English to Urdu Translation
auto found in 121 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Auto | Noun جُزو تَرکيبی کے طَور پَر ۔ خُود ۔ آپ ۔ (آٹو موبائيل کا مُخَفَف) |
2. | Auto genesis , auto geny | Noun خُود زائيدگی ۔ خُود توليدی ۔ خُود زادگی ۔ |
3. | Auto matic | Adjective خُود کار ۔ غير اِرادی ۔اچانَک ۔ از خُود ۔ |
4. | Auto matically | Adverb خُودکارانَہ طَريقَہ سے ۔ خُود بَخُود ۔ |
5. | Auto maticity | Noun خُود کارِيَت ۔ خُود کار ہونے کی حالَت ۔ |
6. | Auto toxemia | Noun خُود مَسمُومی ۔ خُود خُماری ۔ |
7. | Auto toxin | Noun (امراضِيات) خُود سَميہ ۔ جِسَم ميں از خُود پيدا ہو جانے والا کوئی زہريلا مَواد ۔ |
8. | Auto transplant | Noun (جَراحی) خُود پيوَندی ۔ |
9. | Auto troph | Noun (حَياتِيات) خُود تَغذيہ ۔ خُود پَروَر نامِيَہ ۔ |
10. | Auto trophic | Adjective (حياتيات) خُود تَغذيانی ۔ خُود پَروَر ۔ |
11. | Auto-da-fe | Noun رَسم تَعذيب ۔ رَسم تَعزير ۔ |
12. | Auto-infection | Noun (امراضِيات) خُود تَعديہ ۔ ذاتی چھُوت ۔ |
13. | Auto-inoculation | Noun (امراضيات) خود جُدرين ۔ |
14. | Auto-intoxication | ذاتی تسمم ۔ جِسم کے اندر پیدا ہونے والے مادّوں سے جِسم میں زہریلے اثرات کا پھیل جانا ۔ |
15. | Auto-suggenstion | Noun, Adjective ذاتی ایعاز اپنے ذہن میں خود کوئی بات بِٹھا لینا مثلاً اپنے آپ کو بیمار کہتے کہتے واقعی بیمار پڑ جانا ۔ |
16. | Autoantigen | Greek آٹو اینٹی باڈی کی پَیداوار شُرُوع کَرنے کے قابَل جِسَم میں کوئی چیز |
17. | Autobahn | Noun جَرمَن شاہراہ اعظَم ۔ |
18. | Autobiographer | n. مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس Noun آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔ |
19. | Autobiographers | n. مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس Noun آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔ |
20. | Autobiographical | Adjective آپ بيتی پَر مُشتَمِل ۔ خُود نوِشتی ۔ |
21. | Autobiographically | Adverb آپ بيتی کے انداز ميں ۔ |
22. | Autobiographies | n. تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت |
23. | Autobiography | n. تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت |
24. | Autochthon | Noun اصلی باشِندَہ ۔ ديسی ۔ مُقامی ۔ |
25. | Autoclave | Noun آٹو کلیو ۔ خُودداب جوش دان ۔ بھاپ کے ذَریعے پاک کَرنے کا سامان Noun سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔ Noun مُطہرہ ۔ فولاد کا ایسا برتن جو اندر سے گرم ہوتا ہے ۔ |
auto found in 121 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.