English to Urdu Translation

bank found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Bankn.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
2.Bank a fireVerb
کوئلے کو اِس طرح جما کر رکھنا کہ آگ آہِستہ آہِستہ جلے ۔
3.Bank acceptanceNoun
بينک سِکھار ۔ سِکھاری ہُنڈی ۔
4.Bank billرقعہ بنک ۔ بنک ہنڈی ۔ ایسا بنک جہاں بل جمع ہوتے ہیں ۔
5.Bank chargesبنک مصارف ۔ اخراجات بنک ۔
6.Bank commercialتجارتی بنک ۔ ایسا بنک جو تجارت کرتے وقت بھی مدد کرتا ہے ۔
7.Bank discountبنک کمیشن ۔ بنک کی الگ رقم جو جمع کروانی پڑتی ہے ۔
8.Bank draftNoun
کِسی بينک کی دُوسرے بينک کے نام ہُنڈی ۔
9.Bank holidayn.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
10.Bank loansقرضہ جات بنک ۔ ایسا بنک جو قرضے دیتا ہے۔
11.Bank moneyNoun
بينک رَقَم ۔
12.Bank noteNoun
کاغذی نوٹ ۔ کاغذی سِکّہ ۔
بنک نوٹ ۔ کرنسی نوٹ ۔ جو رقم بنک سے نکلوائی جائے ۔
13.Bank onVerb
کِسی شَخَص يا چيز پَر اعتماد کَرنا ۔
14.Bank paperNoun
حِساب کِتاب کی فَرديں ۔ مَنظورِياں ۔
15.Bank rateشرح بنک ۔ سود ۔ قرضہ دینے پر بنک اوپر سے جو رقم وصول کرتا ہے ۔
16.Bank returnگوشوارہ بنک ۔ ایسی رقم جو بنک کو واپس کی جاتی ہے ۔
17.Bank rollNoun
دَستِياب رَقَم ۔
18.Bank runNoun
بينک سے رَقَم نِکَلوانے کا عمَل ۔
19.Bank-ruptcy, voluntaryمقروض کی طرف سے کاروائی دیوالگی ۔ از خود کاروائی دیوالگی ۔
20.BankableAdjective
بينکاری کے قابِل ۔
21.Bankbilln.
صرافی چٹھی ۔ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چیک
22.Bankbookn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
23.Bankbooksn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
24.Bankcreditn.
دھروڑ ۔ امانت
25.Bankedn.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
bank found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.