English to Urdu Translation
water found in 197 words & 8 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
1. | Water | v. n. 1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا 2. پیشاب کرنا۔ موتنا n. 1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما 2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب 2. پیشاب۔ موت۔ بول 4. پانی۔ آب۔ چمک v. a. 1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا 2. پانی پلانا۔ پانی دینا 3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔ Noun پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔ |
2. | Water back | Noun آبی ذخیرہ ۔ پانیوں کا مجمُوعہ ۔ |
3. | Water ballet | Noun آبی بیلے ۔ تراکوں کا پانی میں ناچ کی طرح کے خُوبصورت نمونے بنانا ۔ |
4. | Water bed | Noun آبی بِستر ۔ ایک بِستر جِس کا گدا پانی سے بھرے ونائل کے تھیلے پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ |
5. | Water beetle | Noun آبی بھونرا ۔ ایک قِسم کا بھونرا جِس کی پِچھلی ٹانگیں چوڑی اور جھالر دار ہوتی ہیں ۔ |
6. | Water bird | Noun ایک آبی پرندہ ۔ مرغ آبی ۔ جل ککڑ ۔ دریائی پرِندہ ۔ |
7. | Water biscult | Noun پَن بِسکٹ ۔ بِسکٹوں کی ایک قِسم ۔ جو پانی ، آٹے اور چربی سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
8. | Water blister | Noun پن آبلہ ۔ ایسا چھالا جِس میں پانی موجود ہو لیکن پیپ اور خُون نہ ہو ۔ |
9. | Water boatman | Noun پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔ |
10. | Water boy | Noun سقہ ۔ پانی بِلوبا ۔ بہشتی ۔ ماشکی ۔ آب دار ۔ |
11. | Water brash | Noun سوزِش قلب ۔ دِل سوزی ۔ بدہضمی جِس سے آبی قے ہوتی ہے ۔ Noun آبی قے ۔ کھَٹّی ڈَکَار ۔ پائیروسِس ۔ آروغ تَرَاش ۔ سوزِشِ معدَہ |
12. | Water buffalo | Noun ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
13. | Water bug | Noun پانی کے مُختَلِف نیم پر دار حشرات جو بِالعموم پانی کی سطح سے نیچے رہتے ہیں ۔ |
14. | Water chestnut | Noun آبی گوکھرو ۔ سنگھاڑے کی جِنس کا کوئی بھی آبی پودا جِسے سِنگھاڑے جیسا خوردنی پھل لگتا ہے ۔ |
15. | Water chinguapin | Noun شمالی امریکا کا نیلوفری پودا جِس میں بادام جیسا خوردنی مغز لگتا ہے ۔ |
16. | Water clock | Noun آبی گھڑی ۔ کلاک آبی ۔ پن گھڑی ۔ |
17. | Water closet | Noun آبی طہارت گاہ ۔ بیت الخلا جِس میں پانی سے دھونے کا اِنتظام ہو ۔ |
18. | Water colorist | Noun آبی رنگوں کا مصور ۔ آبرنگ مصور ۔ |
19. | Water cooler | Noun واٹر کولر ۔ آبی برادیہ ۔ ایک آلہ جِس میں پینے کا پانی بھر کر ٹھنڈ کیا جاتا ہے ۔ |
20. | Water craft | Noun آبی کھیلوں میں مہارت ، جیسے کشتی رانی میں ۔ |
21. | Water crake | Noun یورپی کلچڑی ۔ ایک چھوٹا سا آبی پرندہ جِس کے پروں پر داغ ہوتے ہیں ۔ |
22. | Water cure | Noun پانی کے ذریعے مُختَلِف طریقوں سے بیماریوں کا علاج ۔ علاج آبی ۔ |
23. | Water dog | Noun سگ آبی ۔ پن کُتّا ۔ ایک ایسا کُتا جو پانی میں تیرنے کا عادی ہو ۔ |
24. | Water flea | Noun آبی پِسو ۔ پانی میں رہنے والے ایسے قشری حیوانات جو پِسووٴں کی طرح پانی میں تیرتے ہیں ۔ |
25. | Water gap | Noun آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔ |
water found in 197 words & 8 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.