English to Urdu Translation

trade found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Traden.
1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
3. کسی حرفہ کے آلات
4. عادت۔ بان۔ خو
5. بیوپاری۔ تجار۔
6. تجارتی ہوا
v. n.
لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا
Noun
تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔
2.Trade acceptanceNoun
قبولی ہُنڈی ۔ خریدار کے نام فروخت کُنِندہ کی طرف سے جاری شُدہ ہُنڈی جِس میں خریدار مُستَقبِل میں ادائیگی قبول کرے ۔
3.Trade bookNoun
عام نُسخہ ۔ عام فروخت کے لیے کِتاب ۔
4.Trade councilNoun
ٹریڈ کونسِل ۔ مقامی مَزدُور انجمنوں کی تَشکیل دی ہوئی کونسِل ۔
5.Trade discountNoun
مَجرانی ۔ مُنہانی ۔ کٹوتی ۔
6.Trade dollarNoun
ٹریڈ ڈالَر ۔ امریکا کا مَشرق سے تِجارتی مال کی ادائی کے لیے مُستعمِل ڈالَر جِس میں چاندی کا عنصَر مِلا ہوا ہوتا تھا ۔
7.Trade editionNoun
عام ایڈیشن ۔ کوئی کتاب جو عام لوگوں کے پڑھنے کے لیے چھاپی جاۓ ۔
8.Trade inاِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔
9.Trade markNoun
مارکہ ۔ ٹریڈ مارک ۔ تِجارتی نِشان ۔ کارخانے کا نِشان ۔
10.Trade nameNoun
تِجارتی نام ۔ نام جِس سے کوئی چیز تِجارتی لحاظ سے مَشہُور ہو جاۓ ۔ نام یا نِشان جِس کے تحت کوئی فَرم ۔
11.Trade onVerb
کِسی چیز کو ذاتی مُفاد کے لیے اِستعمال کرنا ۔
12.Trade routeNoun
تِجارتی راستہ ۔ بَری تِجارتی راستہ ۔ بحری تِجارتی راستہ ۔ جِس پَر تِجارتی آمدورفت ہو ۔
13.Trade schoolNoun
مَدرَسّہ یا مَکتَب جہاں پیشوں کی نَظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جاۓ ۔
14.Trade secretNoun
صَدری نُسخہ ۔ تِجارتی راز ۔ گھریلو نُسخہ یا تَرکیب جِسے کِسی پیشے میں اپنے فائدے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
15.Trade unionNoun
ٹریڈ یونین ۔ مَزدُور انجمن جو کِسی صنعت و حَرفَت سے مُتعلّق شعبوں کے کارکنوں کے مُتعلّق ہو ۔ انجمن پیشہ وراں ۔
16.Trade unionismNoun
ٹریڈ یونین یا مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا اصُول یا نَظریہ ۔
17.Trade unionistNoun
مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا حامی ۔ مَزدُوروں کی انجمن کا رُکَن ۔
18.Trade windNoun
تِجارتی ہوا ۔ بادِ مُراد ۔ اِن ہواوٴں میں سے ایک جو بحرِ اوقیانوس اور بحرُ الکاہل میں خَطِ استوا کی طرف چلتی رہتی ہے ۔
19.Trade-inNoun, Adjective
اِستعمال شُدہ چیز ۔ جیسے موٹر کار یا ریڈیو جو نئی چیز خریدتے ہوۓ رقم کی جُزوی ادائی کے طور پَر دی جاۓ ۔
20.Trade-lastNoun
دو اِفراد کا باہمی گُفتگُو میں کِسی اور کے حوالے سے تعریفی اور خُوشامدانہ کَلمات دہرانا ۔
21.Tradedn.
1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
3. کسی حرفہ کے آلات
4. عادت۔ بان۔ خو
5. بیوپاری۔ تجار۔
6. تجارتی ہوا
v. n.
لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا
Noun
تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔
22.Trademarkn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
23.Trademarkedn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
24.Trademarkingn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
25.Trademarksn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
trade found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.