English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Tri تن۔ تی۔ سہ
2.Triableadj.
آزمائش کے لائق
Adjective
آزمائش کے قابِل ۔ قابلِ عدالتی چارہ جوئی ۔ قابلِ نالَش ۔ نالَش پذیر ۔
3.TriablenessNoun
اِمتحانی اِستعداد ۔ قابلِ چارہ جوئی ہونے کی حالَت ۔ آزمائشی قابلیت ۔ نالَش پذیری ۔
4.TriacidAdjective
سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔
5.Triadn.
ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی
Noun
تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔
6.TriadicAdjective
سَہ فَلزی ۔ تَثلیثی ۔
7.TriadicallyAdverb
تین تین کے جوڑ سے ۔
8.Triadsn.
ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی
Noun
تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔
9.Trialn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
10.Trial briefوَکيل کو مُقَدمے سے آگاہ کَرنے کا خُلاصَہ ۔
11.Trial balanceNoun
جانچ میزان ۔ دہرے اندراج کی کھاتا داری میں حِساب کِتاب کو مَتوازَن کَرنے کی تیّاری میں کھُلے کھاتے میں ادائیگی و وصُولی کا اندراج ۔
12.Trial baloonNoun
رُخ نُما غُبارہ ۔ غُبارہ جو ہَوا کا رُخ معلُوم کَرنے کے لیے اُڑایا جاۓ ۔
13.Trial lawyerNoun
عدالتی وکیل ۔ قانونی عدالتوں میں مُقَدمات بھُگتانے والا ماہِر اور تَجَربہ کار وکیل ۔
14.Trial runNoun
آزمائشی پھیرا ۔ اِبتدائی آزمائش جو کِسی چیز کی کارکَردگی دیکھنے کے لیے کی جاۓ ۔
15.Trialledn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
16.Triallingn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
17.Trialoguen.
تین شخصوں کی گفتگو
18.Trialsn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
19.Trianglen.
تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ
Noun
تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔
20.Trianglesn.
تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ
Noun
تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔
21.Triangularadj.
مثلثی۔ سہ گوشہ۔ تکونیا
Adjective
تَکونا ۔ تَکونیا ۔ سَہ گوشہ ۔ ثَلاثی الزوایا ۔ مُثَلَّث سے مُتعلّق ۔ مُثَلَّث نُما ۔ تین کونوں والا ۔
Adjective
مُثَلثی ۔ تَکونیا ۔ مُثَلثوں سے بَنا ہُوا ۔
22.TriangularityNoun
مُثَلثی ۔ مُثَلثیت ۔
23.Triangularlyadv.
مثلث کی صورت پر
Adverb
مُثَلَّث کی شَکَل میں ۔
24.TriangulateVerb
تکونا بنا دینا ۔ مُثَلثوں میں تَقسیم کَر دینا ۔ مَساحَت کَرنا ۔ نَقشہ بنانا ۔
25.TriangulationNoun
پیمائشِ مُثَلثی ۔ مُثَلثی تَقسیم ۔ طویل فاصلے کی صحیح پیمائش کَرنے کا طریقہ ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.