English to Urdu Translation

play found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Playn.
1. کھیل۔ بازی۔ لہو و لعب۔ دل لگی۔ تفریح۔ مشغلہ
2. کلول۔ کھلاڑی۔ چوچلا
3. مشق۔ ربط۔ کسرت۔ مہارت
4. فعل۔ عمل۔ کام
5. طرز۔ ڈھنگ۔ ریتی
6. ناٹک۔ سوانگ۔ نقل۔ لیلا۔ تمثیل۔ ڈرامہ۔ نمائش
7. باجا بجانا
8. حرکت۔ جنبش۔ لہر۔ چال
9. وسعت۔ فراخی۔ کشادگی
10 جگہ
v. n.v. a.
1. کھیلنا کودنا۔ کھیلنا۔ راؤ چاؤ کرنا
2. گنوانا۔ لہو و لہب کرنا۔ قدر نہ کرنا۔ کھیل سمجھنا
3. جل دینا۔ دھوکا دینا
4. بجانا۔ چھیڑنا
5. چھیڑ چھاڑ کرنا۔ شوخی کرنا۔ دل لگی کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔ جی خوش کرنا۔ مزے اڑانا۔ اٹھکھیلیاں کرنا
6. حرکت کرنا۔ جنبش کرنا۔ چلنا۔ کام دینا
7. نقل کرنا۔ سوانگ کرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ ادا کرنا۔ ناٹک کھیلنا۔ ایکٹ کرنا۔ تماشا دکھانا
8. بازی کھیلنا۔ کھیلنا
2. ہنسی اڑانا۔ ٹھٹا کرنا
Noun
کھیل ۔ ناٹک ۔ نقل ۔ دھوکا بازی ۔ تمسخر ۔
2.Play a hose on fire or guns on enemy's positionکِسی کا اپنے آپ کو اِنعطاف توجہ ۔
3.Play backVerb
دوبارہ چلانا ۔ جیسے فیتہ کو ،
4.Play cupidمُحَبَت يا شادی کا جوڑ مِلانا ۔
5.Play havoc withVerb
گڑ بڑ پھیلانا ۔ تباہی پھیلانا ۔ تباہ کردینا ۔ برباد کر دینا ۔ بدامنی پھیلانا ۔
6.Play into a person's handsکِسی شخص کا آلہ کار بن کر اِس طرح کام کرنا کہ اُس شخص کو فائدہ پہنچایا جاۓ ۔
7.Play of lights an a fountainپُر فریب تغیر ، جیسے روشنی ۔ عمل ۔
8.Play offVerb
مزید کھیلنا ۔
9.Play on or uponکِسی شخص کا اپنے مقاصد کے لیے دُوسرے کے جذبات پر کام کرنا ۔
10.Play outVerb
تھک جانا ۔ ختم کرنا ۔ کھولنا ۔ جیسے مچھلی کے شِکار کی چرخی کو ۔
11.Play the gameمُنصفانہ طَور پر کھیلنا ۔ برتاوٴ کرنا ۔
12.Play upVerb
کِسی بات پر زور دینا ۔
13.Play up toخوشامد درآمد وغیرہ سے پاسداری ۔
14.Play-by-playAdjective
ہر اُس واقِعہ کی تشریح جو کھیل تماشوں کے موقع پر ظہور میں آتا ہے ۔
15.Play-offNoun
مزید کھیل ۔ اگر کِسی مُقابلے میں دو شرکا کے نمبر مساوی رہے ہوں ۔
16.PlayaNoun
جوہڑ ۔ ریت کا ایک میدان جو برساتی موسم میں پانی سے بھرا ہوا ہو ۔
17.PlayableAdjective
کھیلنے کے قابِل ۔
18.PlayactVerb
جھُوٹ مُوٹ بننا ۔ غیر مُخلِصانہ انداز میں پیش آنا ۔
19.PlayactingNoun
ناٹَک پَن ۔ بہروپ پَن ۔
20.PlaybackNoun
دوبارہ آواز میں مُنتقِل کرنے کا عمل ۔
21.PlaybillNoun
ناٹک اِشتہار ۔ ایک اعلانچہ ۔
22.PlayboyNoun
کھلنڈرا شخص ۔ وہ شخص جِس کا وقت اُس قِسم کی مُسرت انگیز سرگرمیوں پر صرف ہوتا ہے ۔
23.Playdayn.
چھٹی یا کھیل تماشے کا دن
24.Playdebtn.
قمار بازی کا قرضہ۔ جوئے کی ادھار
25.PlaydownVerb
اِستخفاف کرنا ۔ خفیف کرنا ۔ قلیل ترین بنانا ۔
Noun
اِستخفاف ۔ جیت کا فیصلہ کرنے کے لیے دوبارہ کھیل ۔
play found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.