English to Urdu Translation

land found in 74 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Landn.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
2.Land grantNoun
عطيَہ زَمين ۔ سَرکاری زَمين جو کِسی خاص مَقصَد کے لِيے حُکُومَت کی طَرَف سے عطا کی جائے ۔
3.Land graveNoun
نواب جِس کا ايک موسُومَہ علاقے پَر اِختِيار ہوتا تھا ۔
4.Land lying along واقع ہونا يا دھَرا ہونا ۔
5.Land massNoun
بَرّاعظَم ۔ زمِين کا کوئی بَڑا ٹُکڑا ۔
6.Land measureNoun
پيمانَہ زمِين ۔ پيمائش کی کوئی اکائی ۔ زمِين کے رَقبے کی تَقسِيم کرنے والا پيمانَہ ۔
7.Land officeNoun
دَفتَر اراضی ۔ ايک سَرکاری دَفتَر ۔ زمِينوں کی فَروخَت کے اندراج والا دَفتَر ۔
8.Land office businessNoun
نَفَع بَخش چَلتا کاروبار ۔
9.Land onطَعنَہ دينا ۔ جھِڑَکنا ۔
10.Land plasterNoun
جِپسَم چَٹان ۔ جِسے عُمدَہ طَور پَر پيس کَر کھاد کے طَور پَر اِستِعمال کِياجائے ۔
11.Land slipNoun
زَمِين کے تودے کا پَہاڑ کی چوٹی پَر سے لُڑَھکنا ۔ ڈہاکا ۔ اِنتخاب ميں کِسی پارٹی کی زَبَردَست اکثرِيَت يا جِيت ۔
12.Land ward, land wardsAdjective
زَمِين رُو ۔ زَمِين رُخ ۔ زَمِين پَر ليٹنے والا ۔ زَمِين کی طرَف ۔ سُوئے زَمِين ۔
13.Land-poorAdjective
بے يافت زَميندار ۔ جو زَمين پَر عائد محصُولات فوری طَور پَر ادا نَہ کَر سَکے ۔
14.Land-reformNoun
اِصلاح اراضی ۔ زَرعی اِصلاحات۔
15.Landagentn.
مختار۔ کارندہ۔ جاگیر یا علاقے کا۔ دلال زمین کا
16.LandauNoun
لينڈو گاڑی ۔ ايک گاڑی جِس کے چار پَہيے اور مُنقَسِم چھَت ہوتی ہے ۔
17.LandauletNoun
چھوٹی لينڈو گاڑی ۔ ايک خُود کار چھَت سے کھُل جانے والی گاڑی ۔
18.Landcarriagen.
بری حمل و نقل
19.Landedadj.
اراضی کا مالک۔ اراضی سے متعلق۔ اراضی پر مشتمل
Adjective
زَمينی ۔ غير مَنقُولَہ ۔ زَمين کی صُورَت ميں جائيداد کی حامِل ۔
n.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
20.Landed property املاکِ اراضی ۔ ارضی جائيداد ۔ جائيداد غير مَنقُولَہ ۔
21.LanderNoun
خَلائی گاڑی ۔ چاند يا کِسی اور جِرمِ فَلکی کی سَطَح پَر اُتَرنے والی گاڑی ۔
22.LandfallNoun
بحری يا ہَوائی سَفَر کی صُورَت ميں پہلی بار زَمين کا نِظارَہ ۔
23.Landfloodn.
طغیانی۔ سیلاب۔ باڑھ
24.Landforcen.
بری فوج۔ خشکی کی فوج۔ عساکر بریہ
25.LandgriviateNoun
قَرونِ وُسطیٰ کے نَواب کا مَنصَب ۔ دائرَہ اِختيار يا علاقَہ ۔
land found in 74 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.