English to Urdu Translation

whit found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Whitn.
ٹکڑا۔ کن۔ ریزہ۔ خفیف مقدار۔ شمہ
Noun
نہایت خفیف مقدار ۔ ریزہ ۔ چھوٹی سے چھوٹی شے ۔ ذرہ ۔ شائبہ ۔
2.Whit mondayNoun
سُفيد سوموار ۔ (ايسٹَر کے بَعد ساتواں اِتوار) کے بعد آتا ہے ۔ اِنگلَستان ميں بَطَورِ تَعطيل مَنايا جاتا ہے ۔
3.Whit sundayNoun
سُفيد اِتوار ايسٹَر کے بَعد آنے والا ساتواں اِتوار ۔ عيسائی عقيدَہ کے مُطابِق اِس دِن رُوحُ القُدس کا نَزُول ہُوا تھا ۔
4.Whiteadj.
1. سفید۔ دھولا۔ چٹا۔ سیت۔ اجلا۔ شگل۔ گورا۔ صبیح
2. زرد۔ پیلا۔ دھولا۔ پھیکا۔ کافوری
3. پاک۔ صاف۔ ستھرا۔ معصوم۔ بے عیب۔ بے داغ۔ کورا
4. بھورا۔ دھولا۔ سفید
n.
1. سفید رنگ۔ سفید
2. سفیدی
3. نشان۔ نشانہ
4. گورا
وہائٹ ۔ سُفيد ۔ چِٹّا ۔ کورا ۔
Adjective
خالِص برف کا رنگ ۔ سفید ۔ ابیض ۔ چِٹا ۔ گورا ۔
5.White antوہائٹ آنٹ ۔ ديمک ۔ لکڑی کا کيڑا ۔
6.White baitNoun
مَچھلِيوں کا سُفيد چارَہ ۔ ماہی طعمَہ ، مُختَلِف اقسام کی چھوٹی نَقرئی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
7.White bassNoun
سُفيد کَٹيرنا ۔ امريکا ميں پائی جانے والی ايک خُوردنی مَچھلی ۔
8.White bookNoun
سُفيد کِتاب ۔ کِتابِ ابيض ۔ سَرکاری رِپورٹوں پَر مَبنی کِتاب ۔
9.White cedarNoun
شُمالی امريکا ميں بہَت سے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ايک ۔
10.White collarAdjective
سُفيد پوش ۔ تَنخُواہ دار مُلازِمين ۔ کلَرکوں ، سيلز مينوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔
11.White corpuscleNoun
(تَشريحُ الاعضا) سُفيد جَسيمَہ ۔ خُون کا سُفيد خُليَہ ۔
12.White crappieNoun
سُفيد آفتاب ماہی ۔ تازَہ پانی کی آفتاب ماہی ۔ جو امريکا کی مَرکَزی جھيلوں ميں پائی جاتی ہے ۔
13.White dwarfNoun
(فَلکِيات) کَم دَرَخشاں ۔ زِيادَہ کَثافَت اور شَديد دَرجَہ حَرارت والے چھوٹے سِتاروں ميں سے کوئی ايک ۔
14.White elephantNoun
سُفيد ہاتھی ۔ زَرد رَنگ کا ايشيائی ہاتھی ۔ (مَجازاً) قيمتی ليکِن بہَت مہنگا ۔ بَظاہِر قابِلِ قَدَر ليکِن بہَت تَکليف دہ ۔
15.White facedAdjective
زَرد يا سُفيد چہرے والا ۔ سُفيد گھوڑا ۔ سُفيد سَطَح والا ۔
16.White featherVerb
بُزدِلانا حَرکَت کَرنا ۔ کَم ہِمَتی ظاہِر کَرنا ۔
17.White flagNoun
صُلَح کا جھَنڈا ۔ ايک سُفيد جھَنڈا يا سُفيد کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
18.White friarNoun, Object
سُفيد راہَب ۔ کارميلِيَہ راہَب ۔ يہ نام ان راہَبوں کو اُن کے مَخصُوص سُفيد لِباس کی وَجَہ سے دِيا گَيا ہے ۔
19.White gasoline, white gasNoun
سُفيد پِٹرول ۔ پِٹرول جِس ميں چَہار سيسے کی آميزَش نَہ ہو ۔
20.White goldNoun
سُفيد سونا ۔ سونے کے مُختَلِف بھَرتوں ميں سے کوئی ايک ۔
21.White goodsNoun
لينَن ۔ سُفيد کَپڑے جيسے تولِيے ، چادَريں ، اور ميز پوش ۔ گھَر ميں اِستعمال ہونے والے مُتعدَد مَشينی آلات ۔ جو عمُوماً سُفيد رَنگ کے ہوتے ہيں ۔
22.White headedAdjective
سَر پَر سُفيد يا بہَت ہَلکے رَنگ کے بالوں ، سَمُور يا پَروں والا ۔ بھُورے بالوں والا ۔ (آئر لينڈ) پَسَنديدَہ ، محبُوب ۔
23.White heatNoun
سُفيد حَرارَت ۔ شَديد فَعالِيَت کی حالَت يا جوشِ ہيجان ۔
24.White house, executive mansionNoun
امريکی صَدر کی واشِنگٹَن ڈی سی ميں سَرکاری رَہائش گاہ ۔
25.White leadسُفيدَہ ۔ سيسے کا سُفيد کاربونيٹ ۔
Noun
سُفيدَہ ۔ سيسے کا اساسی کاربونيٹ ۔
whit found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.