English to Urdu Translation

asp found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.AspNoun
افعی ۔ ناگ کی ايک مُہلِک قِسَم ۔ خَصُوصاً مِصری ناگ ۔بَراعظَم يورَپ ميں پائے جانے والے افعی کی قِسَم ۔
2.Asp.n.
کال سرپ،‌افعی ۔ بالشتیا سانپ
3.Asparagin , asparagineNoun
(حَياتی کيمِيا) ناگدُونا ۔ يہ مَعينی قَلموں کی شَکل ميں ہوتا ہے ۔ اور مارچوب ، خَطمی بَلَاون ۔ اور کئی پودوں ميں پايا جاتا ہے ۔
4.Asparaginic acidNoun
ايک تُرش ایمائينو تيزاب ۔ جو لَحمِيات ميں بَرق باشِيدگی سے حَاصِل ہوتا ہے ۔
5.Asparagusn.
ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے
Noun
مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔
6.Asparagusesn.
ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے
Noun
مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔
7.AspartameNoun
اسپارٹيم ۔ شَکَّر کا مَصنُوعی بَدَل ۔
8.Aspartic acidNoun
(حَياتی کيمِيا) ناگدُونی تيزاب ۔
9.AspechratioNoun
ایک پر کے سِرے سے دُوسرے پر کے سِرے کے فاصلے کو پر کی چوڑائی سے تقسیم کرنے کے بعد حاصِل ہونے والا عدد ۔
10.Aspectn.
1. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر
2. اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت
3. جوگ ۔ لگن
Noun
چہرہ ۔ شکل ۔ صورت ۔ رخ ۔ پہلو ۔ نقطہ نگاہ ۔
Noun
رُخ ۔ پہلو ۔ مَنظَر ۔ آنکھ يا دِماغ ميں آنے والی صُورت يا کيفِيَت ۔ حُليَہ ۔ انداز ۔ رُوپ
11.Aspect ratioNoun
(ٹیلی ویژن) تَناسُب نَظَر ۔ عکس کی چوڑائی کا بُلَندی سے تَناسُب ۔
12.Aspectsn.
1. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر
2. اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت
3. جوگ ۔ لگن
Noun
چہرہ ۔ شکل ۔ صورت ۔ رخ ۔ پہلو ۔ نقطہ نگاہ ۔
Noun
رُخ ۔ پہلو ۔ مَنظَر ۔ آنکھ يا دِماغ ميں آنے والی صُورت يا کيفِيَت ۔ حُليَہ ۔ انداز ۔ رُوپ
13.Aspenn.
بید مجنوں ۔ مجنوں کا درخت
14.Aspen aspNoun
چَنارِ لرزاں ۔ سفيدے کی ايک قِسَم جو اپنے لَرَزتے پَتوں کے باعِث بہَت مَعروف ہے ۔
15.Aspensn.
بید مجنوں ۔ مجنوں کا درخت
16.Asperatev. a.
کھردرا کرنا ۔ ناہموار کرنا
17.AspergesNoun
(رومَن کيتھولِک کَليسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔
18.AspergillosisGreek, Latin
اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری
Noun
(طِب) بَدَن کی بافتوں يا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جيلُوس) کی موجُودگی سے پيدا ہونے والی بيماری ۔
19.AspergillusNoun
(نَباتِيات ) اُبی ۔ اسفَر جيلُوس ۔ بُرشيہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ايک پھَپھُوندی
20.AsperifoliateAdjective
(نَباتِيات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔
21.Asperitiesn.
1. کھردرا پن ۔ ناہمواری ۔ اونچان ۔ نیچان
2. رکھائی ۔ سختی ۔ کرختگی ۔ اکھڑ پن
3. تیزی ۔ کڑواہٹ ۔ تلخی ۔ ترشی
4. روکھا پن ۔ ترش روئی ۔ بدمزاجی
Noun
کھُردرا پَن ۔کھُردَرے ہونے کی حَالَت يا خَصُوصِيَت ۔ تيز کھَٹّا پَن ۔ دَرُشت مِزاجی ۔
22.Asperityn.
1. کھردرا پن ۔ ناہمواری ۔ اونچان ۔ نیچان
2. رکھائی ۔ سختی ۔ کرختگی ۔ اکھڑ پن
3. تیزی ۔ کڑواہٹ ۔ تلخی ۔ ترشی
4. روکھا پن ۔ ترش روئی ۔ بدمزاجی
Noun
کھُردرا پَن ۔کھُردَرے ہونے کی حَالَت يا خَصُوصِيَت ۔ تيز کھَٹّا پَن ۔ دَرُشت مِزاجی ۔
23.AspermiaAdjective, Greek
بے مَنویت ۔ مَنی میں سپَرم کا نہ ہونا ۔ سیمن کے اخراج میں کَمی ۔
24.Aspersev. a.
کلنک، بہتان، تہمت،‌عیب، لم، داغ، طوفان یا الزام لگانا
Verb, Interjection
جِھڑَ کنا ۔ گَندی خَبروں ؛ جھُوٹے اور نُقصان پَہُنچانے والے اِلزامات کی بوچھاڑ کَرنا ۔ بدنام کَرنا ۔
25.Aspersionn.
داغ ۔ کلنک ۔ عیب ۔ الزام ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ طوفان ۔ حرف ۔ لم ۔ تھدّا
Noun
بہتان ۔ تہمت ۔ اتہام ۔ الزام ۔
Noun
چھِڑکاو ۔ بُوچھَاڑ ۔ اِفتِرا بَردازی ۔ نُقصان رَساں تَنقيد ۔ بُہتان ۔
asp found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.