English to Urdu Translation

aba found in 90 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.AbaNoun
عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس
Noun
عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔
2.AbacaNoun
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔
3.AbaciNoun
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔
4.AbaciscusNoun, Plural
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔
5.AbacistNoun
گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی
Noun
ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔
6.Abackadj.
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Adverb
پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
Adverb
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
7.AbackwardAdverb, Archiology
پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔
8.AbacterialAdjective
بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔
9.AbactorNoun
عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔
10.AbacusNoun
گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔
Noun
گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔
11.AbadNoun
ايجنسی فار بارانی ايريا ڈويلپمنٹ ۔
12.Abaddonn.
سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس
Noun
دوزَخ ۔ جَہَنم ۔ اِبلیس ۔
13.Abaftprep.
پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب
Adverb, Preposition
جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔
14.AbaloneNoun
Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔
15.AbandVerb
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔
16.Abandonv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
17.Abandonedadj.a.
بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی
Adjective
زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔
Adjective
ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔
Adjective, Participle
زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔
v. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
18.Abandoned landافتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔
Noun
افتادہ ذمین۔
19.Abandoned propertyترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔
Adverb
ترک کردہ جائیداد۔
Noun
ترک کردہ جائیداد۔
20.Abandoned vehicleNoun
ترک کردہ گاڑی
21.Abandoned womanNoun
زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔
22.Abandoned womenایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔
23.AbandoneeNoun
جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔
24.AbandonerNoun
چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔
25.Abandoningv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
aba found in 90 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.