English to Urdu Translation

ass found in 201 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.Assn.
1. گدھا ۔ خر
2. گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل
Noun
گَدھا ۔چوپائے کی ايک قِسَم ۔ خُر ۔ يہ گھوڑے کے خاندان سے ہے ۔ لادُو جانور ہے ۔ بَدھُو يا احمَق ۔
2.Assagal, assegalNoun
الزَغائيَہ ؛ کافِروں کا ايک ہَتھيار ؛ پھينکے جانے والا ايک نيزَہ ۔ برچھے کی ایک قِسم
3.Assailv. a.
1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا
2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا
Verb
حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔
Verb
ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔
4.Assailableadj.
چڑھائی جوگ ۔ حملے کے قابل
Adjective
جِس پَر حَملَہ ہو سَکے ۔ حَملے کے قابِل ۔
5.Assailantn.
1. حملہ آور ۔ ہلے والا
2. بانیٴ فساد ۔ مفسد
Noun
حَملَہ آوَر ۔ ہَلَہ بولنے والا ۔
6.Assailantsn.
1. حملہ آور ۔ ہلے والا
2. بانیٴ فساد ۔ مفسد
Noun
حَملَہ آوَر ۔ ہَلَہ بولنے والا ۔
7.Assailedv. a.
1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا
2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا
Verb
حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔
Verb
ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔
8.Assailingv. a.

9.Assailsv. a.

10.Assassinn.
گپت گھاتی ۔ فریب، دغا یا چوری سے مارنے والا
Noun
قاتل ۔ جس نے کسی کو جان سے مارا ہو ۔
Noun
[حَشيشين کے طَريقِ قَتَل کی بِنا پَر] ہلاک کنندہ۔ قاتِل ۔فِدائی ۔
11.Assassinatev. a.
چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا
Verb
دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔
Verb, Interjection
اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا
12.Assassinatedv. a.

13.Assassinatesv. a.

14.Assassinatingv. a.
چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا
Verb
دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔
Verb, Interjection
اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا
15.Assassinationn.
گپت گھات ۔ قتل ۔ ہلاکت
Noun
قتل (خُفيَہ طَريقے سے ) ہَلاکَت ۔
16.Assassinationsn.
گپت گھات ۔ قتل ۔ ہلاکت
Noun
قتل (خُفيَہ طَريقے سے ) ہَلاکَت ۔
17.AssassinatorNoun
قاتِل ۔ ہَلاک کرنے والا ۔
18.Assassinsn.
گپت گھاتی ۔ فریب، دغا یا چوری سے مارنے والا
Noun
قاتل ۔ جس نے کسی کو جان سے مارا ہو ۔
Noun
[حَشيشين کے طَريقِ قَتَل کی بِنا پَر] ہلاک کنندہ۔ قاتِل ۔فِدائی ۔
19.Assaultn.
1. چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
2. ہلہ ۔ دھاوا
3. مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
4. حملے کی صورت
v. a.
چڑھائی ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ حملہ یا یورش کرنا ۔ چھاپا مارنا ۔ شبخون مارنا ۔ رتوائی کرنا
Verb
حملہ کرنا ۔ دھاوا بولنا ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔
Noun
حَملَہ ۔ دھاوا ۔ وار ۔ تَشَدُد اميز اِقدام ۔ زُبانی يا جِسمانی ۔
20.Assault sexualمباشرت بلا رضا مندی ۔ مجامعت بلا مرضی ۔ کسی کی اجازت کے بغیر عزت پر حملہ کرنا ۔
21.Assault boat, storm boatNoun
(عسکری) ۔ وار کشتی ۔ ايک چھوٹی کشتی جِسے بَری، بحری دَستے سَاحِلوں پر کام میں لاتے ہیں۔
22.Assault purpenseپیشگی تیاری کے ساتھ حملہ آور ہونا ۔
23.Assault, aggravatedشدید حملہ ۔ ایسا حملہ جس میں شدت زیادہ ہو ۔
24.Assaultedn.
1. چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
2. ہلہ ۔ دھاوا
3. مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
4. حملے کی صورت
v. a.
چڑھائی ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ حملہ یا یورش کرنا ۔ چھاپا مارنا ۔ شبخون مارنا ۔ رتوائی کرنا
Verb
حملہ کرنا ۔ دھاوا بولنا ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔
Noun
حَملَہ ۔ دھاوا ۔ وار ۔ تَشَدُد اميز اِقدام ۔ زُبانی يا جِسمانی ۔
25.AssaulterNoun
حَملَہ آوَر ۔ دھَاوا مار ۔ آبرُو ريز ۔
ass found in 201 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.