English to Urdu Translation

wild found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Wildadj.
1. وحشی۔ جنگلی۔ صحرائی۔ بن سدھا۔ بھڑکیلا۔ رمیدہ۔ دشتی۔ بنیلا۔ بیانانی
2. جنگلی۔ خودرو۔ رانا
3. اجاڑ۔ غیرآباد۔ بھیانک۔ سنسان۔ ویران
4. ناشائستہ۔ غیر تربیت یافتہ۔ وحشیانہ۔ ناتراشیدہ
5. نر انکس۔ بے قابو۔ بے لگام۔ بے ضبط۔ بے اختیار۔ غیر طابع۔ ابتر۔ چنچل۔ شریر۔ غیر مستقل۔ بے ترتیب۔ درہم برہم
6. عجیب۔ انوکھا۔ نرالا
7. خیالی۔ وہمی۔ باد ہوائی
8. بے پناہ۔ بے روک
9. سراسیمہ۔ متحیر۔ متوحش۔ پریشان
10 کٹھ۔ جھڑ۔ جنگلی
n.
اجاڑ۔ ویرانہ۔ غیرآباد۔ جنگل۔ صحرا
وائلڈ ۔ جنگلی ۔ وحشی ۔ سر کش ۔
Adjective
وحشی ۔ جَنگَلی ۔ ضِدی ۔سَرکَش ۔
2.Wild boarNoun
قَديم دُنيا کا سُور ۔
3.Wild hyacinthNoun
جَنگَلی سِنبَل ۔ چوبی سِنبَل ۔
4.Wild pitchNoun
(بيس بال ) گيند پَر ايک زور دار ضَرب ۔
5.Wild allspiceNoun
(نَباتِيات) مَسالا جات کا ايک پودا ۔
6.Wild carrot, queen anne's laceNoun
(نَباتِيات) جَنگَلی گاجَر ۔ نَبات البَقدُونَس کی ايک نوع ۔
7.Wild catterNoun
(بول چال ) تيل کا کُنواں کھودنے والا شَخص ۔ سَرمايَہ کار ، خَصُوصاً کِسی بَدنام يا مُشتَبَہ کاروبار ميں ۔
8.Wild celeryNoun
(نَباتِيات) فيتَہ گھاس ۔
9.Wild eyedAdjective
غُصّے ميں نَظَر آنے والا ۔ وحشَتناک ۔ جِس کے نَظَرِيات غَير مَنطَقی اور اِنتِہائی ہوں ۔
10.Wild flaxNoun
زَرعيش کوشی ۔ سَن کا پھُول ۔
11.Wild flowerNoun
خُود رُو پھُول ۔ جَنگَلی پھُول جھاڑی ۔ جو بَغير اُگائے اُگ آيا ہو ۔
12.Wild gingerNoun
جَنگَلی ادرَک ۔ شُمالی امريکا کی سَدا بَہار بُوٹی ۔
13.Wild honeyn.
جنگلی شہد
14.Wild huntsmanNoun
جَنگَلی شِکاری ۔ بِالخَصُوص رُمانوی لوک داستانوں کا ايک رِوايتی کِردار ۔
15.Wild indigoNoun
(نَباتِيات) جَنگَلی نيل پودا ۔ تَمَر قَرنی نَسَل کا کوئی بھی پودا ۔ بِالخَصُوص صَبَغ ۔
16.Wild licoricen.
جنگلی ملہٹی
17.Wild madderNoun
روبِيَہ ۔ مُجيٹھ ۔ روناس ۔ (قَديم) روبِيَہ نَسَل کا کوئی پودا ۔
18.Wild mustardNoun
جَنگَلی سَرسوں يا رائی ۔
19.Wild oatNoun
(نَباتِيات) جَنگَلی جَئی ۔ فيٹوا ۔ جَئی کی عام قِسم ۔
20.Wild olive , oleasterNoun
جَنگَلی زيتُون ۔ کَہُو ۔
21.Wild pansy, johnny-jump-upNoun
يَورَپی بَنَفشَہ ۔ بَنَفشے کی يَورَپ ميں اُگنے والی ايک عام قِسم ۔
22.Wild pinkNoun
(نَباتِيات) جَنگَلی لَونگ يا قَرنَفِل ۔
23.Wild riceNoun
لَمبی آبی گھاس ۔ جَنگَلی چاوَل ۔ لَمبی آبی گھاس جِس کا دانَہ خُوردنی ہوتا ہے ۔
24.Wild ryeNoun
(نَباتِيات) جَنگَلی رَئی ۔ الائمَس خاندان کی کوئی گھاس ۔
25.Wild typeNoun
(حَياتِيات) ايک نامِياتی جِسم جو بِلکُل اپنی فِطری حالَت ميں ہو ۔
wild found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.