English to Urdu Translation

pin found in 132 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next
1.Pinn.
6. دھند۔ جالا
1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن
2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی
3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی
4. بیلن۔ بیلنا
5. چاند۔ نشانہ
v. a.
1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا
2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا
Noun
سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن
2.Pin curlNoun
پَن لہریا ۔ ایک نَم آلُود لَٹ جو کِسی زنانہ پِن کے ذریعے باندھی جائے
3.Pin cushionNoun
ایک چھوٹا سا گَدّا یا تَکیہ جِس میں پِنّیں محفُوظ رَکھی جاتی ہَیں
4.Pin downNoun
کِسی اِرادے یا موقف کے مُتعَلِق فیصلہ کرنے یا اُسے ظاہر کرنے پر مَجبُور کرنا
5.Pin featherNoun
پِن نُما پر ۔ خار دار پر
6.Pin holeNoun
سُوئی چھید ۔ ایک باریک سوراخ
7.Pin moneyNoun
پان دان کا خَرچ ۔ جیب خَرچ ۔ مَعمُولی رَقَم
8.Pin onVerb
کِسی کو الزام دینا ۔ جیسے کِسی جُرَم کا
9.Pin pointNoun
پِن کا نوک دار سِرا ۔ نِشان دَہی ۔ تَعریف کَرنا ۔ وضاحَت کَرنا ۔ کوئی خفیف شے یا مُعاملہ
10.Pin stripeNoun
بُہَت پَتلی دھاری جِسے کَپڑے کے ایک نَمُونے کے طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ اِس قِسَم کی دھاریوں والا لِباس
11.Pin wrenchNoun
چَٹخَنی ۔ پَن رینج ۔ ایک سَنسی جِس میں باہر کو نِکلی ہُوئی سلاخ ہوتی ہے اور خانے میں داخَل کَرنے پَر محفُوظ ضَبط قائم رَکھتی ہے
12.Pina clothNoun
ایک نازُک نرم اور شفاف کَپڑا جِسے برگِ انناس کے ریشوں سے بنایا جاتا ہے
13.PinaceousAdjective
صنُوبر خاندان کے سَدا بَہار سوزنی پَتیوں والے دَرَخت یا جَڑی بُوٹیاں
14.PinaforeNoun
ایک بَچّے کا بغیر آستینوں کا بالا پوش
15.Pinastern.
جنگلی صنوبر
Noun
صَنُوبَر کی ایک نُوع
16.PinataNoun
ایک برتن یا مُورتی عمُوماً مِٹّی کی بنی ہُوئی چَمَک دار نَقش و نِگار کے ساتھ
17.PinballNoun
ایک میکانی کھیل جِس میں ایک ذرا سی ڈھلوان سَطَح پر ایک اسپرِنگ سے دھکیلی ہُوئی گیند نیچے کی طَرَف لُڑھَکتی ہے اور رُکاوٹوں میں سے گُزرنے کی صُورَت میں برقی اسکور مِلتے ہَیں
18.Pincasen.
سوئی کی ڈبیا۔ سوئی دان
19.Pince-nezNoun
ناک گیر ۔ عینک کے شیشوں کو ایک کمانی بانسے دونوں طَرَف سے دباتے ہَیں
20.PincerlikeNoun
زَنبُوری حَرکت سے مُتعَلِق
21.Pincersn.
سنسی۔ چمٹا۔ موچنا۔ دست پناہ۔ سنڈاسی۔ نک چونٹی
Noun
موچنا ۔ چِمٹی ۔ زَنبُور ۔ عُضو گیرہ
22.Pinchv. a.
1. توچنا۔ چٹکی بھرنا۔ بھینچنا۔ دبانا۔ بکوٹنا
2. تکلیف دینا۔ ستانا۔ محتاج کرنا۔ مارنا۔ دکھ دینا
n.
1. چٹکی۔ بکٹا
2. دکھ۔ تکلیف۔ سختی۔ تنگی۔ کشمکش۔ مصیبت۔ مشکل۔ درد
Verb
نوچنا ۔ چَبھونا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ دبوچنا ۔ دبانا ۔ مروڑنا
23.Pinch barNoun
ایک قِسَم کا گدالا یا بیرَم ۔ ایک بَڑھاو کے ساتھ جو ٹیک آلے کا کام کرتا ہے
24.Pinch hitterNoun
وہ شَخَص جو ہَنگامی حلات میں کِسی دُوسرے شَخَص کی جگہ لے لیتا ہے
25.Pinch penniesNoun
بُہَت کِفایت شعار یا کَنجُوس ۔ کوڑیوں پر مُہَر
pin found in 132 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.