English to Urdu Translation
um found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Um | Noun پُھول دان ۔ اُرن ۔ پیندے والا مُختلِف شکلوں کا مرتبان ۔ |
2. | Um qasar | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical ام قصر ، عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ |
3. | Umar bin farkhan tibri | Noun, Name, Historical بیت الحکمت میں علم ھیئت اور نجوم کا ماھر کامل تھا، قدرت نے اسے فلسفیانہ الجھنوں کی تشریح کرنے کا خاص ملکہ عطا کیا تھا |
4. | Umbel | n. ایک چھتری دار پھول Noun چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔ |
5. | Umbellar | Adjective چھَتَر کا ۔ چھَتَر نُما ۔ چھَتَر کا سا ۔ چھَتَر دار ۔ |
6. | Umbellately | Adverb چھَتَر کی طَرح سے ۔ |
7. | Umbelliferous | Adjective چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر ۔ |
8. | Umbellulate | Adjective چھَتَر نُما ۔ چھَتری دار پھُولوں سے مُتعَلّق ۔ |
9. | Umbels | n. ایک چھتری دار پھول Noun چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔ |
10. | Umber | v. a. سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا n. 1. ایک معدنی شے 2. ایک قسم کا کوئلہ 3. ایک چڑیا 4. ایک مچھلی Noun اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔ |
11. | Umbered | v. a. سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا n. 1. ایک معدنی شے 2. ایک قسم کا کوئلہ 3. ایک چڑیا 4. ایک مچھلی Noun اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔ |
12. | Umbering | v. a. سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا n. 1. ایک معدنی شے 2. ایک قسم کا کوئلہ 3. ایک چڑیا 4. ایک مچھلی Noun اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔ |
13. | Umbers | v. a. سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا n. 1. ایک معدنی شے 2. ایک قسم کا کوئلہ 3. ایک چڑیا 4. ایک مچھلی Noun اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔ |
14. | Umbilic | n. ناف۔ ٹونڈی adj. ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا |
15. | Umbilical | Adjective نافی ۔ ناف کا ۔ ناف سے مُتعَلّق ۔ مَرکَزی پیٹ سے مُتعَلّق ۔ n. ناف۔ ٹونڈی adj. ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا |
16. | Umbilical cord | Noun حَبَلِ سُری ۔ ناڑ ۔ نال ، جو جنین کو رحم مادَر سے آنول کے ذَریعے غَذا مُہیّا کَرتی اور اُس کے فُضلات کو خارِج کَرتی ہے ۔ |
17. | Umbilicate | Adjective ناف نُما ۔ ناف کی شَکَل کا ۔ ناف دار ۔ |
18. | Umbilication | Noun ناف کی شَکَل کا گڑھا ۔ ٹُنڈی ۔ ٹونڈی ۔ |
19. | Umbilicus | Noun ناف ۔ ناف نُما ۔ گول گڑھا ۔ جیسے نافِ تُخَم ۔ نافَہ دار ۔ نافَہ ۔ |
20. | Umbles | pl.n. ہرن کی آنتیں Noun بعض حیوانوں کی انتڑیاں خَصُوصاً ہِرَن کی جو بَطور غَذا مُستَعمِل ہیں ۔ |
21. | Umbo | n. ڈھال کا پھول Noun ڈھال کا پھُول ۔ ڈھال کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔ اُس کا پھُول ۔ مَسّا ۔ گَندمَہ ۔ گومَڑی ۔ اُبھری ہُوئی سَطَح ۔ |
22. | Umbonal | Adjective گومَڑی کا ۔ گانٹھ کا ۔ |
23. | Umbra | n. 1. سایہ 2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی Noun ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔ |
24. | Umbrae | n. 1. سایہ 2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی Noun ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔ |
25. | Umbrage | Noun بَرہَمی ۔ رَنجِش ۔ خُفگی ۔ جارحیت ۔ پَتّوں کی چھاوں ۔ |
um found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.