English to Urdu Translation

actino found in 18 words.
1.ActinoNoun
کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔
2.Actino-metricAdjective
شُعاعِيَت پيمائی يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔
3.Actinobiologyتنویری حیاتیات ۔ جانداروں پر اشعاع کے اثرات کا مُطالِعہ
4.Actinographn.
کرن ناپ
Noun
شُعاع نِگار ۔ شَمسی شُعاعوں کے کيمِيائی نَفُوذ کو ناپنے اور ثَبت کَرنے کا آلَہ ۔
5.ActinoidAdjective
شُعاع صُورَت ۔ شُعاعوں کا سا ۔ تابناک ۔
6.ActinoliteNoun
کِرن پَتھَر ۔ سَبَز سَنکھِيا ۔ ايک خاکستَری يا سَبَز جھَلَک دينے والا مَعدَن ۔
7.ActinoliticAdjective
مَذکُورَہ دھات سے مُتَعلِق ۔
8.Actinologyn.
کیمیائی شعاعیات
Noun
کيمِيا شُعاعِيَت ۔ عِلمِ کيمِيا شُعاعی ۔
9.Actinometern.
کرن ناپ
Noun
شُعاعِيَت پيما ۔ عمَل شُعاع پيما ۔ شُعاعوں کی شِدَّت کی پيمائش کَرنے والا آلَہ ۔
10.ActinomorphicAdjective
کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔
11.ActinomycesNoun
جِنس کِرن فطر ۔ کھُمبی جِس کی شکل سِتارے سے مُشابہ ہوتی ہے ۔
Noun
طُفَیلی اجسام کی ایک قِسَم جو اینٹی بائیوٹِک ادویات کی تیاری میں مُعَاوَن
12.ActinomyceteNoun
(جَرثُومِيات) شُعاع فِطَر ۔ جِس ميں ريشَہ دار سَلاخ نُما جَراثيم ہوتے ہيں۔
13.ActinomycineNoun
ايکٹينومائسين ۔ اينٹی بائيوٹِک کی ايک قِسَم ۔
14.Actinomycosisلٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں
15.ActinonNoun
ايک تابکار گيس دار ، جامِد عنصَر جو صِرَف چَند سيکِنڈ تَک باقی رہتا ہے ۔
16.Actinotherapyکیمیا شُعاعی عِلاج ۔ الٹراوائلٹ یا اِنفراریڈ شُعاعوں سے عِلاج
17.ActinouraniumNoun
يُورينِيَم کا آئسوٹوپ جِس کا ايٹمی وَزَن ۲۳۵ ہوتا ہے ۔
18.ActinozoanNoun
مَرجان ۔ مُونگا ۔ بَحری مَرجانی جانوَروں کی ايک قِسَم ۔
actino found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.