومی۔ ملی۔
2. مشہور۔ پرسدھ۔ وکھیات۔ ضراب المثل۔ زبان زد۔
3. عام لوگوں کے واسطے۔ عام۔ متعلق بہ عوام۔ رعایا کا۔ پر جا کا۔
n.
خاص و عام۔ عوام الناس۔ خلق الله۔ خلائق۔ رعایا۔ پرجا۔ لوگ۔ دنیا۔ زمانہ۔ عوام۔ جمہور۔ خلقت۔
Adjective
عام ۔ عوامی ۔ عوام کا ۔ سرکاری ۔ عمومی ۔ قومی ۔ ملکی ۔
2.Public address system p.a. systemNoun
نظام خطاب عامہ ۔ آلات مکبر الصوت اور آواز کے گروں کے ایک سلسلہ کے ذریعہ افزایش آواز کا ایک برقیائی نظام بڑے بڑے لوگوں کے گروہوں تک آواز پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
3.Public creditقرضِ عامہ
4.Public defenderNoun
سرکاری وکیل ۔ منتحب شدہ یا عدالت کا مقرر کردہ وکیل ۔
5.Public domainNoun
سرکاری زمین ۔ عام استعمال کے لیے دستیاب ہونے کی حالت ۔ وہ زمین جو حکومت کی ملکیت میں ہو ۔
6.Public enemyNoun
خلق دشمن ۔ کوئی سزا یافتہ مجرم یا کوئی اور دشمن جسے عوام کے لیے خطرہ یا دھمکی سمجھا جائے ۔
7.Public houseNoun
دارالاقامہ ۔ کوئی سرائے یا ہوسٹل جیسی جگہ ۔ شراب خانہ ۔
8.Public lawNoun
قانونِ عامہ ۔ کوئی ایسا قانون یا آئین جسے کوئی ممکت یا قوم اختیار کرئے ۔ کتاب آئین پر لائے ۔
9.Public propertyNoun
جائیداد عامہ ۔ کوئی چیز جس کو یہ سمجھا جائے ۔ کہ وہ عوام مملکت یا قوم کی ملکیت میں ہے ۔
10.Public relationsNoun
تعلقات عامہ ۔ کسی فرد ۔ گروہ یا ادارے کی طرف سے ایسے اقدامات جو موافق رائے عامہ کو فروغ دینے والے ہوں ۔
11.Public saleNoun
نیلام ۔ عوامی اطلاع کے بعد ہونے والا نیلام ۔
12.Public schoolNoun
پبلک اسکول ۔ ابتدائی یا ثانوی اسکول ۔ جو ضلع یا شہر میں قائم کیا گیا ہو ۔
13.Public servantNoun
سرکاری ملازم ۔ حکومت کا ایک ملازم ۔
14.Public serviceNoun
خدمات عامہ ۔ ایک ایسی خدمت جو عوام کو مفت مہیا کی جائے ۔ سرکاری خدمت ۔ جیسے کارِ سرکار ۔
15.Public service corporationNoun
جذبہ خدمت عامہ ۔ ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلیفون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔
16.Public speakingNoun
عوامی فن تقریر ۔ عوام کے سامنے موثر زبانی اظہار خیال کا عمل یا فن ۔
17.Public spiritn.
حب الوطنی۔ حب وطن۔
18.Public spiritedAdjective
خیر خواہ خلائق ۔ ترقی خواہ عوام ۔ وطن پرست ۔ محبِ وطن ۔
19.Public utilityNoun
افادیت عامہ ۔ افادات عامہ ۔ ایک کاروبار ۔ صنعت یا آڑھٹ جو عوام اہمیت یا ضرورت کی شے یا خدمت مہیا کر رہی ہو ۔
20.Public worksNoun
تعمیرات سرکاری ۔ تعمیرات عامہ ۔ کوئی بھی چیز جو سرکاری فنڈ سے حکومت نے بنائی یا تعمیر کی ہو ۔
21.Publicann.
1. خراج تحصیل کرنے والا۔ سربراہ کار محصول۔
2. سرائے کا مالک۔ شراب بیچنے والا۔
Noun
محصول کی وصولی کرنے والا ۔ قدیم رومیوں کے زمانے میں سرکاری محصولات کو جمع کرنے والا ۔
22.Publicansn.
1. خراج تحصیل کرنے والا۔ سربراہ کار محصول۔
2. سرائے کا مالک۔ شراب بیچنے والا۔
Noun
محصول کی وصولی کرنے والا ۔ قدیم رومیوں کے زمانے میں سرکاری محصولات کو جمع کرنے والا ۔
23.Publicationn.
1. اشتہار۔ تشہیر ۔ افشا۔ پھیلاؤ۔ پرکاش۔ طبع ونشر۔ تصنیف و تالیف۔ اشاعت۔
2. اشاعت کتب۔
3. کتاب۔ پوتھی۔
24.Publicationsn.
1. اشتہار۔ تشہیر ۔ افشا۔ پھیلاؤ۔ پرکاش۔ طبع ونشر۔ تصنیف و تالیف۔ اشاعت۔
2. اشاعت کتب۔
3. کتاب۔ پوتھی۔
25.Publicistn.
بین الاقوامی قانون دان۔ سیاسی صحافی۔
Noun
بین الاقومی قانون دان ۔ سیاسی صحافی ۔ تعلقاتِ عامہ کا ماہر خصوصی ۔ تبصرہ نگار ۔
public found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.