English to Urdu Translation

air found in 141 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next
1.Airn.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
2.Air expressNoun
ہَوائی تَرسيل کے ذَريعے سازوسامان کی جَلد نَقل و حَمَل کا نِظام ۔
3.Air massNoun
جَمِعتِ ہَوا ۔ کِسی وَسيع رَقبے کے اُوپَر ہَوا کا بہَت بَڑا اِجتِماع ۔
4.Air powerNoun
طاقَتِ پَرواز ۔ فِضائی قُوَت ۔ فَوجی ، تِجارتی ، اور نَجی شعبوں کی مَجمُوعی فِضائی قُوَت ۔
5.Air alertNoun
(عسکَری) ہَوائی حَملے يا مُقابلے کے لِيے چوکَس رہنے کی حالَت ۔
6.Air bagNoun
ہَوا تھيلی ۔
7.Air baseNoun
ہَوائی تَنصيب ۔ ہَوائی اڈّے ۔ ہَوائی جَہاز کے فعل افعال کا مَرکَز ۔
8.Air bladder, air sacNoun
ہَوا دانی ۔ ہَوا کی ايک تھيلی ۔
9.Air brakeNoun
ہَوائی روک ۔
10.Air brushNoun
پِچکاری ۔ ايک آلَہ جو (روغَن) پينٹ کَرنے کے کام آتا ہے ۔
11.Air carrierNoun
فِضائی بار بَردار ۔ ہَوائی تَرسيل کُنِندَہ ۔
12.Air castleNoun
ہَوائی قَلَعہ ۔ خَيالی پَلاو ۔ ناقابِلِ حُصُول مَنصُوبَہ ۔
13.Air chamberNoun
ہَوا خانَہ ۔ کوئی جوف يا خانَہ ۔ جِس ميں ہَوا بھَری ہو ۔
14.Air coachNoun
فِضائی گاڑی ۔ فِضائی کوچ ۔ باکَفايَت اور کم خَرَچ والا طَيارَہ ۔
15.Air commandNoun
(عسکَری) فِضائی کَمان ۔
16.Air conditionموسمِيانَہ ۔ اندرُونِ خانَہ ہَوا کی کيفِيَت اور حَرارَت وَغيرَہ کو حَسبِ خَواہِش رَکھنا ۔
17.Air corridorNoun
(عسکَری) فِضائی گُزَر گاہ ۔ ہَوائی جَہاز کا فِضائی راستَہ ۔
18.Air craftNoun
طَيّارَہ ۔ ہَوائی جَہاز ۔
19.Air craft carrierNoun
طَيارَہ بَردار بَحری جَہاز ۔
20.Air crewفِضائی عملَہ ۔ کِسی طَيّارے کو اُڑانے کے لِيے ذِمَہ دار عملَہ ۔
21.Air currentہَوائی روک ۔ ہَوائی لہَر جو اُفقی کے علاوَہ کِسی بھی سِمَّت چَل رَہی ہو ۔
22.Air defense(عسکَری) فِضائی دِفاع ۔
23.Air drillNoun
ہَوائی بَرما ۔ دَبی ہُوئی ہَوا کی طاقَت سے سُوراخ کَرنے والا آلَہ ۔
24.Air dromeNoun
مَطار ۔ طيران گاہ ۔ ہَوائی اڈّا ۔ جَہازوں کے اُتَرنے کی جَگَہ ۔ ايئر پورٹ ۔
25.Air dropVerb
(عسکَری) فِضا سے گِرانا ۔ دورانِ پَرواز فَوجی اور دُوسرا سازو سامان نيچے گِرانا ۔ فِضا سے گِرنے کا عمَل ۔
air found in 141 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.