English to Urdu Translation

ball found in 54 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Balln.
1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
2. گیند
3. آنکھ کا ڈھیلا
4. انگریزی ناچ
بال ۔ گيند
2.Ball lightningNoun
بِجلی کا گولَہ ۔
3.Ball peen hammerNoun
ٹھِٹھ ہَتھوڑا ۔
4.Ball roomNoun
رَقص گاہ ۔ ناچ گھَر ۔
5.Ball and socket jointAdjective
مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔
6.Ball bearingNoun
کِسی دُھرے کے گِرد گولیوں کا دائرہ ۔ اِس کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کرتا ہے ۔
7.Ball flowerNoun
(فَن تَعمير) پھُول کَٹورا ۔
8.Ball point penNoun
بال پين ۔ پِنسَل ۔
9.Ball valveNoun
گيند نُما والو ۔
10.Ball-clayNoun
چِکنی مٹی جِس سے سفید برتن بناۓ جاتے ہیں ۔
11.Ball-cockNoun
گولا ٹونٹی ۔ حوض کی ایسی ٹونٹی جِس کے ساتھ تیرنے والا گولا لگا ہوتا ہے ۔
12.Ball-raceNoun
وہ حلقہ جِس میں بال بیرِنگ کی گولیاں گَردِش کرتی ہیں ۔
13.Ball-valveNoun
وہ گولی جو کِسی پائپ کے آخری سِرے میں بیٹھ جاتی ہے ۔
14.Balladn.
ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا
15.Balladen.
تین بند کی نظم جس کا ہر بند سات یا آٹھ مصرعوں کا ہو ۔ وہ نظم جس کے ہر بند میں مساوی مصرعے ہوں
16.Balladsn.
ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا
17.Balladsingern.
پنواڑیا ۔ کڑکیت
18.Ballastn.
بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ
v.
بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا
Noun
کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔
19.Ballastedn.

20.Ballastingn.

21.Ballastsn.

22.Balledn.
1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
2. گیند
3. آنکھ کا ڈھیلا
4. انگریزی ناچ
بال ۔ گيند
23.Balletn.
رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے
24.Balletsn.
رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے
25.Ballingn.
1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
2. گیند
3. آنکھ کا ڈھیلا
4. انگریزی ناچ
بال ۔ گيند
ball found in 54 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.