English to Urdu Translation

who found in 77 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Who کون۔ کس نے۔ جس نے۔ جو۔ جسے
2.Who else اور کون
3.WhoaInterjection
رُکو ۔ اور بے حِس و حَرکَت کھَڑے ہو جاو ۔ ايک حُکَم ۔
4.WhodunitNoun
(بول چال) کوئی ناول يا ڈراما جو جرائم کی تَفتيش کے سِلسِلے ميں ہو ۔
5.Whoever جو کوئی۔ ہر کوئی
Pronoun
جوبھی ۔ کوئی بھی ۔ چاہے جو بھی ۔ خُواہ کوئی بھی ۔
6.Wholeadj.
1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ
2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست
3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ
4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا
5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا
n.
سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
Adjective
سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔
7.Whole galeNoun
(موسمِيات) پُوری آندھی ۔ ۵۵ سے ٦۳ ميل فی گھَنٹَہ کی رَفتار سے چَلنے والی ہَوا ۔
8.Whole heartedAdjective
دِلی ۔ پُر جوش ۔ سَنجيدَہ ۔ مُخلِص ۔ پُورا پُورا ۔
9.Whole hogNoun
(عوامی) سَب سے آخری حَد ۔ کُلِيَت ۔سالمِيَت و تَکامِل ۔
10.Whole noteNoun
(موسيقی) کوئی سُر جِس کا دورانِيَہ چار سُروں کے بَرابَر ہو ۔
11.Whole numberNoun
(رِياضی) صَحيح عدَد ۔ سالَم عدَد ۔ ايسا عدَد جو ايک يا زائد اکائيوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
12.Whole step, wholetoneNoun
(موسيقی) پُورا قَدَم ۔ دو نيم سُروں کے بَرابَر وَقفَہ ۔ ناچ ميں دو نِصف قَدَم ۔
13.Whole-saleہول سيل ۔ تھوک ۔
14.Whole-souledAdjective
دِلی ، مُخلِص ۔ کَريم ۔ فَياض ۔ کھُلے دِل والا ۔
15.Whole-wheatAdjective
صِرف گَندُم کے دانوں سے تَيار شُدَہ ۔ جيسے آٹا ۔
16.Wholeheartedadj.
مخلصانہ۔ دلی
17.Wholeheartedlyadj.
مخلصانہ طور پر۔ دلی طور پر
Adverb
دِلی طَور پَر ۔ تہِ دِل سے ۔ مُخلِصانَہ طَور پَر ۔
18.WholeheartednessNoun
مُکَمَّل خَلُوص ۔ پُوری تَوَجُہ ۔صَميمِيَت ۔ لَگَن ۔
19.Wholehoofedadj.
سم دار۔ بن چرے سم کا
20.Wholelengthadj.
پوری لمبائی کا
21.Wholenessn.
پورا پن۔ کمالیت۔ کامل پن
Noun
سالمِيَت ۔ تَمامِيَت ۔ دَرُستی ۔
22.Wholenessesn.
پورا پن۔ کمالیت۔ کامل پن
Noun
سالمِيَت ۔ تَمامِيَت ۔ دَرُستی ۔
23.Wholesadj.
1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ
2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست
3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ
4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا
5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا
n.
سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
Adjective
سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔
24.Wholesaleadj.
تھوک فروش
n.
تھوک بکری۔ تھوک فروشی
Noun
تھوک فَروشی ۔ اشيا کی بَڑی تَعداد ميں فَروخت ۔
25.Wholesaledadj.
تھوک فروش
n.
تھوک بکری۔ تھوک فروشی
Noun
تھوک فَروشی ۔ اشيا کی بَڑی تَعداد ميں فَروخت ۔
who found in 77 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.